#120

مصنف : عبد الرحمن کیلانی

مشاہدات : 32514

شریعت و طریقت

  • صفحات: 530
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10600 (PKR)
(جمعرات 19 مارچ 2009ء) ناشر : مکتبۃ السلام، وسن پورہ، لاہور

دین رہبانیت، صوفیت، صوفی ازم، طریقت کے متوالوں کو سنہری شریعت دین اسلام کی طرف راغب کرنے کیلئے لکھی گئی بہترین کتاب ہے۔ اس کتاب میں طریقت کے حق میں دیے جانے والے دلائل اور شخصیات کا احترم آمیز انداز میں بہترین اور باحوالہ علمی محاسبہ کیا گیا ہے۔ ایسی کتاب ہے جو صراط مستقیم کے غیر متعصب  متلاشی کو واقعی راہِ حق دکھانے کی قوت رکھتی ہے۔ دین طریقت کے مختلف بنیادی نظریات، وحدت الشہور، حلول، وحدت الوجود کا علمی محاسبہ۔  ولایت، کرامت، تصوف،  باطنی علوم، قیوم،قطب، ابدال، صوفیاء اور محدثین، اولیاء اللہ اور گستاخی، عشق و مستی، سماع و وجد،  جام و مے، تصور شیخ، حضرت خضر ؑ کی شخصیت، رجال الغیب، پیران پیر، شیعیت، خرقہ، لوح محفوظ، آستانے، مزارات، درگاہیں، ولایت یا خدائی، علم غیب، تصرف، توجہ ،بیعت،شفاعت، اولیاء اللہ کے مقابلے، ولی بننے کے طریقے، کرامات اور استدراج،صوفیائے کرام کی تعلیمات، اولیاء اللہ کی کرامات اور انبیاء کرام کے معجزات کا تقابلی جائزہ، تصرف باطنی، مشاہدہ حق، دیدار الٰہی، رسول اللہ ﷺ کی حیات و وفات، ذکر قلندریہ، ذکر نور اور کشف قبور، محبت الٰہی، صحبت بزرگان، صوفیائے کرام کا تفسیری انداز، موضوع احادیث و واقعات، شریعت و طریقت کا تصادم، توحید، رسالت،قرآن،نکاح سے گریز، جنت اور دوزخ کا مذاق، ارکان اسلام کا مذاق اشرف علی تھانوی کا اعتراف حقیقت، خورشید احمد گیلانی اور روح تصوف، شریعت و طریقت کاتقابلی جائزہ
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

3

فہرست مضامین

 

5

باب (1)

 

 

دین طریقت یا رہبانیت (ایک آفاقی مذہب)

 

17

خدا کا پیغام ہدایت

 

18

ایمان بالغیب

 

19

رہبانیت کی ابتداء

 

20

دنیوی تعلقات سے بیزاری

 

21

رہبانیت کا طریقہ کار

 

25

رجال الغیب سے استفادہ کرنے والے گروہ

 

26

کیا دیدار الہی ممکن ہے ؟

 

28

دیدار الہی یا شیطانی فریب

 

30

کشف و مشاہدہ کی حقیقت

 

31

دین طریقت کے مختلف نظریات

 

32

پیروکاروں میں تکرار و اختلاف

 

33

دین طریقت کے نقصانات اور معاشرہ پر اثرار

 

33

اسلام اور رہبانیت

 

35

رہبانیت میں کشش کی وجوہات

 

37

1- آئینہ باطن کی صفائی

 

38

2-کشف و کرامات

 

39

3- مشاہدہ حق

 

39

4- معاشرتی ذمہ داریا شرعی تکالیف سے نجات

 

39

5- شعبدہ بازیاں

 

40

عوام میں رہبانیت کی مقبولیت کے اسباب

 

41

1- غیب کے حالات سے دلچسپی

 

41

غیب معلوم کرنے کے ذرائع

 

42

2- خوارق عادت امور

 

43

3- تصرف کا عقیدہ

 

44

4- سستی نجات کا عقیدہ

 

45

5- مریدان با صفا کا کردار

 

45

6- مرنے کے بعد بھی تصرف کا عقیدہ

 

46

بتوں کی کرامات اور تصرف

 

47

7- درویشوں سے عقیدت

 

50

8- تذکرے اور ملفوظات کا وجود

 

50

1- ایک روایتی انداز

 

51

2- تذکرے اور تاریخی لغزشیں

 

51

1- حضرت علی ہجویری

 

51

2- حسین بن منصور حلاج

 

52

3- پیران پیر

 

53

3- زندگی کا دوسرا پہلو

 

54

4- روایت کرامات میں اختلاف

 

55

اویس قرنی کا جبہ

 

58

5- مبالغہ آرائی کی حد

 

59

6- الحاقی مضامین

 

61

باب(2)

 

 

دین طریقت کے نظریات و عقائد

 

63

1- وحدت الوجود

 

63

2- وحدت الشہود

 

64

3- حلول

 

64

1-حلول کا نظریہ

 

64

اسلام میں عقیدہ حلول کی ابتداء

 

66

حسین بن منصور حلاج

 

68

عبدالکریم جیلی اور عقیدہ حلول

 

70

حلاج کا مقام اولیائے کرام کی نظرمیں

 

71

حضرت علی ہجویری

 

71

مولانا روم

 

72

شیخ عبدالقادر جیلانی

 

72

خواجہ نظام الدین اولیاء دہلی

 

72

امام اہل سنت رضاخاں بریلوی

 

74

سکر اور صحو کا امتیاز

 

75

سکر اور صحو کی آڑ میں انبیاء پر اتہام

 

75

منصور حلاج کی تدریجی ترقی

 

77

سیدسلیمان ندوی اور حلاج

 

78

حلول مطلق اور حلول معین

 

80

نئے نئے خدا

 

81

2-نظریہ وحدت الوجود

 

82

اسلام میں وحدت الوجود کی در آمد

 

83

ابن عربی کی توحید اور فتوحات مکیہ

 

83

فصوص الحکم کی تعلیمات

 

85

دوزخ کی حقیقت

 

85

ابن عربی اور کعبة اللہ

 

86

ابن عربی اور علمائے حق

 

87

ابن عربی اور اشرف علی تھانوی

 

87

فصوص سے توحش

 

87

عفیف الدین تلمسانی

 

88

ابن عربی کے پیشرو

 

89

امام غزالی کی توحید

 

91

نظریہ وحدت الوجود کی تاریخ

 

92

فلسفہ وحدت الوجود

 

93

تصوف اور وحدت الوجود

 

94

اشرف علی تھانوی اور ابن عربی کی تنزیہ

 

95

وحدت الوجود پر شرعی دلائل

 

96

قرآنی دلائل

 

96

حدیث سے دلائل

 

97

3- وحدت الشہود

 

100

وجود و شہود کا فرق

 

100

وحدت الشہود کی تاریخ

 

101

وجود و شہود کی ایک دوسرے انداز سے تحقیق

 

104

شاہ ولی اللہ اور وجود و شہود

 

107

دین طریقت کے عقائد پر تحقیقی نظر

 

108

روح کی حقیقت

 

109

ہندو مت اور نظریہ روح

 

110

دین طریقت کا اسلامی نظریات پر اثر

 

111

باب (3)

 

 

صوفیاء کے نظریات و عقائد

 

115

زہاد اورصلحاء

 

115

غیر اسلامی نظریات کی در آمد

 

115

1- ولایت نبوت سے افضل ہے

 

117

ولایت کا مقام اور ابن عربی

 

117

خاتم الاولیاء کی خاتم الانبیاء پر فضیلت

 

118

اکتسابی نبوت اور مرزائے قادیان

 

118

شطحیات با یزید بسطامی

 

120

ولایت کی برتری کا قرآن سے ثبوت

 

120

قصہ موسی و خضر

 

121

مراتب ولایت

 

121

حضرت خضر کون اور کیا تھے ؟

 

123

حضرت خضر کی شخصیت

 

122

اولیاء اللہ کی برتری کا دوسرا ثبوت

 

125

2- عابد کی عالم پر فضیلت

 

126

صوفی کون ہیں ؟

 

127

کیا تصوف بدعت ہے ؟

 

128

حدیث ، تفسیر، فقہ وغیرہ بدعت نہیں ؟

 

129

کیا تصوف دین کا اہم شعبہ ہے ؟

 

131

صحابہ کرام صوفی کیوں نہ کہلائے ؟

 

133

عالم پر عابد کی کشفی دلیل

 

134

عابد پر عالم کی فضیلت کے دلائل

 

135

3- عابد کی مجاہد پر فضیلت

 

136

4- باطنی علوم کی شرعی علوم پر فضیلت

 

136

باطنی علوم کے حصول کے ذرائع

 

136

1- بذریعہ توجہ

 

136

2- بذریعہ فیض عام

 

137

3- بذریعہ کشف ، مشاہد یا لدنی علم

 

138

کشفی علوم کی اجتہاد پر فضیلت

 

138

4- بذریعہ عشق

 

140

5- بذریعہ حضرت خضر

 

140

6- بذریعہ باطنی معافی

 

141

حصول علم کا ذریعہ صرف تعلیم و تعلم ہے

 

142

کشفی علوم اور لطائف

 

143

باطنی علوم کی کتب اور ان کے مصنفین

 

143

باطنی علوم کیوں افضل ہیں ؟

 

144

علم حدیث مردوں کا علم ہے

 

144

احادیث کو پرکھنے کا معیار

 

146

برزخی احادیث اور عقیدہ حیات النبی

 

146

5- شریعت پر طریقت کی بالادستی

 

148

1- شریعت کو محو کرکے طریقت حاصل کرنا

 

148

خواجہ نظام الدین اولیاء کا ارشاد

 

148

شیخ عبدالقادر جیلانی اور سابقہ علم

 

149

سری سقطی کا راہ عام اور خاص کا معیار

 

150

بوعلی فارمدی اور امام قشیری

 

151

2- شیخ کی غیر مشروط اطاعت

 

152

تصوف ، سلوک اور اطاعت شیخ

 

152

صادق فرغانی کی زائد شرط

 

153

اللہ کے نئے نئے رسول

 

153

3- غیر شرعی احکام کی تلقین

 

155

بایزیدبسطامی کا طریق تربیت

 

156

قرآن و سنت سے دور کرنا

 

156

6- صوفیاء کا باطنی سیاسی نظام

 

159

باطنی نظام کے قیام کی ضرورت

 

159

صدر دفتر اور عہدہ داروں کے مساکن

 

159

طبقات رجال الغیب

 

160

مناصب اولیاء اللہ کی شرعی بنیادیں

 

160

احادیث متطقہ قطب ابدال وغیرہ

 

161

اولیاء اللہ کے اعلی مناصب

 

165

منصب داروں کے مساکن اور فیوض

 

165

قیوم یا انسان کامل

 

167

فرد اور قطب وحدت

 

167

غوث قطب ابدال کا ثبوت پیران پیر کی زبان سے

 

168

مناصب کا عزل و نصب

 

169

قاسم ولایت کون ؟

 

170

پیران پیر کا ایک چور کو ابدال بنا دینا

 

171

پیران پیر کا ایک کافر کو ابدال بنا دینا

 

173

معین الدین چشتی کو ہندوستان کس نے بھیجا ؟

 

174

ضرب شدید کے ذریعہ ولایت

 

175

احکام ولایت کو چاک کر ڈالنا

 

176

دور نبوی کا باطنی نظام

 

177

اولیاء اللہ کی بے بسی

 

179

بابا نور محمد تیراہی کی ہجرت

 

180

اہل باطن پر علمائے حق کی گرفت

 

180

حکومتوں سے سزا دلوانا

 

180

امام مسلم اور صالحین

 

181

صالحین سے حدیث قبول کرنےمیں تامل

 

182

صوفیہ کا شجرہ طریقت

 

182

صوفیاء پر فقہاء کی گرفت

 

185

امام ابن تیمیہ اور مجدد الف ثانی کے کار نامے

 

186

باب(4)

 

 

صوفیاء کے مخصوص مسائل (1)

 

188

1- اولیاء اللہ اور ان کی گرفت

 

188

اولیاء اللہ والیان اسرار ہوتے ہیں

 

189

ولی کے مفہوم میں تبدیلی کب ہوئی ؟

 

190

ذاتی اور عطائی کا فلسفہ

 

191

خداؤں کی تعداد

 

191

ولایت عامہ اور خاصہ کا عقیدہ

 

192

اولیاء اللہ کی گستاخی کا انجام

 

193

1- امام جعفر صادق کی بے ادبی کا انجام

 

193

2- امام موسی رضا اور قالین کے شیر

 

194

3- جنید بغدادی اور جلوہ گری

 

195

4- عبدالواحد کی گستاخی کا انجام

 

195

5- انتقام سے بچیے

 

196

6- جانوروں سے بھی انتقام

 

197

7- مردہ ولی کے بھی انتقام سے بچیے

 

197

2- عشق و مستی

 

198

عشق اور معرفت الہی

 

199

عشق مجازی اور حقیقی کی تقسیم

 

200

عشق مجازی اور امرد پرستی

 

200

اللہ تعالی پر الزام

 

200

عشق مجازی کا فضائل

 

201

عاشق الہی کا جنازہ

 

202

العشق نار کی عملی تعبیر

 

203

شیخ حسین لاہوری کا عشق

 

204

ذکر معشوق شیخ مادھو لاہوری

 

205

تاج محمود قادری نوشاہی

 

206

حاجی محمد قادری نوشاہی

 

207

میاں شیر محمد شرقپوری

 

207

عشق مجازی اور حیوانات

 

208

3- جہاد اصغر اور جہاد اکبر

 

208

جہاد بالسیف کی فضیلت

 

209

صوفیاء کی موضوع احادیث

 

210

عبدالکریم جیلی کا فلسفہ

 

210

جنیدبغدادی کے مرید اور جہاد بالسیف

 

212

گوشہ نشینی کا رد

 

214

4- سماع و وجد

 

215

سرودو رقص کے دلائل

 

215

دلائل کا جائزہ

 

216

سماع اور شرعی دلیل

 

218

وجد اور حال کا علاج

 

218

سماع کے متعلق صوفیائے حق کا دعوی

 

219

سماع کی دلدادگی

 

220

حافظ برخور دار نوشاہی کا سماع

 

221

ابوسعید اور ابوالحسن خرقانی کا سماع

 

221

5- جام و مے کی شاعری

 

222

شراب کی دلدادگی

 

225

6- تصور شیخ

 

225

تصور شیخ خدا سے دور رکھنے کا ذریعہ

 

225

تصور شیخ بزرگوں کے اقوال

 

226

اندھی عقیدت

 

227

جنیدبغدادی کے مرید کا غوطے کھانا

 

228

7- حضرت خضر کی شخصیت

 

228

حضرت خضر کون ہیں ؟

 

228

حضرت خضر سے ملاقات

 

230

صوفیاء اور حضرت خضر کی تاریخ

 

231

پیران پیر سے پہلی ملاقات

 

231

حضرت خضر کی اضافی ڈیوٹی

 

232

حضرت خضر اور قطب الدین بختیار کا کی

 

233

حضرت خضر سے ایک روایت

 

234

حضرت خضر کی نماز

 

234

حضرت خضر کی ابدی زندگی کا عقیدہ

 

235

8- رجال الغیب سے استفادہ

 

235

پیران پیر کی ریاضت

 

236

پیران پیر کی خدمت میں رجال الغیب

 

237

جنات سے لڑکی واپس لانا

 

238

آسیب کے دورے

 

240

باب (5)

 

 

صوفیاء کے مخصوص مسائل (2)

 

241

9- شیعیت سے لگاؤ

 

241

1- بارہ اماموں کا فیض

 

241

2- حضرت علی پہلے درویش تھے

 

242

3- جبہ نبوی کی تاریخ

 

244

4- ماتم اور تعزیہ داری کی اہمیت

 

244

5- جنوں کا ماتم

 

246

6- حضرت حسین اور حوض کوثر

 

247

7- حضرت ام سلمہ اور خون کربلا

 

248

8- حضرت زین العابدین کو امامت کیسے ملی ؟

 

249

9- اشرف علی تھانوی کی پیدائش

 

250

تصوف پر باطنیت چھاپ اور موضوعات

 

250

10- خرقہ کی فضیلت

 

252

شیر پر خرقہ کا اثر

 

253

محمود غزنوی اور فتح سومنات

 

253

11- اولیاء اللہ کے جوتوں کے کرشمے

 

254

دشمن کی سرکوبی

 

255

شمس الدین محمد حنفی کی گھڑا دیں

 

256

گھڑوں سے قلب جاری ہوتا ہے

 

256

12- لوح محفوظ پر نظر

 

257

لوح میں تبدیلی کیسے ہوتی ہے ؟

 

258

آخر اللہ تعالی ہار مان لی

 

259

لوح محغوظ میں تبدلی نئی شکل

 

260

اس عقیدہ کی توثیق

 

261

13-عبادات میں غلو اور بدعات

 

262

بدعت کی اقسام

 

262

ہر طرح کی بدعت گمراہی ہے

 

263

بدعت کا دوسرا پہلو

 

264

اویس قرنی کی عبادت

 

264

عبداللہ خفیف کی عبادت

 

265

امام جعفر کا صدقہ

 

265

ابوالحسن خرقانی کا صدقہ

 

266

معروف کرخی کا تمیم

 

267

ابوالحسین کے استاد کی غیرت فقر

 

267

پیران پیر کا قیمتی لباس

 

268

شیخ ابوالسعود کی قیمتی پگڑی

 

269

کم خوری کامعیار

 

269

ترک دنیا کا معیار

 

269

بایزیدبسطامی کا نماز دہرانا

 

270

عبدالقادر جیلانی کا وضو

 

270

پیران پیر کے نوافل

 

271

شیخ محمد میر کی عبادت و ریاضت

 

271

ملاشاہ قادری اور اتباع سنت

 

271

14- اکل حلال اور احتیاط میں غلو

 

272

اکل حلال کی اہمیت

 

272

احتیاط کی حدود

 

272

صوفیاء کی احتیاط

 

274

حضرت سفیان ثوری

 

274

حارث محاسبی

 

275

احمد بن حرب

 

275

امام ابن قیم کا فتوی

 

275

15- پہلییوں کی زبان اور اسرار و رموز

 

276

ا- واقعات

 

276

حسن بصری کا وعظ

 

276

رابعہ بصریہ اور گورے کالے کا فلسفہ

 

277

احمد خضرویہ کی مہمان نوازی

 

277

سری سقطی کا خواب

 

278

شبلی کا زہد

 

279

ب- اخلاق حسنہ کی تعریفیں

 

279

ج- ایمان اور ارکان اسلام کے اسرار و رموز

 

281

باب (6)

 

 

آستانے اور مزارات

 

283

توحید کیا ہے ؟

 

283

شرک فی العبادت

 

283

دین طریقت کے اثرات

 

284

بت پرستی اور قبر پرستی کا ابتداء

 

284

یہ آستانے اور در گاہیں

 

285

غیر مشروط اطاعت ہی خدائی کا دعوی ہے

 

285

نداء لغیراللہ ، توسل اور استمداد

 

286

سجدہ تعظیمی اور نظام الدین اولیاء

 

287

سجدہ تعظیمی اور حرمت

 

288

ولایت یا خدائی

 

289

1- علم غیب خاصہ خدا ہے

 

289

رسول اللہ کا علم غیب کلی

 

291

2- اولیاءاللہ کے علم غیب کی وسعت اور تصرف

 

292

شاہ عبدالکریم کا علم غیب

 

293

میاں جی نور محمد کے شاگرد کا علم غیب

 

294

علی ہجویری کا علم غیب اور اختیار تصرف

 

294

عثمان ہارونی کا تصرف اور طی الارض

 

295

پیران پیر کی حاجت روائی اور مشکل کشائی

 

296

صلوة غوثیہ کے فائدے

 

296

عبدالقدس گنگوہی کی کرامات

 

297

پیران پیر اور جنس کی تبدیلی

 

299

اولیاء اللہ کا موت و حیات پر تصرف

 

300

موت کے وقت میں تبدیلی

 

301

کلی تصرف کا ثبوت پیران پیر کی زبان سے

 

302

اس عقیدہ پر علامہ آلوسی کا اظہار افسوس

 

303

3- توجہ بیعت اور شفاعت

 

303

توجہ کے کرشمے

 

303

نظرکرم کی فیوض و برکات

 

304

نگاہ جلالیت کی تباہ کاریاں

 

304

بیعت ہی اخروی نجات کی ضمانت ہے

 

205

کسی فقیر کے پلے باندھنے کے فوائد

 

306

شفاعت اولیاء اللہ

 

306

ابوالحسن خرقانی - نجات و ہندہ

 

307

پیران پیر سے توسل کے فوائد

 

307

یہ مزارات اور خانقا ہیں

 

311

قبرپرستی اور بت پرستی میں قدر مشرک

 

311

کیا فوت شدہ بزرگ سن سکتے ہیں ؟

 

312

احادیث اور سماع موتی

 

313

مردوں کی برزخی زندگی

 

316

کیا روح کا اس دنیا میں واپس آنا ممکن ہے

 

317

اولیاءاللہ مرتے نہیں

 

318

صاحب قبرکی حاجت براری

 

320

ایک بزرگ سات قبریں اور حاجت روائیاں

 

320

1- پیران پیر اور شیطانی فریب

 

321

2- جنیدبغدادی کا مرید اور بہشت کی سیر

 

323

3- مردہ زندہ کرنے والاجنات کا عامل

 

323

4- ابوالحسن خرقانی اور سماع کا جواز

 

324

5- فریب شیطانی کی بعض دوسری شکلیں

 

325

حاجت روائی کیسے ہوتی ہے ؟

 

325

قبروں کے متعلق ارشادات نبوی

 

328

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54893
  • اس ہفتے کے قارئین 414967
  • اس ماہ کے قارئین 1038675
  • کل قارئین112646003
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست