#3754

مصنف : سید احمد عروج قادری

مشاہدات : 8626

قرآن کا فلسفہ اخلاق

  • صفحات: 179
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4475 (PKR)
(پیر 04 جولائی 2016ء) ناشر : مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی

اللہ تبارک وتعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک بڑی دولت اور نعمت سے نوازا ہے، جو پورے دین کو جامع اور اس کی تبلیغ کا بہترین ذریعہ ہے۔ وہ نعمت اور دولت اخلاق ہے، ہمارے نبی حضرت محمد رسول اللہﷺ اخلاق کے اعلیٰ معیار پر تھے، چنانچہ آپﷺ کی راز دار زندگی اور آپﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت عائشہ ؓ عنہا فرماتی ہیں، ”آپﷺ کے اخلاق کا نمونہ قرآن کریم ہے“۔ آپﷺ نے اپنے ہر قول وفعل سے ثابت کیا کہ آپﷺ دنیا میں اخلاقِ حسنہ کی تکمیل کے لیے تشریف لائے، چنانچہ ارشاد ہے: ”بعثت لاتتم مکارم الاخلاق“ یعنی ”میں (رسول اللہ ﷺ) اخلاق حسنہ کی تکمیل کے واسطے بھیجا گیا ہوں“۔ قرآن کریم میں اخلاق کا ایک جامع تصور پیش کیا گیا ہے ۔ جو انسان کی پوری زندگی کو محیط ہے ۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ انسانی زندگی کےتمام گوشوں میں کون سے کام ہیں جن سے اللہ کی رضا حاصل ہوتی ہے اور کون سے کام اس کے غضب کو بھڑکاتے ہیں ۔ انبیائے کرام کی بعثت اسی اخلاق کی نشو ونما اوراستحکام کے لیے ہوتی رہی ہے اور اسی کی تکمیل کے لیے خاتم النبین حضرت محمد ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے تھے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’قرآن کا فلسفہ اخلاق‘‘ مولانا سید احمد عروج قادری ﷫ کی تصنیف ہے ۔ مصنف موصوف نے اس میں انسان کے اخلاقی وجود سےبحث کرتے ہوئے یونانی فلاسفہ کی نارسائیوں کا تذکرہ کیا ہے ۔اس کے بعد قرآن کےفسلسفۂ اخلاق سے مفصل اور مدلل بحث کی ہے ۔ اورسورۃ النحل کی آیت 90 کی جامع تشریح کی ہے اور اس میں مذکور مکارمِ اخلاق اوررزائل اخلاق پر بہت تفصیل سے روشنی ڈالی ہے ۔مولانا عروج قادری کی یہ تحریر پہلے ماہنامہ زندگی ،رامپور انڈیا میں دس اقساط میں ’’ انسان کا اخلاقی وجود‘‘ کے عنوان سے شائع ہوئی۔ بعد ازاں ان مضامین کو مرتب کرکے ان کو ’’قرآن کا فلسفۂ اخلاق ‘‘ کے نام سے کتابی صورت میں شائع کیا گیا ۔اللہ تعالیٰ ا س کتاب کو قارئین کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

باب اول ۔انسان کااخلاقی وجود

9

ایک حیرت انگیز مخلوق

10

انسان کی دوحیثیتیں

11

عقل انسانی اوراس کے تین درجے

14

تفاوت عقل

15

باب دوم ۔غیر الہی فلسفہ اخلاق

25

سقراط سے پہلے

26

سقراط

28

باب  سوم ۔ قرآن کافلسفہ اخلاق

35

فلسفہ اخلاق  کاابتدائی سرا

36

خلافت

37

دنیوی زندگی  کی حقیقت

40

مقصد وجود

43

انسان کس طرح پید ا کیا گیا

45

دونظریوں کابنیادی فرق

48

باب چہارم ۔ مکارم اخلاق کی تکمیل

67

ایک غلط فہمی کاازالہ

72

عقل کی حج

18

بصارت وبصیرت کی تمثیلی مشابہت

20

عقل سےبلند رہ نما

21

وحی الہی

22

سقراط کےبعد

30

یورپ کی نشاۃ ثانیہ کےبعد

32

نظریہ خلافت اورحکومت وسیاست

50

اخلاق اورسیاست کاباہمی تعلق

54

فلاسفہ کی حیرانی

55

علم الیقین

55

رضائے الہی

57

آخرت کی کامیابی

62

چند جامع اخلاق

73

عدل

76

عدل کی لغوی تحقیق

78

ضد عدل

80

عدل کےہم معنی الفاظ

82

احسان

91

لفظ  احسان کےمعنی

92

آیت زیر بحث کی تشریح

93

احسان کی وسعت

94

جانوروں پر احسان کااجر

98

دوسری آیتوں میں احسان کی تفصیل

99

ماں باپ کےساتھ احسان

110

تاکید کاسبب

101

ماں باپ کےساتھ احسان کی تفصیل

102

ماں کےساتھ حسن سلو ک کی مزید تاکید

105

ماں باپ کی اطاعت کہاں نہیں ہے

107

حضرت ابوہریرہ کی ایک حدیث

1108

والدین کےساتھ نیکی کاذکر احادیث میں

109

حقوق والدین گناہ کبیرہ ہے

110

اولاد کےساتھ حسن سلوک

111

قتل اولاد کی ممانعت

111

رخصت عزل سے غلط استدلال

113

بنیادی فرق

116

عدل کی جامع تعریف

83

خلق عدل

83

چند آیتیں

87

عورتوں سےمعاہدے کی ایک دفعہ

117

قتل اولاد کوخوش نماکون بناتاہے

117

اولاد بھی آزمائش ہے

118

ازواج واولاد کاسب سے بڑا حق

120

حضرت لقمان ؑ کی نصیحت

121

اولادکےلیے دعا

124

لڑکیوں کےساتھ حسن سلوک کی مزید تاکید

125

مغربی جاہلیت

126

اسلامی نقطہ نظر

129

لڑکوں کوترجیح نہ دی جائے

129

جواب اسلام میں احسان

130

سلام عہد رسالت اورعہد صحابہ میں

133

محسنین کی صفات

134

انفاق فی سبیل اللہ

135

مجاہد ہ چراغ راہ ہے

137

صبر جہاد اوردعا

137

صلہ رحمی

139

بدسلوکی کے باجود صلہ رحمی کاحکم

141

صلہ رحمی کی تاکید احادیث میں

144

صلہ رحمی دعوت اسلامی کےابتدائی نکات میں

144

صلہ رحمی کادرجہ اللہ کےنزدیک

146

صلہ رحمی رسول خداکی نمایاں صفت

147

صلہ رحمی ایمان کاتقاضا

149

صلہ رحمی گناہوں کامغفرت  کاذریعہ

149

دخول جنت کاسبب

150

رشتہ داروں کامالی امداد کادوہرا اجر

150

باب پنجم ۔برئے اخلاق جن سے اجتناب کرناچاہیے

160

زنا

162

عمل قوم لوط

164

برہنگی وعریاتی

1645

بخل

166

فحشاءاورمنکر میں فرق

172

تکمیلی فقرہ

172

صلہ رحمی سےروزی اورعمر میں اضافہ

151

حقیقی صلہ رحمی

152

قطع رحم جنت سے محرومی کاسبب

153

اعمال خیر کی نامقبولیت

154

نزول رحمت کاانقطاع

154

قطع رحم دنیوی سزا کاسبب ہے

154

صلہ رحمی فقہ کی روشنی میں

155

رشتہ داروں پر رشتہ دارون کی کفالت

157

رشتہ داروں کی درجہ بندی

157

فحشاء

162

تہمت زنا

166

بدکلامی وزبان درزی

167

فواحش کی کلی تحریم

168

احادیث میں فواحش کی شناعت

169

المنکر

170

فحشاء اومنکر سے بچنےکی تدبیر

173

البغی

176

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49822
  • اس ہفتے کے قارئین 460703
  • اس ماہ کے قارئین 342495
  • کل قارئین107009257
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست