#3504

مصنف : عبد اللہ بن عبد المحسن الطریقی

مشاہدات : 5952

رشوت ایک معاشرتی ناسور

  • صفحات: 270
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10800 (PKR)
(منگل 01 مارچ 2016ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اللہ رب العزت نے آنحضرت ﷺ کو رحمت اللعالمین بنا کر مبعوث فرمایا، آپ ﷺ نے جہالت میں ڈوبی ہوئی امت کو جہاں علم و حکمت کا شعور بخشا وہیں انہیں اعلیٰ طرز معیشت سے بھی ہمکنار کیا۔ شریعت اسلامیہ ہی وہ واحد شریعت ہے جس میں ہر چیز کوعدل و انصاف کے ترازو میں رکھ کر توازن برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ اس کی بے شمار خصوصیات و خوبیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس کے اندر تمام حقوق کی بغیر کسی کمی بیشی کے وضاحت کر دی گئی ہے، اور حقوق کی پامالی پر عتاب کی وعید بھی سنائی گئی ہےاور ہر ایک کو اس کا پورا پورا حق دیا ہے تا کہ فتنہ و فساد سے محفوظ رہ سکیں۔ عصر حاضر میں ہوس و لالچ کی وجہ سے حق تلفی کی مہلک بیماری ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر رہی ہے۔ آپؐ نے معاشرے میں شر انگیز اسباب کینہ، بغض، حسد، عداوت اور رشوت وغیرہ جیسی مہلک بیماریوں کا خاتمہ کیا۔ جس طرح دینی تربیت اور دین کی امتناعی قوت بڑے بڑے کے ارتکاب سے بخوبی روکتی ہے اسی طرح یہ دونوں چیزیں جرم رشوت کا بھی نہایت بہترین طریقے سے سد باب کرتی ہیں۔ اسلام نے اپنی زبردست تعلیمات کے ذریعے فرد اور جماعت کے حقوق کو بحال رکھا، اور انہیں برباد ہونے سے بچایا۔ جیسا حضورﷺ نے فرمایا: "اِن دِماءکم وَاموالکم علیکم حرام" تمہارے خون(جان) تمہارے اموال تم پر حرام ہے(بخاری)۔ زیر نظر کتاب" رشوت ایک معاشرتی ناسور" جو کہ مولانا عبد اللہ بن عبد المحسن الطریقی کی عربی تالیف ہے جس کو مولانا نصیر احمد ملی نے آسان اور سلیس اردو میں ڈھالا ہے۔ موصوف نے کتاب ہذا میں رشوت کی صورتیں، اسلامی سزائیں اور معاشرتی گناہوں کو احاطہ تحریر میں لاتے ہوئے قرآن و سنت کی روشنی میں ان کے احکام و مسائل کو واضح کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کو ہمت و استقامت سے نوازے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

بحث کا طریقہ کار

11

مقدمہ

15

مضوع اول

16

فرداور جماعت کے حقو ق کی بحالی او رضائع ہونے ان کی حفاظت

20

مضوع دوم ۔جرم

24

جرم کی تعریف

24

جرم کے ارکان واجزاء

24

جرم کی قسمیں

25

موضوع سوم

26

اسلامی شریعت میں سزااور اس کی قسمیں

26

اسلامی شریعت میں سزاؤں کی دوقسمیں

28

تعزیر کی لغوی تعریف

29

تعریف کی تشریح او راس کی احترازی قیدوں کابیان

30

تعزیر کی قسمیں او رہر قسم کی مشروعیت کی اجمالی دلیل

30

قتل کرنے کے ذریعہ تعزیر

31

جلاوطن یا شہر بدر کرنا

35

توبیخ

37

ہجر (بائیکاٹ ) کی سزا

40

تشہیر کرانا

42

نصیحت کے ذریعہ سزا

43

دیگر تعزیری سزائیں

44

تعزیر کی دوالگ الگ سزاؤں کو یکجا کرنا

46

تعزیر میں قاضی کے آزادانہ اختیارات کی حد

48

تعزیر کاحد کی اکثر مقدار سے بڑھ جانا

49

کیاتعزیر کااختیار والی کو ہے یا قاضی کو ؟

54

تعزیر کو معاف کرنے کی مشروعیت

56

تعزیر معاف کرنا درست نہیں

58

باب اول : رشوت کی حقیقت

61

رشوت کی تعریف اور اس کے بنیادی ارکان

62

لغوی واصطلاحی مفہوم کے درمیان رابط

66

جرم رشوت کے اہم اجزاء

66

فصل دوم

67

رشوت کی قسمیں

67

پہلا مطلب حق کو باطل کرنے یاباطل کو حق ثابت کرنے کے لیے رشو ت کا لین دین

67

دوسرا مطلب کسی حق کو حاصل کرنے کے لیے رشوت دینا

70

حق کے حصو لاو رظلم وضررکو دفع کرنے کے لئے رشوت دینے کے جواز کی دلیلیں

77

رشوت کا لینا دینا یکساں حرام ہے

80

مسئلہ

82

چوتھا مطلب ،کسی منصب یاملازم کے حصول کے لئے رشوت دینا

83

فصل سوم: جرم رشوت سے متعلقہ امور

90

پہلامطلب : ہدیہ کابیان ،اس کی لغوی واصطلاحی تعریف

90

ہدیہ کب رشوت میں شمار ہوتاہے ؟

91

امام کو ہدیہ دینا

93

قاضی کو ہدیہ دینا

97

مفتی کو ہدیہ دینا

100

واعظ او رمدرس کو تحفہ

101

ملازمت کے تحت کام کرانا

102

تحصیلداروں ،والیوں او رملازموں کو تحفہ وصول کرنے کی حرمت کے دلائل

103

سفارش کے لئے ہدیہ

112

مسئلہ

114

دوسرا مطلب : رشوت لینے والے آدمی کاکو ئی کام یا خدمت کردنا یا اس کو نفع پہنچا نا

115

پہلی بحث : رشوت لینے والے کا کو ئی کام یا خدمت انجام دینا

115

دوسری بحث روپیہ دینے کے بجائے رشوت لینے والے کو کوئی مالی فائدہ پہنچانا

116

قرض دینا

116

کو ئی چیز عاریہ لینا

117

کسی قسم کی رعایت دینا

118

تیسرا مطلب : واسطہ بننا اور وجاہت کی وجہ سے دخل اندازی کرنا

120

ثالث بننے کی دوسر ی قسم

125

مسئلہ

129

باب دوم : رشوت کے احکام

132

پہلی فصل : رشو ت کی حرمت اور کتاب وسنت او راجماع امت سے ا س حکم کی دلیلیں

132

مقدمہ

132

رشوت کا حکم

133

کتاب وسنت سے اس کی حرمت   کی دلیلیں

133

رشوت کی حرمت کے بارے میں صحابہ وتابعین کی صراحتیں

146

اجماع امت کی دلیل

149

دوسری فصل

149

جرم رشوت کو ثابت کرنے کے طریقے

149

شہادت

149

ایک گواہ او ایک قسم

151

اقرارواعتراف کے ذریعہ

153

فیصلہ کن قرینہ

153

تیسری فصل

155

رشوت لینے دینے والے او ر بیچ میں واسطہ بننے والےکی تعزیر او راس کی دلیلیں

155

مباحثہ

165

ترجیح

172

مال کے ذریعہ تعزیر کی قسمیں

173

تلف کردینا بدل دینا

173

حبس قید کی سزا

173

ہاتھ او رکوڑے مارنے کی سزا

178

ملازمت سے معزولی کی سزا

182

دوبارہ رشوت لینے والے کی سزا

185

باب سوم :

190

جرم رشوت کےاثرات

192

مسئلہ

200

مسئلہ

200

عہدہ پر مامور کرنے میں رشوت کااثر

201

منصب قضا پر فائزکرنے میں رشوت کااثر

201

منصب قضا کے علاوہ دیگر مناصب پر تقریر ی میں رشوت کا اثر

207

قاضی کومعزول کرنے میں رشوت کااثر

208

منصب قضا کے علاوہ

208

دیگر مناصب

208

معزول کرنےکے لیے رشوت ستانی کے اثرات

211

نفع کمانے میں رشوت کااثر

213

دوسری فصل:

215

ر شوت لینے والے کا رشوت کامالک بننے او راس رشوت سےمتعلق عقد یا تصرف کوکرگزرنے پر رشوت کا اثر

215

فصل سوم

216

راشی کی ملکیت سے نکل جانےمیں رشوت کااثر

216

باب چہارم

219

حکومت سعودیہ عربیہ میں قوانین انسداد او ررشوت ستانی

219

مقدمعہ

220

پہلی فصل : قوانین انسداد اور رشوت ستانی کی دفعات او ران پر تبصرہ

221

قانونی بنیاد

222

ترکیبی اجزاءکی بنیاد

223

معنوی رکن

225

دفعہ نمبر 3

226

دفعہ نمبر4

227

دفعہ نمبر 5

229

دفعہ نمبر 6

230

دفعہ نمبر 7

231

دفعہ نمبر 8

232

دفعہ نمبر 9

233

دفعہ نمبر 10

235

دفعہ نمبر 11

26

دفعہ نمبر 12

237

دفعہ نمبر 13،دفعہ نمبر 14

238

دفعہ نمبر 15

240

دفعہ نمبر 16،دفعہ نمبر 17

241

دوسر ی فصل

242

نظام انسداد او ررشوت ستانی کی گئی اہم تنفیدیں

242

یہ نظام ہمہ گیر طریقہ پر رشوت ستانی کے اسندا د کےلیے کافی نہیں

243

بعض ان چیزوں کی سزائیں جن کاجرم رشوت سے کوئی تعلق نہیں

247

زوروزبردستی کی صورت

247

دوخواست ،تاکیدیاوسیلہ بازی سے کام لینا

249

حقیقی یا خیالی رسوخ سےبیجا فائدہ اٹھانا

250

رشوت لینے والے ہی کو جرم رشوت کااصل مجرم سمجھا گیاہے

251

کو ڑے مارنے کی سزا کااس نظام میں کہیں ذکر نہیں

253

اس سزاپر تنقید او راس کاجواب

255

اس سزا کے نفاذ کے حق میں بعض تائید کلمات

256

اس سزا کی ادنی مقدار پر تنفید

259

جرم رشوت کی نشاندہی   کرنے والو ں کوانعام دینےپر تنفید

259

مقررہ جج یا مشیر پر تبصرہ

260

اس نظام کی ساخت او رپر واخت فقہ اسلامی کی روشنی میں نہیں

262

فصل سوم

261

ان قوانین کےاندر اسلامی رنگ میں رنگنے کی کہاں تک صلاحیت موجود ہے ؟

261

خاتمہ

263

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4333
  • اس ہفتے کے قارئین 247216
  • اس ماہ کے قارئین 993380
  • کل قارئین105864501
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست