#1336

مصنف : طالب ہاشمی

مشاہدات : 10667

سیرت خلیفۃ الرسول سیدنا ابوبکر صدیق ؓ

  • صفحات: 616
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24640 (PKR)
(اتوار 16 جون 2013ء) ناشر : حسنات اکیڈمی لاہور

انبیاءکےبعد اس دنیا میں سب افضل ہستی سیدناصدیق اکبر ؓہیں ۔انہوں نے   آنحضرتﷺکے لیے  اور اللہ کے دین کیلے اپناتن من دھن،  الغرض پورے اخلاص کے ساتھ سب کچھ قربان کردیا۔وہ رسول ہاشمی کے خلیفۃء بلافصل ہیں ۔ وہ آپﷺکےانتہائی جانثار ساتھیوں میں سے تھے۔سیدناصدیق اکبر  ؓکی حیات طیبہ پرمختلف زبانوں میں اب تک ایک سو زیادہ کتابیں لکھی جاچکی ہیں اور ان شاءاللہ آئندہ بھی لکھی جائیں گی۔اس کتاب میں ہاشمی صاحب نے ہتی الوسع کوشش کی ہے کہ وہ صدیق اکبر کی زندگی کےتمام پہلو وں کااحاطہ کریں۔اور شعیہ وسنی اختلافات کے تناظرمیں  اپنے قلم کو معتدل رکھیں۔اسی طرح انہوں نےجہاں تفصیل  او روضاحت کی ضرورت تھی وہاں اسی کےمطابق قلم چلایاہے۔اور جہاں اختصا راور ادب کی ضرورت تھی وہاں اختصارکو ملحوظ خاطر رکھاہے۔زبان کو انتہائی سادہ او رسلیس رکھاہے۔کتاب پڑتے وقت محسوس ہوتاہےکہ مصنف نے بڑی عرق ریزی سے کام لیاہے۔اللہ انہوں جزئےخیر سےنوازے۔آمین۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

15

مقدمہ

 

17

حرفے چند

 

22

اصحاب میں نہیں کوئی صدیق ؓکا جواب

 

25

نام ونسب اور والدین

 

32

غزوات

 

88

الردۃ یا فتنہ ارتداد

 

152

فتوحات

 

231

فتوحات شام

 

261

علالت اور وفات

 

289

حصہ دوم

 

 

سیدنا صدیق اکبر ؓشخصیت اور کردار

 

323

ذاتی حالات

 

232

محاسن اخلاق

 

331

فضل وکمال

 

389

بکھرے موتی

 

418

نظام خلافت

 

477

مالی نظام

 

492

عسکری نظام

 

495

قریبی متعلقین

 

512

اولاد

 

541

مواخاتی بھائی

 

612

کتابیات

 

614

فہرست نامکمل

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42198
  • اس ہفتے کے قارئین 381907
  • اس ماہ کے قارئین 817392
  • کل قارئین107484154
  • کل کتب8810

موضوعاتی فہرست