#1757

مصنف : محمد حسین میمن

مشاہدات : 7757

قرآن مقدس اور حدیث مقدس

  • صفحات: 121
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3025 (PKR)
(بدھ 09 جولائی 2014ء) ناشر : نا معلوم

صحیح بخاری وہ عظیم الشان کتاب ہے،جس کی صحت پر تمام اہل علم کا اتفاق ہے،اور اسے اصح الکتب بعد کتاب اللہ کا درجہ حاصل ہے۔امام بخاری﷫ نے یہ کتاب محدثین کی ایک جماعت کے سامنے تیار کی ،اور محدثین نے اسے سند صحت سے نوازا۔حافظ ابن حجر﷫،حافظ ابو نصر السجزی﷫،امام ابو عبد اللہ الحمیدی﷫،حافظ ابو بکر الجوزقی ﷫،امام الحرمین الجوینی﷫ اور حافظ العلائی ﷫نے صحیحین کی صحت پر اجماع کا دعوی کیا ہے۔لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ دشمنان اسلام کی سازشوں اور اعدائے دین کی چالوں سے بے خبر بعض نام نہاد ملا کتب حدیث کی صحت پر نقب لگانے اور انہیں عامۃ الناس کی نظر میں مشکوک بنانے کی ناکام کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ اسلام کے دشمن ان آلہ کاروں میں سے ایک   نام نہادعلامہ احمد سعید کا ہے ،جس نے بخاری شریف پر طعن کرتے ہوئے اور اس کی متفق علیہ صحت کو مشکوک بنانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے"قرآن مقدس اور بخاری محدث"نامی کتاب لکھ ڈالی،جس میں اس نے حدیث دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے صحیح احادیث پر طعن کے ساتھ ساتھ محدثین کرام پر بھی ایسے زہریلے وار کئے ہیں ،جو کسی بھی مسلمان کے لئے ناقابل برداشت ہیں۔چنانچہ خادم حدیث مولانا محمد حسین میمن میدان میں آئے اور اپنی اس کتاب میں علامہ احمد سعید کی لکھی گئی اس حدیث دشمنی پر مبنی کتاب کا مسکت،مدلل اور بھرپور جواب دیکر اللہ کی بارگاہ میں سرخرو ہو گئے۔اللہ تعالی مولف کی حدیث کے ساتھ اس محبت کو قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

4

اصحاب لکتب بعد کتاب اللہ سے کی مراد ہے؟

9

نبی کریمﷺ کا خود کشی کا ارادہ اور مصنف کی چالبازی

11

نبیﷺ پر جادو ہونے پر اعتراض

14

اللہ کے بندہ کا آنکھ کان ہاتھ پاؤں ہونے پر بے جا اعتراض

19

اللہ تعالیٰ کا زمین کو روٹی بنا کر پیش کرنا اور مصنف کا قدرت باری تعالیٰ کا انکار

21

ام البشر حواء کی خیانت کی حقیقت

23

نبی کریمﷺ کی ابو طالب کے لیے سفارش اور مصنف کی ہیرا پھیری

24

ابراہیم علیہ اسلانم کے باپ کا جہنم میں جانا اور مصنف کا انکار حدیث

26

کیا متعہ زنا ہے؟

27

قرآن کریم کی تعلیم حق مہر کے عوض میں اور مصنف کے انکل

29

کتے کے جھوٹے پانی سے وضو اور امام بخاری کا مؤقف

31

مصنف کا لایمسہ الا المطہرون سے غلط استدلال

33

صحابہ کرام ؓ کا نبی کریم ﷺ سے سوال کرنا

36

نبی کریمﷺ کے دور میں عام نمسلمانوں پر عذاب قبر اور مصنف کا اعتراض

37

مردے کا قبر میں جوتے کی آہٹ سننا

40

صحابہ کرام ؓ کا فتنوں سے خوف اور مصنف کی علمی خیانت

42

عورت سے دبرزنی اور عبد اللہ بن عمر ؓ کا موقف

44

نبی کریمﷺ کی گانے بجانے کی ترغیب اور اس کی حقیقت

45

عائشہ ؓ کا چھ برس کی عمر میں نکاح ، نو برس کی عمر میں رخصتی اور مصنف کی گستاخی

48

نبیص کا عائشہ ؓ کے حجرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا فتنے ادھر سے ہیں

51

فرشتہ کا عائشہ ؓ کی تصویر اٹھا لانا

55

ابراہیم ؑ کے تین جھوٹ

57

نبی رحمتﷺ اور اونٹوں کا بیشاب پلوانا

59

نبیﷺ کا عبد اللہ بن ابی (منافق)کا جنازہ پڑھنا اور مصنف کا قرآن پر جھوٹ

63

کیا امام بخاری صحابہ کرام کو مرتد قرار دیتے ہیں؟

65

کیا امام بخاری صحابہ کرام کو مرتد قرادیتے ہیں؟

65

قرآن کا سات حروف پر نازل ہونا اور مصنف کا جھوٹ

67

عبد اللہ ابی کے حامیوں اور مؤمنوں میں لڑائی اور مؤمنین کے دو گروہوں میں صلح کرانا

70

اللہ کے پیغمبر کا چیونٹیوں کا جلانا اور مصنف کا انکار حدیث

74

سورہ نحل کی آیت کاشان نزول اور مصنف کا راویوں پر الزام

75

شیاطین کا آسمان سے خبریں اچکنا اور شہابیوں کا حملہ

76

سورہ اخلاص کی تحریف کا مرتکب امام بخاری یا خود مصنف

79

مسلمانوں کا منافقوں کے بارے میں دو گروہ بن جانا اور مصنف کی قرآن میں خیانت

80

صحابہ کرام ؓ کا ایثار مصنف کا صحیح حدیث انکار

84

جنوں کا قرآن سننا اور درخت کا بنی کریم ﷺ کو خبر کرنا

86

آیت لا یستوی القاعدون اور مصنف کا نبی کریمﷺ پر صریح الزام

89

آمین بالجہر اور مصنف کا اتباع سنت سے رو گردانی

92

نبی کریمﷺ کا نماز میں صحابہ کرام کو دیکھنا اور مصنف کا معجزہ سے انکار

94

ابو طالب کو ٹخنوں تک عذاب اور مصنف کا فرمان رسولﷺ سے انکار

96

فاتحہ خلف الامام اور مصنف کی بہکی بہکی باتیں

97

سورہ ہود کی آیت کا صحیح شان نزول کا رد مصنف کے خود ساختہ شان نزول سے

102

مصنف کے ثقہ راویوں پر اعتراضات اور ان کے جوابات

105

مصنف کے قرآن مجید پر جھوٹ

108

مصادر و مراجع

114

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20382
  • اس ہفتے کے قارئین 318744
  • اس ماہ کے قارئین 718221
  • کل قارئین105589342
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست