#358

مصنف : امیر حمزہ

مشاہدات : 30480

رویے میرے حضور (ﷺ) کے

  • صفحات: 244
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7320 (PKR)
(اتوار 30 مئی 2010ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

مولانا امیر حمزہ حفظہ اللہ نے اس کتاب میں نبی اکرم ﷺ کی حیات مبارکہ کے شگفتہ اور ایمان افروز رویوں کو احادیث صحیحہ کی روشنی میں قلم بند کیا ہے اور رسول رحمت ﷺ کے خاکوں کی شر انگیز جسارت کرنے والوں کو بھرپور جواب دے کر ہر محبّ رسول ﷺ کی ترجمانی کی گئی ہے۔ اس لحاظ سے یہ کتاب دنیا بھر کے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ امریکہ و یورپ کے اہل کتاب کے لئے بھی فکر کی نئی راہیں کھولتی ہے۔ حقوق انسانی، خدمت خلق، تکریم انسانیت اور حسن اخلاق سے متعلق رحمتہ اللعالمین ﷺ کے اقوال و افعال کے جواہر پارے مستند احادیث کی مدد سے چن چن کر جمع کئے گئے ہیں۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

13

تاثرات

 

15

سب جیل سے

 

17

مکہ سے مدینہ تک ایک طائرانہ نگاہ

 

 

ایک خوبصور ت بچے کی آمدآمد

 

25

خوبصور ت بچے کاخاندان

 

27

ننھے محمدﷺکی تشریف آوری

 

29

ایثار اور خدمت خلق

 

30

توحیدکی دعوت

 

 

ہم مورتیوں کی عبادت نہیں کرتے

 

33

اے ہندو حکمرانو!

 

36

پردیسی بادشاہ بن گئے ؟

 

39

شاہ مدینہ ﷺنہ بادشاہ نہ شہنشاہ

 

 

تاج وتخت کےبغیر

 

41

سجدہ بھی نہیں

 

44

میں بادشاہ نہیں

 

48

درندگی کی علامتوں کاخاتمہ

 

51

بوریانشیں حکمران

 

54

صلح کی خاطر اپنانام ہٹانے والا

 

56

اپنے خلاف احتجاج کاحق دینے والا

 

58

بے کسوں کی دستگیر ی کرنے والا

 

60

سب کےدردکی دوا

 

62

شکم اطہر کےبوسے

 

64

یہودکےساتھ حسن اخلاق

 

 

جب مہمان بدتمیز بن گئے

 

68

زہر آلودگوشت کھاکر بھی معافی ؟

 

69

یہودن بدکارہ جنت میں

 

70

موسی ﷤ کی شان

 

71

یہودی کاجنازہ او رعیادت

 

73

یہودی کارویہ اور صحابی   ؓکارویہ

 

74

عقیدےکی آزادی کاحق

 

76

یہودی بچوں ،لڑکوں اور عورتوں کاتحفظ

 

79

یہودیو،ذراغور کرو

 

82

اے یہودی خواتین اور علماء

 

84

عیسائیوں کےساتھ حسن سلوک

 

 

نیک خواہشات

 

88

دستر خوان

 

90

ایک اور ستر

 

93

صرف مریم i

 

96

عیسی ﷤کی عظمت

 

96

مشرکوں کے ساتھ بہتر برتاؤ

 

 

بت پرستوں کےلیے تحفہ

 

99

بیٹی  پرظلم کےباوجود

 

103

قیدیوں کےساتھ حسن سلوک

 

107

اقلیت نہیں ذمی

 

110

جانوروں کےحقوق کاتحفظ

 

 

اونٹ روپڑا

 

115

جانوروں کےچہرے کاتحفظ

 

118

جانوروں کےساتھ کھیل کھلواڑ

 

119

جانور کو باندھ کرمارنا

 

120

زندہ جانور کاحصہ کاٹنا

 

122

بلی پرظلم جہنم میں لے گیا

 

124

چڑیااور چیونٹی کےساتھ ہمدردی

 

124

خواتین کےحقوق کاتحفظ

 

 

گھرمیں بیویوں کی خدمت

 

128

عائشہ ؓکےبغیر دعوت قبول نہیں

 

130

عورت کوپسندکاحق

 

134

حکم نہیں مشورہ

 

137

بیوی کاحق

 

139

بیٹیوں کااکر ام

 

141

ماں ،محبت کابےلوث موتی

 

142

بیوہ اور مساکین

 

144

بچے اور باپ کے محبت آمیز خاکے

 

 

حضور ﷺننھے حسن اور حسین کےساتھ

 

146

بچے کاپیشاب او راستقبال

 

151

کھانا اور بچے

 

152

بچے کے ساتھ حضور ﷺکی دل لگی

 

154

ننھے ابراہیم پرحضور ﷺ کےآنسو

 

155

باپ کی خوشی میں رب کی خوشی

 

157

ایک انسان کاقتل ساری انسانیت کاقتل

 

 

انسان اور اسکی جان

 

161

دنیا کی بربادی اور مسلمان کاقتل

 

164

مومن کو خراش بھی نہ آئے

 

167

حوصلہ اور برداشت

 

168

جاہلی بنیادپرقتل

 

170

اللہ کی عدالت میں پہلا مقدمہ

 

172

جان سے بڑھ کر مہربان ...سردار دو جہان

 

 

مہربان وشفیق

 

175

کوئی اپنی ذات کامالک نہیں

 

176

اللہ کی خاطر جسم کو مشقت میں ڈالنا

 

177

سوجاتجھے گرم ہوابھی نہ لگے

 

179

آگ بجھاکر سونا

 

180

چھت پرسونےمیں احتیاط

 

182

بستر جھاڑلیں

 

182

ایک نہیں دونوں جوتے پہنے

 

183

بالوں کو سنوا رلے

 

184

ٹوٹے برتن کو منہ نہ لگانا

 

184

چوٹ نہ لگ جائے

 

185

مصیبت پرثواب

 

186

رفاہ عامہ کی حفاظت وامان

 

 

سڑک اور اس کےحقوق

 

188

پبلک مقامات پرلعنتی لوگ

 

190

راہ سے کانٹے اٹھانے والا

 

190

عبادت مگربندوں کو تکلیف نہ ہو

 

191

عزت اور حق کاتحفظ

 

196

جب مقداد ؓحضور ﷺکے حصے کادودھ پی گئے

 

199

مظلوم کی بدعا

 

202

ہرایک کے ساتھ حسن اخلاق

 

 

روزانہ ستر بار

 

204

صدقہ دی ہوئی شےکی خریداری

 

206

خزانچی کااخلاقی معیار

 

207

شکر گزار اور نمک حرام

 

208

اچھا اخلاق اور جنت

 

210

حضور ﷺاور حضرت عائشہ ؓ

 

213

اپنے رب کی جانب

 

214

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20819
  • اس ہفتے کے قارئین 84497
  • اس ماہ کے قارئین 658544
  • کل قارئین109979982
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست