#5122

مصنف : سید محمد میاں

مشاہدات : 5300

صحابہ کرام ؓ کا عہد زریں

  • صفحات: 755
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18875 (PKR)
(جمعہ 05 جنوری 2018ء) ناشر : مکتبہ محمودیہ کریم پارک لاہور

نبیﷺ کے جانثار صحابہ کرامؓ جنہیں انبیائے کرام کے بعد دنیا کی مقدس ترین ہستیاں ہونے کا شرف حاصل ہے۔ جن کے بارے میں قرآں کریم کی ؓورضوا عنہ کی ضمانت موجود ہے اور جنہیں آقا دو جہاں ﷺ نے اصحابی کالنجوم فرما کر ستاروں کی مانند قرار دیا ہے‘ روئے زمین پر وہ مبارک ہستیاں تھی جن کی سانس قرآن وسنت کی معطر خوشبووں سے لبریز تھیں اور جن کا ہر ہر لمحہ قال اللہ وقال الرسول کی مکمل عکاسی کرتا تھا۔ ایسی شخصیات اور ان کے عہد کا تعارف  اور ان کے کارنامے عوام تک پہنچانا قابل تعریف اور قابل سعادت ہے کیونکہ وہ ہمارے رہنماء تھے اور دین کو ہم تک پہنچانے میں انہوں نے بہت سے قربانیاں پیش کی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں  صحابہؓ کے عہد زریں کا ہی تذکرہ کیا گیا ہے۔ اس میں اسلوب سادہ اور عام فہم اپنایا گیا ہےاور ترتیب ایسی دی گئ ہے کہ کوئی مضمون چھوٹنے نا پائے اور دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق بھی ہے۔اور اہم باتوں کی وضاحت اور تفصیل کے لیے حاشیہ کی مدد لی گئی ہے ۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کتاب’’ صحابہ کرامؓ کا عہد زریں ‘‘ مولانا سید محمد میاں   کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

طبع جدید

13

سبب تالیف

14

خوش نصیبی

15

مقدمہ

17

سلسلہ کائنات میں جماعت صحابہ ؓکی حیثیت 

17

مفہوم

18

ایک دوسرا معاہدہ

19

ورود آدم

19

اولاد آدم میں مدار فضیلت

19

تقویٰ کی عملی شکل اور اس کی ارتقائ منزلیں

20

معاہدہ انبیاء ؑ کی حکمت

25

نتیجہ

26

جماعت انبیاء ؑ

27

سیدنا حضرت ابراہیم و اسمعیل ؑ اور امت مسلمہ کی بنیاد

27

ماحول

27

تلاش و جستجو

28

ذبح اسمعیل علیہ السلام

32

زن و فرزند کی یہ قربانی کیوں؟

34

خانہ کعبہ کی بنیاد

36

ایک خلجان اور تضاد

39

ایک راز کی بات

39

خلاصہ کلام

43

تعمیر کعبہ کے وقت دعا

43

خلاصہ تہمید

47

موضوع کتاب اور اصول استدلال

49

ایک جامع تبصرہ

53

جماعت صحابہ اور خلفاء راشدین ( ؓ ) کےمتعلق دعائیں اور بشارتیں

55

دعا ابراہیم علیہ السلام

55

حضرت موسیٰ علیہ السلام

55

احادیث و آثار

57

حضرت داؤد علیہ السلام

61

نظر ثانی اور خلاصہ

72

صحابہ کرام اور خلفاء راشدین کے متعلق توریت و انجیل کی شہادت

79

صحابہ کرام اور ارشادات ربانی

84

ایثار

90

جانی ایثار (ہجرت اور جہاد فی سبیل اللہ )

91

مالی ایثار

92

ایک سوال اور اس کا جواب

93

اتحاد و تعا ون اور باہمی اخلاص

94

اعتماد علی اللہ اذعان و یقین ایثار فدائیت اور خداوند عالم کا فضل و احسان

100

قیام لیل

101

تفکر فی اللہ ’حکمت ’بصیرت ’ اور ذکر خدا وغیرہ

102

افادات

104

مہاجرین و انصار کے ایمان صادق کی تصدیق اور وعدہ مغفرت

107

فقراء صحابہ مقبول ہیں

121

ان ہی باخلاص اہل ایمان کی رفاقت اختیار کیجئے

121

حضرات صحابہ کے متعلق لطف و عنایت  کی فرمائش

124

مہاجرین کرام کی عظیم الشان قربانی اور بے نظیر صداقت

126

فقراء مہاجرین کی خودداری

134

طبقات صحابہ

135

مویدات

144

افادات

144

صحابہ کرام اور جہاد فی سبیل اللہ

156

غزوات و سرایا

158

غزوہ بدر کا مختصر بیان

158

یہ حضرات دست قدرت کا آلہ کار تھے

160

غزوہ احد (مختصر خاکہ )

161

درد ناک حادثہ کی کچھ تفصیل

162

غزوہ احزاب

164

افادات

168

چند سبق

175

مسلمان ہمارے ہیں

177

غزوہ احزاب (نقشہ جنگ)اور مشکلات

178

ابتلاء عظیم ۔ ایک زلزلہ  شدید

180

یہود اور بنی قریظہ

185

خود داری اور حمیت اسلامی

186

مقابلہ

187

خطاب ذوالقرنین

189

ایک مخلص کی کامیاب تدبیر

189

مضحکہ انگیز ہزیمت

191

خواتین کا حوصلہ

192

معجزات

192

نصرت ۔ مطالبہ صبر اور معجزہ

194

معجزہ کا مسئلہ

209

فائدہ

210

رسول ﷺاشجع الناس تھے

210

جنگ کا ایک دور ختم

213

کشتی نوح کی نوعیت

219

خاتمہ طوفان

219

فائدہ

219

جہاد مشروع کیوں نہیں ہوا

220

فرضیت جہاد کی ضرور شرطیں

222

سب سے پہلا جہاد

225

حضرت موسیٰ ؑ کے زمانہ میں جہاد کیوں نہیں ہوا

225

جماعت صحابہ کی فضیلت اور سبق آموز کارنامے

227

مشروعیت جہاد اور اس کی حکمت

230

دفاع یا اقدام

232

فتنہ کیا ہے ؟

233

مجاہدین کی خصوصیات ۔ جہاد شرعی اور  سیاسی جنگ میں  فرق

236

دعوت اسلام  کا پس منظر

238

کعبہ کیا ہے ؟

240

مقصد

241

آباد کاری کا متوکلانہ پروپیگنڈہ

242

حفاظت

243

حرم

243

شہر مکہ کی آبادی کا مقصد

244

کعبہ کیوں بنا؟

245

مقصد اور خصوصیتیں

245

قریش کا تسلط

273

خلاصہ اور نتیجہ

280

لڑکوں کو واپسی کی ہدایت

349

علم

349

ابوسفیان کا راستہ

367

تیاری

373

مبارزہ

376

فیصلہ

471

خواتین قریش

481

چند سبق

485

روانگی

601

امتیاز

639

حواشی

659

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54202
  • اس ہفتے کے قارئین 351005
  • اس ماہ کے قارئین 351005
  • کل قارئین111958333
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست