#711

مصنف : عبد اللہ بن جوران

مشاہدات : 19632

صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کےاقوال کی روشنی میں

  • صفحات: 200
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6000 (PKR)
(اتوار 07 اگست 2011ء) ناشر : شعبہ نشر و اشاعت مرکز الدعوۃ والارشاد

رسول اکرم ﷺ کی وفات کے بعد جس جماعت نے آپ ﷺ کی دعوت کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا وہ صحابہ کی جماعت ہے ۔اس جماعت کا امتحان اللہ عزوجل نے لیا اور اپنی خوشنودی سے نواز کر ان کی کامیابی کا اعلان فرما دیا۔صحابہ کرام ؓکے کردار کی عظمت ورفعت کا اقرار دشمنوں نے بھی کیا ۔لیکن اپنے آپ کو مسلمان کہلانے والا ایک گروہ ایسا بھی ہے جو آج بھی صحابہ کرام ؓ اجمعین پر سب وشتم کرتا ہے اور حب اہل بیت کی آڑ میں ان پر زبان طعن دراز کرتا ہے ۔زیر نظر کتاب میں صحابہ کرام ؓ کا مفصل تعارف کرایا گیا ہے ۔اس میں صحابہ ؓ کے بارے میں قرآن احد اہل بیعت کی مدح سرائی کا بیان ہے جو فتنہ کے ظہور کا تذکرہ ہے،اس کے بعد مسلمانوں کے خلاف یہودی سازش کا ذکر ہے جس کے تحت صحابہ کو مجروح کرنے کی کوشش کی گئی ۔ آخر میں  دشمنان صحابہ کے اعتراضات کا بھی مسکت علمی جواب دیا گیا ہے ۔اس حوالے سے یہ انتہائی مفید کتا ب ہے جس کے مطالعہ ہر محب صحابہ کو کرنا چاہیے تاکہ وہ امدائے صحابہ کی ہرزہ سرائیوں کا جواب دے سکے۔(ط ۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

8

تمہید

 

10

پہلا باب:صحابہ کی تعریف

 

14

لفظ صحابی کا مفہوم

 

14

تنبیہ

 

17

صحابی کی اصطلاحی تعریف

 

19

دوسرا باب:صحابہ کے بارے میں قرآن اور اہل بیت کی ثناخوانی

 

21

کتاب اللہ میں صحابہ کرام کی ثنا خوانی

 

23

صحابہ کرام کے بارے میں اہل بیت کی تعریف

 

29

خلفائے ثلاثہ کے بارے میں ثقلین کی تعریف وثنا

 

38

مہاجرین و انصار کے بارے میں ثقلین کی تعریف وثنا

 

42

مہاجرین وانصار کے بارے میں قرآن کریم کی تعریف وثنا

 

43

مہاجرین وانصار کے بارے میں نبی کریم ﷺ اور اہل بیت کی ثنا وتعریف

 

51

اہل بدر کے بارے میں ثقلین کی تعریف وثنا

 

54

فتح سے پہلے اور بعد میں انفاق کرنے والو کے حق میں ثقلین کی تعریف ومدح

 

56

تیسراباب:فتنہ کاظہور کیسے ہوا؟

 

62

مسلمانوں کے مابین سب سے پہلے فتنہ پروری کرنے والا شخص

 

63

فتنہ کا آغاز

 

70

جنگ صفین

 

72

حضرت علی ؓکی شہادت کے بعد

 

79

چوتھا باب:اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازش

 

82

صحابہ کرام کی عدالت کو مجروح کرنے کی سازش

 

83

صحابہ کی سیرت کو داغدار کرنے کی سازش

 

93

پانچواں باب:صحابہ کے بارے میں صحیح موقف

 

95

چھٹاباب:صحابہ اوراہل بیت کے درمیان رشتہ داریاں

 

101

ساتواں باب:بعض اعتراضات اور ان کے جوابات

 

116

پہلا اعتراض :صحابہ کے مرتد ہونے کے دعویٰ

 

118

دوسرا اعتراض:حوض کوثر کے متعلق حدیث

 

122

تیسرا اعتراض:صحابہ کی ایک جماعت کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا مذمت کرنے کا دعویٰ

 

126

چوتھا اعتراض

 

140

پانچواں اعتراض

 

140

چھٹااعتراض

 

150

ساتواں اعتراض

 

167

آٹھواں اعتراض

 

174

اختتام سے پہلے چند گزارشات

 

185

فہرست

 

192

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73721
  • اس ہفتے کے قارئین 73721
  • اس ماہ کے قارئین 73721
  • کل قارئین111681049
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست