#5320

مصنف : ڈاکٹر علی محمد الصلابی

مشاہدات : 4976

سیرت النبی ﷺ (صلابی) جلد اول

  • صفحات: 779
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19475 (PKR)
(جمعرات 04 مئی 2017ء) ناشر : دار السلام، لاہور

ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے شاعرِ اسلام سیدنا حسان بن ثابت سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کے جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا ہے او رمستقبل میں لکھا جاتا رہے گا۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ موجود رہے گا۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔دنیا کی کئی زبانوں میں بالخصوص عربی اردو میں بے شمار سیرت نگار وں نے سیرت النبی ﷺ پر کتب تالیف کی ہیں۔ اردو زبان میں سرت النبی از شبلی نعمانی ، رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور پوری اور مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول آنے والی کتاب الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری کو بہت قبول عام حاصل ہوا۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ہیں۔اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد بھی کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’سیرت النبی ﷺ ‘‘ عرب کےمایہ ناز مؤلف ومحقق دکتور علی محمد محمد صلابی کی ہادیِ عالم ﷺ کی سیرت سے ماخوذ ، عصر حاضر کےتقاضوں سے ہم آہنگ دروس وعِبر اور فوائد وثمرات پر مشتمل یہ تصنیف ہے۔ یہ کتاب ندرت کے کئی پہلوؤں کی حامل ہے ۔سیرت مبارکہ اور قرآن مجید کے باہمی ربط کا اظہار ،واقعات سیرت کے بیان میں اختلاف کا حل ، اسلوب میں ادبی چاشنی اور سطر سطر سے نبی کریم ﷺ سے محبت کے جھلکتے آثار اس کتاب کی نمایاں خوبیاں ہیں مگراس میں جس پہلو کو زیادہ اہمیت دی گئی ہے وہ ہے واقعاتِ سیرت کو متعدد قدیم مراجع سے اخذ کر کے انہیں موجودہ حالات پر منطبق کرنا اور ان سے درورس وعبر اوراسباق ونصائح کشد کر کے دور جدید سے اہم آہنگ کرنا ہے ۔نیز ڈاکٹر علی محمد صلابی نے اس کتاب میں سیرت طیبہ پر مستشرقین کے رکیک حملوں کا دندان شکن جواب دیا اوراصول روایت کا دامن بھی چھوڑا ۔ فاضل مصنف نے 350 قدیم وجدید مصادر ومراجع کی روشنی میں اس کتاب کو مرتب کیا ہے ۔کتب اشاعت کے معروف عالمی ادارے ’’ مکتبہ دارالسلام ‘‘ نے اس کتا ب کا اردو ترجمہ کروا کے اسے بڑے خوبصورت عمدہ انداز میں تین جلدوں میں شائع کیا ہے۔سیرت النبی ﷺ پر یہ بڑی شاندار کتاب ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

29

ہدیہ عقیدت

33

مقدمہ

34

حصہ :1(قبل ازپیدائش اہم تاریخی واقعات

 

باب :1 پیدائش کےوقت بالادست تہذیبیں اورمذاہب

51

رومی بادشاہت

51

ایرانی بادشاہت

52

ہندوستان

54

بعثت نبوی سےپہلے دنیا کی دینی حالت

56

یہودیت

57

عیسائیت

58

مجوسیت

59

بدھ مت

60

بدھ مت

61

باب 2 :عرب اقوام اوران کی تہذیبیں

63

عرب اقوام

63

عرب بائدہ

63

عدنانی عرب

63

جزیرہ نمائے عرب کی تہذیبیں

67

یمن میں سبا کی تہذیب

67

احقاف میں قوم عاد کی تہذیب

68

حجاز میں قوم ثمود کی تہذیب

69

باب :3عربوں کی دینی ،سیاسی ،معاشی معاشرتی اوراخلاقی حالت

71

عربوں کی دینی حالت

71

عربوں کی سیاسی حالت

76

عربوں کی اقتصادی حالت

79

عربوں کی معاشرتی حالت

82

حسب نسب کی بنیاد پر اظہار فخر

82

شعروکلام کی برتری ارواس کااظہار

82

عرب معاشرے میں عورت کامقام

82

نکاح

85

طلاق

88

لوٹ مار،حملے اورلڑائیاں

90

جنگ بسوس

90

جنگ واحس

91

اوس وخزرج کی باہمی جنگیں

91

علم وخواندگی

92

اخلاقی حالت

92

ذہانت وفطانت

93

جودوسخا

94

بہادری ،مردانگی اوردلیری

94

حریت پسندی اورذلت وظلم سےنفرت

95

ایفائے عہد، صاف گوئی اورسچائی

96

صبروقناعت اورقوت برداشت

98

جسمانی قوت اوربلند حوصلے

99

معاف کردینے اورپناہ دے کرحفاظت کرنے کےاوصاف

99

اسلام کےلیے عرب معاشرے کاانتخاب ؟

100

حصہ :2(ولادت باسعادت تابعثت نبوی ،

 

باب :1قبل از ولادت رونما ہونے والے واقعات اوران کی حکمتیں

103

چاہ زمزم کی کھدائی

104

آب زم زم کےفضائل

107

اصحاب فیل کاواقعہ

108

واقعہ فیل کی جانب نبوی اشارے

108

اصحاب الفیل کےواقعے سےحاصل ہونے والے اسباق

115

کعبۃ اللہ کاشرف وفضل

115

مکہ اوراہل عرب سےعیسائیوں کاحسد

115

مقدس مقامات کی حفاظت کےلیےجذبہ قربانی

116

قومی غداروں کی رسوائی

116

اللہ تعالیٰ کےخلاف معرکہ آرائی کی حقیقت

117

بیت اللہ اورا س کےمتولیوں کی تعظیم

117

واقعہ فیل نبوت کی دلیل

118

بیت اللہ اورحفاظت الہیٰ

120

واقعہ فیل سےعربوں کی نئی تاریخ کاآغاز

121

باب :2 ولادت باسعاد ت سےحلف الفضول تک کاسفر

122

نبی کریم ﷺ کانسب

122

جناب عبداللہ بن عبدالمطلب کانکاح اورآمنہ کاخواب

126

دعائے ابراہیم ﷤

127

بشارت عیسی ٰ ﷤

128

ولادت مصطفی ﷺ

129

نبی کریم ﷺ کودودھ پلانے اورپرورش کرنےوالی خواتین

131

ثویبہ

131

حضرت ام ایمن ؓ

132

حضرت حلیمہ سعدیہ ؓ

132

حکمتیں اورفوائد

138

حضرت حلیمہ سعدیہ کےلیےنبی کریم ﷺ کی برکات

138

اللہ کافیصلہ بابرکت اورافضل ہوتاہے

139

دیہی ماحول کےاثرات

139

شق صدر

140

دروس وحکمتیں

141

والدہ محترمہ کاانتقال

142

دادا جان کی آغوش محبت میں

14

چچا جان کی کفالت میں

144

گلہ بانی

145

گلہ بانی کےتربیتی اثرات

146

صبر

146

تواضع

147

بہادری وشجاعت

147

رحمت وشفقت

148

محنت سےروزی کمانے کاجذبہ

148

بعثت سےقبل نبی ﷺ کی شرک وغیرہ  سےحفاظت کااہتمام

151

بحیرارہب سےملاقات

154

بحیراراہب کےواقعے سےماخوذ اہم نکات

155

جنگ فجار

156

حلف الفضول

158

درس وعبرت اورفوائد

160

باب :3 تجارتی سفر،نکاح اوربعثت سے قبل اہم واقعات

163

سفرتجارت اورخدیجہ ؓ سےنکاح

163

درس وعبرتیں اورفوائد

165

بیت اللہ کی تعمیر میں رسول اللہ ﷺ کی شرکت

169

درس وعبرت اورفوائد

171

نبوت محمدیہ کےاستقبال کی تیاریس

174

حضرت  محمد ﷺ کےمتعلق انبیاء﷩ کی بشارتیں

174

بعثت نبوی کےمتعلق علمائے اہل کتاب کی بشارتیں

179

لوگوں کی عمومی صورت حال

182

بعثت سےقبل علامات واشارات نبوت

184

بعثت سےقبل پتھر کاآپ ﷺکوسلام کہنا

184

سچے خواب دیکھنا

184

گوشہ نشینی اورخلوت

184

حصہ :وحی کانزول اورخفیہ دعوت کاآغاز

 

با ب :1 رسول اللہ ﷺ پروحی کانزول

187

اچھے خواب

190

غار حرامیں گوشہ نشینی

192

غا ر حرامیں حق کی آمد

194

وحی کی کیفیت اورنزول وحی شدت

198

وحی کی اقسام

201

سچے خواب

201

الہام

201

صدائے حرس کی طرح وحی نزول

201

اللہ تعالیٰ  کابراہ راست نبی ﷺ کوحی کرنا

202

فرشتے کااپنی اصل شکل میں آکروحی کرنا

202

فرشتے کاانسانی صورت میں آنا

202

میدان دعوت میں نیک بیوی کاکردار

204

نبی کریم ﷺ کی خدیجہ ؓ کےساتھ وفا شعاری

209

رسولوں کی تکذیب کاسلسلہ

211

وحی کی بندش

212

باب 2: خفیہ دعوتی سرگرمیاں

214

پیغام الہیٰ کی تبلیغ کےلیے حکم ربانی

214

حضرت خدیحہ ؓ کاقبول اسلام

217

حضرت علی بن ابی طالب ﷜ کاقبول اسلام

218

حضرت زید بن حارثہ ؓ کاقبول اسلام

219

حضرت ابوبکر صدیق  ﷜ کاقبول اسلام

224

سیدنا صدیق اکبر ﷜ کی دعوت

226

صحابہ کرام ﷢ کادوسرا گروہ

228

صحابہ کرام ﷢ کاتیسرا گروہ

229

دعوت وتبلیغ کاتسلسل

234

سلامتی کی تدابیر

235

دارازقم ایک مرکز قیادت

241

رسول اللہ ﷺ کےتربیت یافتہ ہراول دستے کی اہم خصوصیات

242

وحی الہیٰ کےسامنے سرتسلیم خم کردینا اورسرموانحراف نہ کرنا

242

ایمان اوروحی کادلوں میں اتر جانا

245

صحابہ کرام ﷢ کےہراول دستے کےاوصاف

247

صبر

248

دعاؤں کابکثرت اہتمام

249

اخلاص

250

عزم واستقلال

250

نبی کریم ﷺ کی شخصیت اوراثرانگیز قیادت

252

دارارقم کےتدریسی مضامین

256

دارارقم کومرکز قراردینے کی وجوہات

257

قبائل قریش میں دعوت دین کافروغ ارواس کی عالمگیر یت

258

حصہ :4 مکی  دوراورتعلیم وتربیت کااہتمام

 

مکی دور میں عقائد ونظریات کی تعمیر واصلاح

265

قوانین  قدرت  کےساتھ طرز عمل میں دانشمند انہ اسلوب نبوی

265

تبدیلی کااسلوب اوراس کاعقائد سےتعلق

271

صحابہ کرام ﷢ کےعقائد کی اصلاح

274

قرآن کریم جنت کابیان اورصحابہ کرام ﷢ پر ا سکے اثرات

284

جنت کابےمثال ہونا

287

جنت کےدرجات

287

جنت کی نہریں

288

جنت کےچشمے

289

جنت کےدرخت

290

سدرۃ المنتہیٰ

291

شجرہ طوبیٰ

291

اہل جنت کی خوراک  اورمشروبات

292

اہل جنت کی شراب

293

اہل جنت کاکھانا پینا کسی غلاظت کاسبب نہیں بنےگا

293

اہل جنت کےملبوسات ،زیورات اورعودان

295

اہل جنت کی گفتگو اورمحفلیں

296

اہل جنت کی بیویاں

298

حیران کن حد تک حسین وجمیل عورتیں

298

اہل جنت کےلیےدیدار الہی کاعظیم انعام

301

اہل جنت کی دعاؤں کےاختتامی کلمات

302

قرآن کریم میں جہنم کابیان اورصحابہ کرام ﷢ پر اس کےاثرات

304

اہل جہنم کاکھاناپینا

306

اہل جہنم کےلباس

308

اہل جہنم کودیےجانے والے عذاب کی اقسام

309

اہل جہنم کاچہروں کےبل اٹھایاجانا اورآگ کاچہروں کوجھلسانا

310

اہل جہنم کاگھسیٹنا

311

اہل جہنم کےچہروں کاسیاہ ہونا

311

آگ کاکافروں کوہرجانب سےگھیرلینا

312

جہنم کی آگ کادلوں تک پہنچ جانا

313

اہل جہنم کوجکڑنے والی زنجیریں اورطوق

314

اہل جہنم کی چیخ وپکار اوراظہار ندامت

315

قضاء وقدر کاصحیح مفہوم اورصحابہ کرام پر اس کےاثرات

319

مراتب قضاء وقدر

319

پہلا مرتبہ

319

دوسرا مرتبہ

320

تیسرا مرتبہ

320

چوتھا مرتبہ

321

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1676
  • اس ہفتے کے قارئین 6304
  • اس ماہ کے قارئین 68043
  • کل قارئین51185614

موضوعاتی فہرست