#1967

مصنف : محمد بن صالح المنجد

مشاہدات : 4680

رک جائیے

  • صفحات: 48
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1680 (PKR)
(پیر 22 ستمبر 2014ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

اللہ تعالی نے انسان کی تخلیق کا مقصدِحیات محض اپنی عبادت اور اطاعت بنایا ہے اور اسے کئی امور کے کرنے اور کئی ایک سے بچنے کاامر فرمایا ہے ۔کرنے والے امور کو ’’اوامر‘‘ اور نہ کرنے والے امور کو ’’نواہی‘‘ کہا جاتا ہے ۔جس طر ح اللہ کے حکم کے مطابق کوئی کام کرنا عبادت ہے اسی طرح اس کے حکم کے مطابق منہیات سے بچنا بھی عبادت ہے ۔جیسا کہ ارشاد نبوی ﷺ ہے :’’ اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ اشیا سے بچ جاؤ تمام لوگوں سے زیادہ عبادت گزار بن جاؤ گے ‘‘ زیر نظر کتابچہ میں شیخ محمد صالح المنجد ﷾نے ایسی منہیات کاذکر فرمایا ہے جو ہماری دنیوی زندگی میں اکثر پیش آتی ہیں اورہم بلا جھجک ان کا ارتکاب کر بیٹھتے ہیں ۔ہر مسلمان مرد وزن کو اس کا خوب مطالعہ کرنا چاہیے۔تاکہ وہ اللہ کی حرام کردہ اشیاء سے بچ سکے ۔اللہ تعالیٰ ہر مسلم مومن کو منہیات سے بچائے اور اوامر کی پابندی کرنے کی توفیق فرمائے (آمین) (م۔ ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف تمنا: مرنے سے پہلے رک جائیے

7

تقریظ: ابو الحسن مبشر احمد ربانی

9

تعارف کتاب

10

قرآن و سنت میں منع کیے گئے امور کی تفصیل

11

مومن کے ایمان و عقیدہ سے متعلق امور

12

دین کے ستون نماز متعلقہ امور

15

مسجد سے متعلق امور

19

حج اور قربانی سے متعلق امور

20

روزہ کے متعلق امور

21

زبان کی مہلک بیماریاں

23

شای بیاہ سے متعلق امور

25

صنف نازک کی زندگی کے معاملات

29

طہارت و صفائی و پاکیزگی کے امور

30

لباس اور زینت کے مسائل

30

تجارت و کسب حلال کے معاملات

34

کھانے پینے سے متعلق امور و آداب

37

خوراک اور گوشت کے متعلق مسائل

38

جنازہ سے متعلق امور

39

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20043
  • اس ہفتے کے قارئین 500170
  • اس ماہ کے قارئین 935655
  • کل قارئین107602417
  • کل کتب8810

موضوعاتی فہرست