#1953

مصنف : شعبہ تصنیف و تالیف دار السلام

مشاہدات : 10811

قرآنی واسلامی ناموں کی ڈکشنری اور نومولود کے احکام ومسائل

  • صفحات: 203
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6090 (PKR)
(پیر 23 دسمبر 2013ء) ناشر : دار السلام، لاہور

پیدا ئش کے بعد بچے کا اچھا سا نام رکھنا انتہائی اہمیت کا حامل ہے  ۔بیٹے یا بیٹی کی خوشخبری کے  بعد نو مولود کا  بہترین نام رکھنا بارگاہ الٰہی میں اظہار  تشکر کا ایک  انداز بھی ہے۔   لیکن لوگ اپنے بچوں کے نام رکھتے  وقت  الجھن میں پڑ جاتے ہیں اور اکثر سنے سنائے ایسے نام رکھ دیتے ہیں،   جو سراسر شر ک پر مبنی ہوتے ہیں  ۔حالانکہ اولاد کے اچھے اچھے نام ر کھنے کی شریعت میں بہت زیادہ تاکید آئی ہے۔  ناموں  کے انتخاب  اوروالدین کو  اس مشکل  سے نکالنے کے لیے زیر نظر کتاب بہت اہم ہے۔  جس کی مدد سےبچوں کے اچھے  اچھے نام رکھے جا سکتے ہیں۔  کیونکہ  اچھے نام سےبچے  کی شخصیت پراچھا اثر پڑتا ہے۔  اس کتاب میں  نومولود کے متعلق عمومی احکام ومسائل،نام او رکنیت رکھنے کے  احکام بیان کرنے کے  بعد مختلف زبانوں کے  2735  نام اور ان کے معانی کو بیان کیا گیا ہے۔ اللہ  اہل اسلام کو اس  کتاب سے مستفید ہونےکی توفیق  عطا فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

9

نومولود کے متعلق عمومی احکام ومسائل

 

 

پیدائش کے وقت والدین یا سرپرست کا کردار

 

16

نومولود کی خوشخبری اور مبارک باد دینے کے احکام ومسائل

 

17

قرآن کریم سے خوشخبری دینے کا ثبوت

 

17

تاریخ ثبوت

 

19

مبارک باد دینے کا ثبوت

 

19

بچے کے کان میں اذان کہنے کے احکام ومسائل

 

21

گھٹی دینے کے احکام ومسائل

 

24

گھٹی کی تعریف

 

24

حکمت وفائدہ

 

24

گھٹی کون دے؟

 

25

احادیث نبویہ سے گھٹی کا ثبوت

 

25

امام احمد بن حنبل ؒ کا واقعہ

 

26

سرمونڈنے کی حکمتیں

 

28

قزع کا مسئلہ

 

29

قزع کی اقسام

 

30

بدعملی کے بھیانک نتائج

 

32

نام اور کنیت رکھنے کے متعلق احکام ومسائل

 

 

نام کب رکھا جائے

 

34

خلاصہ

 

36

پسندیدہ اور ناپسندیدہ نام

 

37

ناپسندیدہ اور مکروہ ناموں کی اقسام

 

37

پہلی تا پانچویں قسم

 

37

اعتراض

 

43

جواب

 

43

حکمت

 

44

ایک جامع حدیث شریف

 

45

کنیت رکھنے کے احکام ومسائل

 

46

احادیث مبارکہ سے ثبوت

 

47

نام ، لقب اور کنیت سے متعلق دیگر احکام ومسائل

 

49

نبی کریمﷺ کا نام اور کنیت رکھنا

 

50

والدین متوجہ ہوں

 

52

اللہ تعالیٰ کے نام

 

 

اسماء الحسنٰی

 

54

انبیائے کرام ؑ ، صحابہ کرام ؓ اور صحابیات ؓ کے اسمائے گرامی

 

 

رسول اللہ ﷺ کےنام

 

66

انبیائے کرام ؑ کے نام

 

69

نبی ﷺ کی ازواج مطہرات ؓن کے نام

 

72

اولاد مصطفیٰ ؓ

 

74

خلفائے راشدین ؓ

 

75

عشرہ مبشرہ ؓ

 

76

شہدائے بدر ؓ

 

77

بدری مہاجر صحابہ ؓ

 

78

بدری انصاری صحابہ ؓ

 

81

سپہ سالار صحابہ ؓ

 

89

مشہور صحابیات رسولﷺ

 

90

حافظات صحابیات ؓن

 

91

محدثات صحابیات ؓن

 

92

وراثت کی ماہر صحابیات ؓن

 

93

خوابوں کی تعبیر کرنے والی صحابیہ ؓ

 

94

طب اور فن جراحت کی ماہر صحابیات ؓن

 

94

نامور شاعرہ صحابیات ؓن

 

95

تاجرہ صحابیات ؓن

 

96

مسلمان مردوں اور عورتوں کے قرآنی نام

 

 

مسلمان مردوں کے قرآنی نام

 

98

مسلمان عورتوں کے قرآنی نام

 

129

مسلمان مردوں اور عورتوں کے نام احادیث ،تاریخ اور سیرت سے ماخوذ

 

 

مسلمان مردوں کے نام

 

152

مسلمان عورتوں کے نام

 

176

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1662
  • اس ہفتے کے قارئین 6290
  • اس ماہ کے قارئین 68029
  • کل قارئین51184978

موضوعاتی فہرست