#4230

مصنف : ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمٰن العریفی

مشاہدات : 10060

قیامت قریب آ رہی ہے

  • صفحات: 346
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8650 (PKR)
(پیر 23 جنوری 2017ء) ناشر : ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان

وقوع قیامت کا عقیدہ اسلام کےبنیادی عقائد میں سےہے اور ایک مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ۔ قیامت آثار قیامت کو نبی کریم ﷺ نے احادیث میں وضاحت کےساتھ بیان کیا ہے جیساکہ احادیث میں ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک عیسیٰ بن مریم نازل نہ ہوں گے ۔ وہ دجال اورخنزیہ کو قتل کریں گے ۔ صلیب کو توڑیں گے۔ مال عام ہو جائے گا اور جزیہ کو ساقط کر دیں گے اور اسلام کے علاوہ کوئی اور دین قبول نہ کیا جائے گا، یا پھر تلوار ہوگی۔ آپ کے زمانہ میں اللہ تعالیٰ اسلام کے سوا سب ادیان کو ختم کر دے گا اور سجدہ صرف وحدہ کے لیے ہوگا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ عیسٰی کے زمانہ میں تمام روئے زمین پر اسلام کی حکمرانی ہوگی اور اس کے علاوہ کوئی دین باقی نہ رہے گا۔قیامت پر ایمان ویقین سےانسان کی دینوی زندگی خوشگوار ہوجاتی ہے اور آخرت سنور جاتی ہے۔ اسی لیے اسلام میں ایمان بالآخرۃ اور روز قیامت پر ایمان لانا فرض ہےاوراس کےبغیر بندہ کاایمان صحیح نہیں ہوسکتا۔علامات قیامت کے حوالے سے ائمہ محدثین نے کتب احادیث میں ابواب بندی بھی کی ہے اور بعض اہل علم نے اس موضوع پر کتب لکھی ہیں ۔ زیرتبصرہ کتا ب’’قیامت قریب آرہی ہے ‘‘ شاہ سعود یونیورسٹی ، الریاض کے پروفیسر جناب محمد بن عبد الرحمٰن العریفی کی احوال قیامت ، علامات قیامت کے متعلق لکھی جانے والی عربی تصنیف ’’ نہایۃ العالم ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب اپنے موضوع میں نہایت جامع ہے اور علامات قیامت کےمتعلق بہترین تصویری کتاب ہے ۔اس کے عنوانات پر نظر ڈالیں تو حیرت ہوتی ہےکہ کوئی اہم مبحث نہیں جو اس میں زیر بحث نہ آئی ہو۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

5

تقاریظ

8

کلمۃ المترجم

11

کلمۃ المولف

31

ہم علامات قیامت کےمتعلق کیوں بحث کرتےہیں ؟

33

علامات قیامت کےساتھ معاملہ کرنےکےاصول

37

علامات قیامت کوموجودہ حالات پر منطبق کرنے کےاصول

41

علامات قیامت کامعنی

47

علامات قیامت کی اقسام

47

قیامت کی چھوٹی علامات

49

علامات صغریٰ ......علامات کبریٰ

 

حضورخاتم الانبیاء ﷺ کی بعثت

56

حضورﷺ کی وفات

56

چاند کےدوٹکڑے ہونا

57

صحابہ کرام ﷢ کاباقی نہ رہنا

58

بیت المقدس کی فتح

59

موتان کقعاص الغنم

59

مختلف فتنوں کی بکثرت ظاہرہونا

60

حدیث کی تشریح

61

ٹی وی چینلوں کاظاہرہونا

61

حضورﷺ کاجنگ صفین کی خبر دینا

62

خلاف سنت فرقوں کاظہور (خوارج)

62

خوارج کےعقائد

62

خوارج فرقہ کی ابتداء

64

جھوٹے مدعیان نبوت کاظاہر ہونا

65

گذشتہ زمانہ میں بہت سے جھوٹے مدعیان نبوت ظاہر ہوچکے ہیں

66

جزیرہ عرب میں امن کاقیام

69

مدینہ منورہ میں آگ بھڑکنا

70

مسلمان اورترک میں جنگ ہونا

71

ایسےظالم لوگوں کاظاہر ہونالوگوں کو کوڑوں سےماریں گے

72

سرعام قتل وغارت گری ہونا

72

امانت کاضائع ہونااوردلوں سےاس کی قدرختم ہوجانا

74

لوگوں کی گذشتہ گمراہ قوموں کی پیروی کرنا

75

باندی کااپنے آقا کو جنم دینا

77

ایسی عورتوں کاظاہرہونا جولباس کےباوجود برہنہ ہوں گی

77

بکریاں چرانے والےدیہاتی شہرمیں بلند وبالاعمارت بنائیں گے

78

سلام صرف جانےوالوں کو کیاجائے گا

79

تجارت کاعام ہونا

80

بیوی کاخاوند کےساتھ تجارت میں شرکت کرنا

80

بعض بڑے تاجروں کامارکیٹ پر مسلط ہونا

80

جھوٹی گواہی پیش کرنا

81

سچی گواہی کو چھپانا

82

جہالت کاعا م ہونا

83

بخل کاعام ہونا

84

قطع رحمی

84

پڑوسی کےساتھ بدسلوکی کرنا

84

فحاشی کاعام ہونا

85

امانت دارکو خائن اورخائن  کو امانت دارکہنا

86

حکمرانوں کامغلوب ہونااورعوام کاغالب آنا

86

مال کمانے میں حلال وحرام کاخیال نہ کرنا

87

مال غنیمت کو اپنی ملکیت سمجھنا

88

امانت کومال غنیمت سمجھنا

89

زکٰوۃ کوخزش دلی کےبغیر اداکرنا

89

علم دین کواللہ کی رضا کےلیے نہ حاصل کرنا

89

خاوند کابیوی کافرمانبرداری اورماں کی نافرمانی کرنا

90

دوستوں کوقریب کرکے والدکودور کرنا

90

مساجد میں آوازیں بلند کرنا

91

فاسق آدمی کاقوم کاسربراہ ہونا

91

رذیل آدمی کاقوم کی سربراہی کرنا

91

آدمی کےشرسے بچنے کےلیے اس کےساتھ احسان کرنا

91

زناوشراب کوحلال سمجھنا

92

مردوں کاریشمی لباس پہننا

92

گانے بجانے کےآلات کوجائز سمجھنا

92

لوگوں کاموت کی تمنا کرنا

94

ایسازمانہ آناجس میں آدمی صبح کو مومن اورشام کو کافر ہوجائے

95

مساجد کو مزین کرکے ان پر فخر کرنا

96

مساجد کو مزین کرنےکے کئی طریقے ہیں ان میں سے

97

گھروں کو سجانا

97

قیامت سے پہلے آسمان پر بجلی کابکثرت کڑکنا

98

لکھائی کابکثرت عام ہونا

99

زبان سےمال کی کمائی کرنا اوربولنے پر فخر کرنا

100

قرآن کےعلاوہ دیگر کتب کاعام ہونا

101

ایسازمانہ آئے گا جس میں پڑھنے والے زیادہ اورفقہاء علماء کم ہوں گے

101

چھوٹوں سےعلم سیکھنا

102

اچانک موت

104

احمق لوگوں کاحاکم بننا

105

زمانہ کاقریب ہونا

106

نادان لوگوں کاعوام کےمسائل میں فیصلہ کرنا

107

درویش لوگوں کامالدار بننا

108

مساجد کو گزرنے کاراستہ بنالینا

109

حق مہر کابڑھنا پھر کم ہونا

109

گھوڑوں کاقیمتوں کابڑھنا پھر کم ہونا

109

بازاروں کاقریب ہونا

109

مغربی ممالک کااسلامی ممالک پر غالب ہونا

110

مساجد میں امامت کےلیے ایک دوسرے کو کہنا

112

مومن کاخواب سچا ہونا

112

جھوٹ کی کثرت

114

لوگوں میں نفرت کاعام ہونا

115

بکثرت زلزلے آنا

116

عورتوں کی کثرت

116

مردوں کی قلت

116

فحاشی کاظاہر ہونااورگناہوں پر فخر کرنا

117

قرآن کریم کی تلاوت پر اجرت طلب کرنا

118

لوگوں میں موٹا پاظاہر ہونا

119

ایسی قوم کاظاہر ہوناجوگواہی مانگے بغیر گواہی دیگی

119

ایسی قوم کاظاہر ہوناجونذررمان کراسے پورا نہ کریگی

119

طاقتور کمزور کوکھا جائےگا

120

فیصلہ میں خدائی حکم کوفراموش کردینا

120

روم کی کثرت اورعرب کی قلت

121

مال کی کثرت کی وجہ سے اسےمحفوظ کرنادشوار ہونا

122

زمین کااپنے مدفون خزانوں کااگل دینا

124

چہروں کامسخ ہونا(بگڑجانا)

124

زمین کادھنسنا

124

تہمت کوجائز قراردینا

124

بارش کی کثرت سےمکانات کاگرنا اورجھونپڑیوں کاباقی رہنا

126

بارش کےباوجود زمین کاسرسبز نہ ہونا

126

اھل عرب میں فتنہ پھیلنا

126

درختوں کامسلمانوں کی نصرت کےلیے بولنا

127

پتھروں کامسلمانوں کی نصرت کےلیے بولنا

127

مسلمانوں کایہود سے جنگ لڑنا

127

نہرفرات سےسونے کاپہاڑ ظاہرہونا

128

ایسازمانہ آئے گا جس میں آدمی کو اختیار دیاجائے گا کہ وہ بدکاری کرے ورنہ اسے لقب دیاگا

129

جزیرہ عرب کادوبارہ سرسبز ہونا اورنہروں کاجاری رہنا

130

احلاس کافتنہ پھیلنا

132

سراء کافتنہ پھیلنا

132

دھیما کافتنہ پھیلنا

132

ایک سجدہ پوری دنیا اورجوکچھ اس میں ہے اس کےبرابر ہوگا

134

چاند کاپھولنا

135

ایسازمانہ آئےگا جس میں مسلمانوں کاعلاقہ شام میں رہنا زیادہ بہتر ہوگا

136

روم اورمسلمانوں میں جنگ عظیم ہونا

137

قسطنطنیہ کافتح ہونا

137

میراث تقسیم نہ کرنا

141

لوگوں کاغنیمت سےناخوش ہونا

141

لوگوں کاپرانے اسلحہ اورسواریوں پر لوٹ آنا

141

بیت المقدس کاتعمیر ہونا

141

مدینہ منورہ کی آبادی ختم ہوکر ویران ہونا

141

مدینہ منورہ کاشریرلوگوں کوایسے نکال دیناجیسا کہ آگ لوہےکی میل کودورکردیتی ہے

143

پہاڑوں کواپنی جگہ سےختم کرنا

144

قحطان سےایک شخص کانکلنا جس کی لوگ تابعداری کریں گے

144

جحجا ہ آدمی کانکلنا

145

لومڑی اورجمادات کابولنا

145

کوڑے کےکنارے کابولنا

155

جوتے کےتسمہ کابولنا

145

پنڈلی کااہل خانہ کےبارہ میں بتانا

145

لومڑی کےبولنے کی علامت عہد نبوت میں ظاہر ہوچکی ہے

146

قیامت اس وقت تک نہ آئے گی جب تک کہ اسلام کی تعلیمات نہ مٹ جائیں

148

قرآن مجید کامصاحف اورسینوں سےاٹھ جانا

148

ایک ایسا لشکر جوبیت اللہ کامنہدم کرنےکےلیے چلے گاتووہ اول تاآخرزمین میں دھنس جائے گا

149

بیت اللہ کاحج ترک کرنا

151

اہل عرب کےبعض قبائل کابتوں  کی پوجا کرنا

151

اہل قریش کاختم ہوجانا

152

ایک حبشی کےہاتھوں کعبہ کامنہدم ہونا

153

میٹھی ہواآئے گی جواہل ایمان کی روح کو قبض کرتی چلی جائے گی

155

مکہ مکرمہ میں عمارات کابلند وبالاہونا

156

آخری زمانہ کےلوگ پہلےلوگوں پر لعنت کریں گے

157

نئی سواریوں کاایجادہونا

157

مہدی ؑ کاظہور

 

مہدی ﷤ کانام ونسب

159

مہدی ﷤ کےظاہر ہونےکی وجوہات

159

مہدی ﷤ کی صفت

159

مہدی ﷤ کاحسن بن علی ﷜ کی

160

نسل میں سے ہونےکی حکمت

160

حضرت ﷤ کی مسلمانوں پر حکومت کی مدت

160

مہدی ﷤ کاظہورکہاں سے ہوگا ؟

161

حضرت مہدی ﷤ کےنکلنے کاوقت

161

حدیث کی شرح

161

مہدی ﷤ کےمتعلق احادیث

162

پہلی قسم کی احادیث

163

دوسری قسم کی احادیث

164

مہدی کادعوی کرنےوالوں کی ایک جھلک

167

روافض کےعقائد اوران کاشرعی جائزہ

168

مہدی کاجھوٹا دعوی کرنےوالوں کے ساتھ معاملہ کرنےکےاصول

171

مسئلہ

172

خواب کےمتعلق وضاحت

172

ایک بات

174

مہدی ﷤ کےمتعلق معتدل نظر یہ رکھیں

174

ان خلدون

174

محمد رشید رضا

175

احمد امین

 

مذکورہ حضرات کےدلائل اوران کےجوابات

 

آخری بات

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17867
  • اس ہفتے کے قارئین 69916
  • اس ماہ کے قارئین 816080
  • کل قارئین105687201
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست