#5201

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

مشاہدات : 19025

شرح اسماء حسنیٰ کتاب و سنت کی روشنی میں

  • صفحات: 306
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7650 (PKR)
(جمعرات 15 فروری 2018ء) ناشر : صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی

اللہ تعالی ٰ کے بابرکت نام او رصفات جن کی پہچان اصل توحید ہے ،کیونکہ ان صفات کی صحیح معرفت سے ذاتِ باری تعالیٰ کی معرفت حاصل ہوتی ہے ۔عقیدۂ توحید کی معرفت اور اس پر تاحیات قائم ودائم رہنا ہی اصلِ دین ہے ۔اور اسی پیغامِ توحیدکو پہنچانے اور سمجھانے کی خاطر انبیاء و رسل کومبعوث کیا گیا او رکتابیں اتاری گئیں۔ اللہ تعالیٰ کےناموں او رصفات کے حوالے سے توحید کی اس مستقل قسم کوتوحید الاسماء والصفات کہاجاتاہے ۔ قرآن واحادیث میں اسماء الحسنٰی کوپڑھنے یاد کرنے کی فضیلت بیان کی گئی ہے ۔ارشاد باری تعالی ہے۔’’ وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا ‘‘اور اللہ تعالیٰ کے اچھے نام ہیں تو اس کوانہی ناموں سےپکارو۔اور اسی طرح ارشاد نبویﷺ ہے«إِنَّ لله تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الجَنَّةَ»یقیناً اللہ تعالیٰ کے نناوےنام ہیں یعنی ایک کم 100 جس نےان کااحصاء( یعنی پڑھنا سمجھنا،یادکرنا) کیا وہ جنت میں داخل ہوگا۔(صحیح بخاری )اسماء الحسنٰی کے سلسلے میں اہل علم نے مستقل کتب تصنیف کی ہیں اور بعض نے ان اسماء کی شرح بھی کی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ شرح اسماء الحسنیٰ کتاب و سنت کی روشنی میں‘‘ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف الحقانی﷾ کی تالیف ہے، اس کا اردو ترجمہ مولانا عنایت اللہ سنابلی مدنی صاحب نے کیا ہے۔جس میں سب سے پہلے یہ واضح کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے اسماء توقیفی ہیں۔ مزید اس کتاب میں اسماء حسنیٰ پر ایمان کے ارکان، اللہ کے ناموں الحاد کی اقسا اور اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی بنظیر شرح کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ صاحب تصنیف و مترجم کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور آخرت میں ان کی نجات کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین) (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

3

تقدیم

14

پیش نظر

16

اسماءحسنیٰ

19

مقدمہ مولف

21

پہلامبحث:اللہ کےاسماءتوقیفی ہیں

31

دوسرمبحث: اسماءحسنیٰ پرایمان کےارکان

33

تیسرا مبحث: اللہ کومتصف کئےجانےوالےامورکی قسمیں

34

چوتھامبحث:اسماءحسنیٰ کی دلالت کی تین قسمیں ہیں

41

پانچواں مبحث: اللہ کےاسماءمیں الحادکی حقیقت

42

اللہ کےناموں میں الحادکی قسمیں

44

چھٹامبحث: اسماءحسنی کاشمارعلم کی بنیادہے

48

ساتواں مبحث: اللہ کےتمام اسماءبہایت عمدہ ہیں

49

آٹھواں مبحث: اللہ کےناموں میں سےبعض کااطلاق اللہ تعالیٰ پرعلیحدہ اوردوسرےنام سےمل کرہوتاہےاور

51

نواں مبحث:اللہ کےبعض اسماءحسنی کی صفات پردلالت کرتےہیں

53

دسواں مبحث: اللہ کےوہ اسماءحسنیٰ جوتمام اسماءوصفات کامرجع ہیں

55

سورۃ الفاتحہ توحیدکی تینوں قسموں کوشامل ہے

56

توحیدعلمی

57

توحیدقصدی ارادی اوراس کی دوقسمیں ہیں

57

توحیدربوبیت

57

توحیدالوہیت

57

اللہ کےاسماءکی دلالت اسماءوصفات پر

57

اصل اول:رب تعالیٰ کےاسماءاس کےصفات کمال پردلالت کرتےہیں

58

اصل دوم: اللہ تعالیٰ کانام تضمن والتزام کےذریعہ صفت پردلالت کرتاہے

60

دعاکی قسمیں

68

آپ اللہ تعالیٰ سےاس کی اسماءوصفات کےوسیلہ سےمانگیں

68

آپ اللہ تعالیٰ سےاپنی محتاجگی فقیری اورانکساری کےذریعہ مانگیں

68

آپ اپنی حاجت کاسوال کریں

69

گیارہواں مبحث: اللہ کےاسماءوصفات اللہ ہی کےساتھ خاص ہیں ناموں کی یکسانیت اشخاص میں مماثلت کی موجب نہیں ہے

71

بارہواں مبحث: چندباتیں جن کی معلومات ہونی چاہیے

91

پہلی بات: جوچیزیں اللہ کےبارےمیں خبردینےکےباب میں

91

دوسری بات:جب کوئی صفت کمال اورنقض دوحصوں میں تقسیم ہو

91

تیسری بات: خبردینےجانےسےاللہ کامطلق نام مشتق کیاجانالازم نہیں آتا

91

چوتھی بات: اللہ کےاسماءحسنیٰ اعلام (نام)اوراوصاف

92

پانچویں بات:اللہ کےاسماءحسنیٰ کےدواعتبارہیں

92

چھٹی بات:اللہ کےاسماءوصفات توقیفی ہیں

92

ساتویں بات: اللہ کےنام سےمصدراورفعل مشتق کرناجائزہے

92

آٹھویں بات:اللہ کےافعال اس کےاسماءوصفات سےصادرہوتےہیں

93

نویں بات:صفات کی تین قسمیں ہیں

93

تیرہواں مبحث: اللہ کےاسماءحسنیٰ کےشمارکےمراتب جس پرذخول جنت

95

پہلامرتبہ:اسماءحسنیٰ کےالفاظ وتعدادکاشمار

95

دوسرامرتبہ: ان کےمعانی ومفاہیم کوسمجھنا

95

تیسرامرتبہ: ان کےذریعہ اللہ سےدعاکرنا

95

چودہوں مبحث:اسماءحسنی کی تعدادمحدودنہیں ہے

97

پندرہواں مبحث: اللہ کےاسماءحسنیٰ کی شرح

100

الآول(پہلا)

100

الآخر(آخری)

100

الظاہر(ظاہروغالب)

100

الباطن(پوشیدہ)

100

العلی(بلند)

103

الاعلیٰ(بالا)

103

المتعال(برتر)

103

العظیم(عظمت والابڑا)

105

المجید(بڑائی وکشادگی والا)

109

الکبیر(بڑائی والا)

110

السمیع(سننےوالا)

111

سماعت کی دوقسمیں ہیں

111

پہلی قسم: اللہ تعالیٰ کاتمام آوازوں کوسننا

111

دوسری قسم: اللہ تعالیٰ کامانگنےوالوں کی دعائیں سننااورقبول کرنا

111

البصیر(دیکھنےوالا)

112

العلیم(جاننےوالا)

114

الخیر(خبررکھنےوالا)

114

الحمید(لائق تعریف خوبیوں والا)

117

اللہ کی خوبیوں کی دوحیثیتیں ہیں

117

اول: تمام مخلوقات اللہ کی حمدوثناءکی گن گارہی ہیں

117

دوم: اللہ تعالیٰ اپنےاسماءحسنیٰ اورصفات علیاکی ملہ پرحمدکامستحق ہے

117

العزیز(غالب)

119

قوت وطاقت کاغلبہ

119

بےنیازی کاغلبہ

119

تمام کائنات پرقہرکاغلبہ

119

القدیر

119

القادر(طاقت ور)

119

المقتدر(قدرت والا)

119

القوی(قوت والا)

119

المتین(ٹھوس زورآور)

119

الغنی(مالداربےنیاز)

124

الحکیم( حکمت ودانائی والا)

126

حکمت کی دوقسمیں ہیں

127

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 75347
  • اس ہفتے کے قارئین 75347
  • اس ماہ کے قارئین 75347
  • کل قارئین111682675
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست