#1021

مصنف : ام عبد الرحمٰن ہرش فیلڈر

مشاہدات : 16865

شادی سے شادیوں تک

  • صفحات: 323
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9690 (PKR)
(جمعرات 01 دسمبر 2011ء) ناشر : دار السلام، لاہور

اسلام تعدد ازواج کا پرزور حامی ہے  اور مسلم مرد کو بیک وقت چار شادیوں کی رخصت ہے ۔یہ خدائی فیصلہ مردوزن کے لیے نہایت موضوع اور عصمت وعفت کے تحفظ کا بہترین نسخہ ہے۔سو تعدد ازواج فحاشی وبدکاری سے بچاؤ اور نسل انسانی میں ارتقاء کا بہترین ذریعہ ہے۔لیکن دشمنان اسلام بالخصوص مغرب اور اس کے حواری مسلمانوں کو پاکدامن اور جنسی آلائشوں سے پاک دیکھنا کبھی بھی پسند نہیں کرتے۔بلکہ ان کی شروع سے خواہش ہے کہ اہل اسلام بھی اقوام مغرب کی طرح جنسیت زدہ ہو جائیں اور فحاشی وبدکرداری کے گند میں لتھڑ کر بےضمیر وبے غیرت ہو جائیں۔اپنی اسی سوچ کی آبیاری کے لیے کبھی وہ حقوق نسواں کے نام سے اور کبھی تعدد ازواج کے قانون میں نقائص نکال کر سادہ لوح مسلمانوں اور مغربیت زدہ افراد کو اپنے دام تذویر میں لانا چاہتے ہیں۔لیکن اسلام کے قوانین اٹل ہیں اور عقلی اور نقلی دلائل سے شرعی دلائل کا توڑ اور ان کی بے وقعتی ناممکن ہے ۔اور علمائے کرام نے ہر دو رمیں ان شورشوں کی قوی دلائل سے بیخ کنی کی اور حق کو حق ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کی۔تعدد ازواج کے برحق ہونے اور اس پر وارد اعتراضات کا اس کتاب میں خوب جائزہ لیا گیا ہے۔اور تعدد ازواج سے دوچار مسلم بہنوں کی اصلاح کے لیے خاطر خواہ مواد جمع کیا گیا ہے ۔جو ان کی حوصلہ افزائی کے لیے کافی مواد ثابت ہو گا۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

9

اظہار تشکر

 

11

تعارف

 

13

مقدمہ

 

17

باب اول۔اسلام میں تعداد ازواج

 

42

تعداد ازواج کی انگریزی اصطلاحات

 

42

ایک سے زائد بیویوں کا جواز

 

42

حقوق کا عموی جائزہ

 

46

خلاصہ کلام

 

48

ازواج النبی ﷺ

 

50

روشن مثالیں

 

58

خاندانی تعلقات اور اس کے تقاضے

 

73

معاہدوں کی پاسداری

 

75

دوستی کی پاسداری

 

77

حاصل کلام

 

84

باب دوم۔خواتین کے لیے ایک چیلنج

 

92

سوکناپے کی نفسیات

 

94

اندمال کے لیے درکاروقت

 

110

حاصل بحث

 

119

حسد کی حقیقت کیا ہے؟

 

133

حسد کا پودا محبت کی کیاری میں

 

140

صبر کے متعلق تین سوال

 

156

محبت کی حقیقت

 

164

شوہر سے محبت

 

168

باب سوم۔مسلمان خواتین کے ایمان افروز تجربات ومشاہدات

 

200

داستان عزم وعمل

 

202

اختتامیہ

 

218

ام عائشہ کے تجربات زندگی

 

219

ام عبدالحق سے سوالات

 

238

اختتامیہ

 

262

بس بس!بہت ہو چکی

 

275

باب چہارم۔ضروری نصیحتیں اور تدابیر

 

280

نسوانی جذبات

 

283

اصل مسئلہ کیا ہے؟

 

284

جذبات کی اصلاح

 

285

بلوغت کے تقاضے

 

286

شیطانی وسوسے

 

287

مخلص دوستوں کی شناخت

 

289

شکوک وشبہات

 

291

سرگوشیاں

 

292

ہماری مساعی اور فکر آخرت

 

294

ضمیمہ الف

 

314

ہر موقع کے لیے دعائیں

 

314

ضمیمہ ب

 

312

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1501
  • اس ہفتے کے قارئین 6129
  • اس ماہ کے قارئین 67868
  • کل قارئین51182692

موضوعاتی فہرست