#84

مصنف : ابو الوفا محمد طارق عادل خان

مشاہدات : 23162

تبلیغی جماعت عقائد ، افکار ، نظریات اور مقاصد کے آئینہ میں

  • صفحات: 177
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3540 (PKR)
(جمعہ 10 اپریل 2009ء) ناشر : www.ahya.org

قیامت تک ایک جماعت کے حق پر قائم رہنے کی نبوی پیشینگوئی کو ہر گروہ اپنے اوپر چسپاں کرتا نظر آتا ہے۔ہونا تو یہ چاہئے کہ ہر گروہ اپنے طریقہ کار کو کتاب و سنت پر پیش کرے، جو ثابت ہو جائے اس پر سختی سے کاربند رہے جس کا ثبوت نہ ملے اسے بلاجھجک ترک کر دیا جائے۔ مگر ہوتا یہ ہے کہ اپنے اصول و ضوابط اور مقاصد و طریقہ کار کو درست ثابت کرنے کیلئے قرآن و حدیث کی معنوی تحریف سے بھی گریز نہیں کیا جاتا۔ برصغیر پاک و ہند میں دیوبندی احباب کی تبلیغی جماعت کا خوب شہرہ ہے۔ تبلیغی جماعت کی کتاب فضائل اعمال (جس کا پرانا نام تبلیغی نصاب تھا) پر کتاب و سنت کی روشنی میں کئی دفعہ تنقید کی گئی۔ لیکن ارباب اختیارات نے کبھی کان نہ دھرے اور فضائل اعمال میں موجود شرکیہ واقعات کو جوں کا توں باقی رکھا گیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب میں فضائل اعمال میں تحریر شدہ واقعات و اقوال کے حوالے سے یہ جائزہ لیا گیا ہے کہ اسلام کے بنیادی عقائد کے ضمن میں تبلیغی جماعت کا نقطہ نظر کیا ہے۔ اور تبلیغی جماعت کی تاسیس کا اصل محرک کیا ہے۔ نیز تبلیغی جماعت کے اکابرین کے عقائد کو بھی ان کی کتب سے باحوالہ طشت از بام کیا گیا ہے۔ عوام تبلیغی جماعت کے عامی افراد کی محنت اور تگ و دو کو مد نظر رکھتے ہیں لیکن پس پشت ان خطرناک صوفیانہ عقائد سے ناواقف ہیں جن کی فضائل اعمال کے ذریعے تبلیغ کی جا رہی ہے۔ اس کتاب میں تنقید برائے تنقید کی بجائے تنقید برائے اصلاح کو مد نظر رکھا گیا ہے۔ تبلیغی جماعت کے افکار و نظریات پر یہ ایک عمدہ تصنیف ہے۔

 

 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

1

مقدمة الکتاب

 

3

تعارف اکابرین ، نصاب و تبلیغی جماعت

 

15

تبلیغی جماعت کے اکابرین بحوالہ تبلیغی نصاب

 

15

تبلیغی نصاب کی تالیف کے وقت مؤلف کی دماغی حالت

 

16

بانی تبلیغی جماعت کی دماغی کیفیت اور اسکا غیر فطری علاج

 

17

مولانا الیاس اور حضرت جی کو علم کہاں سے حاصل ہوا ؟

 

18

حضرت جی کی موت کا سبب تجلیات الہی کا ظہور تھا

 

19

تبلیغی جماعت اور توہین رسالت ﷺ

 

20

تبلیغی جماعت اور توہین صحابہ کرام

 

22

تبلیغی نصاب اور تحریف قرآن

 

23

تبلیغی نصاب اور موضوع احادیث

 

26

تبلیغی نصاب اور ضعیف احادیث

 

26

تبلیغی جماعت کا لائحہ عمل عیسائیت سے مستعار ہے

 

27

تبلیغی جماعت کے چلے کی حقیقت

 

28

چلوں کا مقصد دین کی تبلیغ نہیں ہے

 

29

اکابرین کی جانب سے تبلیغی جماعت کو تین اہم ہدایات

 

31

تبلیغی نصاب اور شرکیہ و کفریہ اشعار

 

33

عقائد اکابرین تبلیغی جماعت :

 

35

اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید (پہلا رخ وحدة الوجود)

 

36

اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید (دوسرا رخ استعانت غیراللہ)

 

44

اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید (تیسرا رخ غیر شرعی وسیلہ)

 

48

اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید اسماء و صفات باری تعالی

 

53

اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید استوی علی العرش

 

56

اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید ختم نبوت

 

61

اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید روح انسانی

 

65

اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید علم غیب

 

71

اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید قرآن

 

73

اکابرین تبلیغی جماعت اور عقیدہ توحید حیاة النبی ﷺ

 

76

افکار و نظریات تبلیغی جماعت :

 

82

قرآن کی تلاوت موت بھی واقع ہوسکتی ہے

 

82

قابل اتباع صحابہ کرام نہیں صوفیا ہیں

 

82

نبی کریم کے فضلات پاک ہیں ؟

 

83

امت کا اختلاف رحمت ہے

 

84

نبی کریم کی قبر عرش و کرسی سے افضل ہے

 

85

کراما کاتبین سے کوئی عمل چھپایا بھی جا سکتا ہے

 

85

زیارت قبر نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم شفاعت کا باعث ہے

 

86

قرآن کے ظاہری معنی سے مراد تلاوت ہے

 

86

قرآن کے مفاہیم بھی کشف سے معلوم ہوتے ہیں

 

87

قرآن محض ایک نقطہ کا پھیلاؤ ہے

 

88

خود کشی بذریعہ روزہ و نماز جائز ہے

 

88

فرائض کا ترک کرنا کفر نہیں ہے

 

89

کائنات کا نظام قطب ابدال کے ہاتھ میں ہے

 

89

کچھ صوفی مستجاب الدعاء بھی ہوتے ہیں

 

92

نماز کا حق صرف صوفی ہی ادا کرتا ہے

 

94

روزہ کا اہتمام صوفیأ کی طرز پر کیا جائے

 

95

صوفیا کو غیب کی ہر چیز کشف سے معلوم ہو جاتی ہے

 

96

صوفیا کو درجہ کمالات غیر شرعی اذکار کے نتیجہ میں حاصل ہوتا ہے

 

98

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46614
  • اس ہفتے کے قارئین 352005
  • اس ماہ کے قارئین 1359986
  • کل قارئین108026748
  • کل کتب8817

موضوعاتی فہرست