#1731

مصنف : عبد الغفور اثری

مشاہدات : 4945

رضا خانی اشتہار پر ایک نظر

  • صفحات: 96
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2880 (PKR)
(جمعہ 11 جولائی 2014ء) ناشر : اہلحدیث یوتھ فورس، سیالکوٹ

نماز تراویح کی رکعات کی تعداد کے بارے میں اہل علم کے ہاں اختلاف پایا جاتاہے،بعض آٹھ کے قائل ہیں تو بعض بیس کے قائل وفاعل ہیں۔ صحیح بخاری ومسلم کی صحیح روایت کے مطابق نماز تراویح کی رکعات کی تعداد آٹھ ہے۔سیدناابوسلمہ نے سیدہ عائشہؓ سے پوچھا :حضورﷺ کا قیام رمضان کتنا تھا۔ سیدہ عائشہؓ نے فرمایا ‘ رمضان ہو یا غیر رمضان آپ گیارہ رکعت سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے۔اس حدیث مبارکہ سے صراحت کے ساتھ ثابت ہوتا ہے کہ نماز تراویح کی رکعات کی مسنون تعداد آٹھ ہے۔لیکن اس کے باوجود بعض لوگ اس حوالے سے عامۃ الناس میں غلط فہمی پیدا کرتے رہتے ہیں،اور انہیں اپنے تقلیدی مذہب پر چلانے کے لئے کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔ایسے لوگوں میں سے ایک مولوی ضیاء اللہ قادری مدیر اعلی ماہنامہ طیبہ ہیں جنہوں نے کچھ عرصہ قبل ایک اشتہار شائع کیا اور اس میں متعدد لغویات کے ساتھ ساتھ یہ بھی ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی کہ نبی کریم اور صحابہ کرام بیس رکعات نماز تراویح پڑھا کرتے تھے ،اور اس کے ساتھ اہل حدیث علماء کو بڑے تکبر بھرے انداز سے چیلنج کیا کہ اس کا جواب دیا جائے۔چنانچہ علماء حق میں سے مولانا عبد الغفور اثری ﷫ نے اپنی یہ کتاب (رضا خانی اشتہار پر ایک نظر) لکھ کر اس کا جواب دینے کا بیڑہ اٹھایا اور ایسا مسکت ومدلل جواب دیا کہ مخالفین انگشت بدندان رہ گئے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول ومنظر فرمائے ۔ آمین ۔ (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض حال

8

قادری صاحب کی پہلی دلیل پر بحث

12

قادری صاحب کی جہالت

12

مثبت من السنۃ کی اصل عبارت

12

رضاخانی مفتی معین الدین نعیمی کا ترجمہ

13

فائدہ جلیلہ قادری صاحب کی بد باطنی اور بدیانتی

14۔13

سنن کبریٰ بیہقی کی اصل عبارت

14

قادری صابح کی دو بددیانتیاں

14

مجموعہ فتاویٰ عزیزی کی اصل عبارت

15

قادری صاحب کی بددیانتی

15

معجم طبرانی کی جلد اور صفحہ نمبر نہ لکھنے کی وجہ

16

بیس رکعات تراویح والی روایت کا ’’ابراہیم بن عثمان‘‘ راوی قادری صاھب کے مشق استاد مولوی ابو النور محمد بشیر کوٹلوی کے نزدیک بھی قبل حجت نہیں

17

بیس رکعات تراویح والی روایت بالاتفاق محدثین عظام و اکابرین احانف کرامؒ زبردست ضعیف اور صحیح ھدیث کے خلاف ہے

18

امام ابن ہمام حنفی کی شہادت

18

امام عبد اللہ بن یوسف زیلعی حنفی کی شہادت

18

امام علی بن سلطان محمد ہروی حنفی کی شہادت

18

محشی بخاری مولوی احمد علی حنفی سہارنپوری کی شہادت

18

شیخ عبد الحق حنفی دہلوی کی شہادت

19

قادری صاحب کی دوسری دلیل پر بحث

21

قادری صاحب کی بددیانتی اور بد باطنی

22

حاصل کلام

24

امام محمد بن یوسف، یزید بن خصیفہ سے اوثق ہے اس لیے ترجیح ان کی روایت کو ہے

25

یزید بن خصیفہ کی رویات شاذ ہے

26

رضا خانیوں کے لیے لمحہ فکریہ

28

قادری صاحب کی کم عقلی اور جہالت

30

مصنف ابن ابی شیبہ کی روایت بھی منقطع السند ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے

31

قادری صاحب کا زبردست سفید جھوٹ

34

جھوٹ بولنا مرتد ہونے سے کم نہیں

34

قادری صاحب کے انعامی چیلنج کا جواب

35

قادری صاحب کا آثا السنن والا حوالہ سو فیصدی غلط ہے

35

جامع ترمذی اور دس ہزار روپے کا انعام

37

ماروی کی علمی تحقیق

38

امام ترمذی نے حضرت عمر و علی کے زمانے میں بیس رکعات والے آثار کو ضعیف قرار دیا ہے

39

قادری صاحب کی جہالت

39

امام عبد اللہ بن یوسف زیلعی حنفی کی شہادت

40

علامہ عبد العلی علامہ عبد الحمید حاملہ اور امام نووی کی شہادت

41

امام مالک کا اپنا عمل

42

حضرت عثمان ؓ نے بیس رکعات تراویح نہیں پڑھیں اور نہ کیس شخص کو بیس رکعات تراویح پڑھانےکا حکم دیا

43

حماد بن شعیب کا ضعف

45

قادری صاحب کو انعامی چیلنج

48

خلاصۂ مطلب

50

کیا قادری صاحب باغی ٔ سنت ہیں؟

49

قادری صاحب کی ہٹ دھرمی اور آہٹ اور حماقت

51

قادری صاحب کی بے شرمی اور ہٹ دھرمی

53

حنفی مترجمین ور ناشرین کتب دینیہ کی تحریف اور بددیانتی

54

بےدلیل دعویٰ

57

علامہ ابن عابدین شامی حنفی کا بے دلیل دعویٰ

58

لو خود اپنےدام میں صیاد آگیا

60

کیا صحابہ کرام اور تابعین عظام نے سنت رسول ﷺ سے بغاوت کرکے اپنی مرضی سے بیس رکعات تراویح پر اجماع کرلیا

62

کیا رووایت عائشہ ؓ نماز تراویح کے بارے میں ہے؟

64

قادری صاحب کے ظالمانہ فتوے کی زد میں کون کون آیا

67

کیا تہجد کی فرضیت رسول اللہ ﷺ سے بھی ساقط کر دی گئی؟

70

نماز تراویح کے بعد تہجد ثابت نہیں

72

مولانا نور الحسن بھوپالوی

74

قادری صاحب کا علامہ وحید الزمان حیدر آبادی پر بہتان

74

جھوٹے کے منہ میں۔۔۔۔۔!

78

قادری صاحب کی مولانا ثناء اللہ امرتسری کے فتویٰ میں تحریف اور ظالمانہ کانٹ چھانٹ

81

سوال جواب کی مکمل عبارت کا اصل فوٹو

80

قادری صاحب کی بے وقوفی اور گیڈر بھبکی

83

قادری صاحب کا چیلنج منظور ہے

85

قادری صاحب کی سترہ جہالتیں چودہ بددیانتیاں اور چھ عدد سفید جھوٹ

87

ماخذ کتاب

93

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14460
  • اس ہفتے کے قارئین 312674
  • اس ماہ کے قارئین 1058838
  • کل قارئین105929959
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست