رہنمائے تربیت(4483#)

ہشام طالب
شاہ محی الحق فاروقی
عالمی ادارہ فکر اسلامی، اسلام آباد
633
15825 (PKR)
9.3 MB

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسانیت کی ہدایت وراہنمائی کے لیے جس سلسلۂ نبوت کا آغاز حضرت آدم سےکیاگیا تھا اس کااختتام حضرت محمد ﷺ پر کیا گیا۔۔اور نبوت کے ختم ہوجانے کےبعددعوت وتبلیغ کاسلسلہ جاری وساری ہے ۔ دعوت وتبلیع کی ذمہ داری ہر امتی پرعموماً اور عالم دین پر خصوصا عائد ہوتی ہے ۔ لیکن اس کی کامل ترین اور مؤثر ترین شکل یہ ہےکہ تمام مسلمان اپنا ایک خلیفہ منتخب کر کے خود کو نظامِ خلافت میں منسلک کرلیں۔اور پھر خلیفۃ المسلمین خاتم النبین ﷺ کی نیابت میں دنیا بھر کی غیر مسلم حکومتوں کو خط وکتابت او رجہاد وقتال کےذریعے اللہ کے دین کی دعوت دیں۔اور ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ کہ وہ دعوت وتبلیع او راشاعتِ دین کا کام اسی طرح انتہائی محنت اور جان فشانی سے کرے جس طرح خو د خاتم النبین ﷺ اور آپ کے خلفائے راشدین اور تمام صحابہ کرام کرتے رہے ہیں ۔ مگر آج مسلمانوں کی عام حالت یہ ہے کہ اسلام کی دعوت وتبلیغ تو بہت دور کی بات ہے وہ اسلامی احکام پرعمل پیرا ہونے بلکہ اسلامی احکام کا علم حاصل کرنے کے لیے بھی تیار نہیں ہوتے ۔ اور یہ بات واضح ہی ہے کہ دعوت وتبلیغ سے پہلے عمل کی ضرورت ہوتی اور عمل سے پہلے علم کی ۔ زیر تبصرہ کتاب’’رہنمائے تربیت ‘‘ امریکہ ، کنیڈا میں تربیت واصلاح اور دعوت اسلامی کے حوالے طویل عرصہ کام کرنے والے ڈاکٹر ہشام الطالب کی تصنیف ہے ۔انہوں نےاس کتاب میں تربیت کا ایک ایسا لائحہ عمل پیش کیاہے جس سے زیر تربیت کی لگن میں اضافہ، ان کے علم میں ترقی اور ابلاغ انتطامی امور اور منصوبہ بندی کے شعبوں میں ا ن کی صلاحیتوں میں نکھار پید ہوسکتا ہے ۔اس کتاب میں اس امر کو بھی یقینی بنانے کی کوشش کی گئی کہ دعوت اسلامی کے کارکنوں کے تجربات مختصر مگر موثر انداز میں ان لوگوں تک مسلسل منتقل ہوتے رہیں جو اس دعوت کے لیے سرگرم عمل ہونا چاہتے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

1

ابتدائیہ

5

پیش لفظ :صحیح سمت میں ایک قدم

6

دیباچہ : تاریخی ارتقاء

10

تعارف : کتاب کے مخاطب اور استعمال کاطریقہ

20

حصہ اول :تربیت کے تناظر

25

با ب 1۔داعی ،ماحول اور آبادی

27

باب 2۔تحریک چودھویں صدی ہجری میں

40

باب 3۔ہمارے مقاصد

69

حصہ دوم :قیادت کی ذمہ داریاں

81

باب 4۔اسلام میں قیادت

82

باب 5۔فاعدانہ صلاحیت کی شناخت

102

باب 6۔مسائل کے حل کی بنیادی ضرورتیں

122

باب 7۔فیصلہ کرنےسے متعلق امور

131

باب 8۔فیصلہ بمقابلہ علمدار آمد

152

باب 9۔منصوبہ بندی کی مبادیات

167

باب 10۔قدرہ یمانی کےبنیادی اصول

184

باب 11۔ٹیم کاقیا اور گروپ کی کامیابی

212

حصہ سو م : مہارت میں اضافہ اور ذاتی ترقی

225

باب 12۔عوامی تقریر

264

باب 13۔اچھی تحریر

264

باب 14۔نصیحت

274

باب 15۔ابلاغ کافن

286

وقت کی تنظیم

302

سننے کافن

320

کمیٹی کی تشکیل

320

کمیٹی کی صدارت

329

میٹنگ کاانقاد

328

میٹنگ کی صدارت

366

سمعی بصری وسائل کااستعمال

390

ابلاغ عامہ کے اداروں سے رابطہ

402

مقامی تنظیم کاقیام

409

ذاتی نشونما اور ترقی

425

حصہ چہارم :تربیت دینےوالوں کی تریبت

451

ضرورتوں کی تشخص اور تجزیہ

452

موثر تربیتی بروگراموں کی خصوصیات

464

تربیت کی قسمیں

472

تربیتی پروگرام  کے مشمولات

484

تربیت کے طریقے

492

تربیتی پروگرام

514

حصہ پنجم :نوجوانوں کے کمپ نظریاتی اور عملی حیثیت سے

522

نوجوانوں کے کیمپ اغراض ومقاصد

525

کیمپ کی تیاری مادعی انتظامات

522

پروگرام کی تشکیل عام نوعیت کے قابل لحاظ امور

566

کیمپ میں حصہ لینے کافن

558

اسلامی آداب

567

کیمپ کی قدرپیمائی

581

افتتامیہ

590

اشاریہ

592

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1269
  • اس ہفتے کے قارئین: 2976
  • اس ماہ کے قارئین: 30670
  • کل قارئین : 45897096

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں