#341

مصنف : ام انس

مشاہدات : 17669

ستروحجاب اور خواتین

  • صفحات: 61
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1830 (PKR)
(جمعرات 13 مئی 2010ء) ناشر : دار الکتب السلفیہ، لاہور

زیر نظر کتابچہ سعودی دارالافتاء کے جاری کردہ فتاویٰ کے اس حصے پر مشتمل ہے جس کا تعلق خواتین کے ستر و حجاب سے ہے۔ جس میں بے حجابی، چست لباسی، پتلون، سکرٹ پوشی، خودنمائی اور نگاہوں کی عشوہ طرازی کے بارے میں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات کی روشنی میں دئے گئے سوالات کے جوابات عربی سے اردو زبان میں منتقل کئے گئے ہیں۔ فتنوں کے اس تلاطم خیز دور میں ملت مسلمہ کی وہ خواتین جو جہالت کے اندھے پن میں مبتلا ، مغرب کی تقلید اور خودنمائی کا فیشن اپنانے میں دیوانی ہو رہی ہیں ان کے لیے ان جید علماء کے فتاوٰی کی روشنی بے حد ضروری ہے۔ چنانچہ علم شریعت میں وقت کے اعلیٰ مسند نشین علماء نے ایسے تمام مسائل سے متعلقہ احکام شرعیہ کو فتاویٰ کی صورت میں شائع فرما دیا ہے جن سے علمی راہنمائی حاصل کر کے ملت مسلمہ کی خواتین اپنے دین، ملّی وقار ، آبرو، حیا اور عفّت کا تحفظ حاصل کر سکتی ہیں۔ شرعی حدود اور علم اوامر و نواہی کی آگاہی کیلئے یہ کتابچہ خواتین کیلئے ایک عمدہ تحفہ ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سخن وضاحت

 

5

حرف التماس

 

6

پیش لفظ

 

8

شرعی پردہ

 

10

شرعی پردے کی پابندی کا استہزاء

 

11

صرف کندھے پہ چادر،سر پہ سکارف اورعورت

 

13

بازار میں بازو اورہتھیلیوں کو چادر سے باہر نکالنا

 

16

بیرون ملک سفر اورعورت کا چہرہ

 

19

برقع نقاب اور عورت

 

21

مسلمان عورت کاکافر عورت سے پردہ

 

23

گھریلو ملازمہ کا پردہ

 

28

گھریلو خادمہ کےلیے پردے کاوجوب

 

29

آواز اورعورت

 

29

گھر سےباہر نکلتے ہوئے دستانے پہننا

 

31

پردہ اورعمر رسیدہ عورت

 

32

حجاب کے بجائے بڑی چادر اوڑھنا

 

33

گھریلو ملازم اور ڈرائیوروں سے پردہ

 

37

تنگ ،مختصر اور چھوٹی آستینوں والا لباس

 

38

پتلون اورعورت

 

39

پتلون سکرٹ اور عورت

 

42

کشادہ پتلون اور عورت

 

43

عورت کےلیے چست اورسفید لباس

 

44

زرد،سفید اور سرخ رنگ کا لباس ،مختصر لباس

 

44

کم سن بچیوں کےلیے مختصر لباس

 

46

کمسن بچی کےلیے پردےکاحکم

 

47

جدید ملبوسات پر مشتمل رسائل

 

48

شادی بیاہ اور تقریبات کےلباس

 

49

وگ کااستعمال او رعورت

 

53

عورت کے لیے وگ کا استعمال

 

54

بال عورت کی زینت ہیں

 

55

عورتوں کا بال رنگنا

 

57

عورت کابھنویں ترشوانا اورناخن بڑھانا

 

58

عورت کا اونچی ایڑھی والا جوتا پہننا

 

59

پازیب

 

61

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3097
  • اس ہفتے کے قارئین 245980
  • اس ماہ کے قارئین 992144
  • کل قارئین105863265
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست