#4591.01

مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

مشاہدات : 2863

تفسیر البلاغ جلد دوم

  • صفحات: 434
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10850 (PKR)
(جمعرات 21 جولائی 2016ء) ناشر : مکتبہ قرآنیات لاہور

قرآنِ مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر عصر حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتبِ احادیث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے۔اور مختلف ائمہ نے عربی زبان میں مستقل بیسیوں تفاسیر لکھیں ہیں ۔جن میں سے کئی تفسیروں کے اردو زبان میں تراجم بھی ہوچکے ہیں ۔اور ماضی قریب میں برصغیرِ پاک وہند کے تمام مکتب فکر کےعلماء نے قرآن مجید کی اردو تفاسیر لکھنے میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر تبصرہ ’’تفسیر البلاغ‘‘ماہنامہ محدث کے معروف کالم نگار اور کئی کتب کے مصنف ومترجم محترم مولانا محمد رفیق چودھری ﷾ کی تصنیف ہے۔یہ تفسیر موجود ہ دور میں قرآن حکیم کو صحیح طور پر سمجھنے سمجھانے کے لیے ایک اہم کاوش ہے۔اس کے مخاطبین میں جدید تعلیم یافتہ طبقہ اور دینی حلقہ دونوں شامل ہیں۔اس کی زبان او ر اندازِ بیان کو حتیٰ الوسع مربوط اورآسان بنانے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ قاری کو بات سمجھنے میں دشواری نہ ہو۔نیز اس میں قرآنی مشکل الفاظ کے معانی اور ان کی تشریح الگ سے کی گئی ہے ،صحیح احادیث کے مکمل حوالے درج کیے گئے ہیں۔اورمتجدِّدین ، منکرین حدیث اور دوسرے گمراہ طبقوں کی غلط تاویلوں کا محاسبہ بھی کیا گیا ہے۔مفسرموصوف کی زندگی کا طویل حصہ قرآن مجید سمجھنے سمجھانے اور اس کی نحوی وتفسیری مشکلات حل کرنے میں گزرا ہے۔ تفسیر ہذا کے علاوہ آپ کئی دینی کتب کے مصنف ومترجم ہیں جن میں قرآن کریم کا اردو وانگلش ترجمہ بھی شامل ہے ۔تفسیر البلاغ کی ابھی جلد اول و دوم طبع ہوئی ہیں ان میں سورۃ النساء تک تفسیر مکمل ہوچکی ہے مزید کام جاری ہے ۔مزید جلدیں طبع ہونے پر انہیں بھی سائٹ پر پبلش کردیاجائے گا۔(ان شاء اللہ ) اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی وتعلیمی اور تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فر ما ئے(آمین) (م۔ ا)

عناوین

صفحہ نمبر

1۔ تفسیر آل عمران (3)

 

سورت کاتعارف

3

سورت کے فضائل

3

محکمات  اور متشابہات

10

غزوہ بدر کاواقعہ

16

مرغوبات نفس یانسانی خواہشات

19

دیدار الہی

21

متقین کی چند صفات

22

صرف اللہ ہی معبود ہےجوانصاف پر قائم ہے

25

یہودیوں کےجرائم

28

یہودیوں کاغرور باطل

30

اللہ تعالی کی چند صفات کاذکر

32

مسلمان کافروں کو اپنا دوست نہ بنائیں

36

من دون المومنين ‘‘کےمعنی

36

اللہ  سےمحبت کامعیار اطاعت رسول ﷺ ہے

39

عمران ایک نہیں دو ہیں

41

حضرت مریم ﷤ کاواقعہ

45

زکریا ﷤ کی پیدائش کی بشارت

50

سیدہ مریم ﷤ کی مزیدہواقعہ

53

کامل ترین خواتین کون ہیں؟

53

حضرت محمد ﷺ ہرجگہ  حاضرو ناظرنہیں ہیں

56

عیسی ﷤ اورآدم ﷤ میں مشابہت

71

وفد نجران اورمبابلہ

72

اہل کتاب کو اسلام کی دعوت

75

سیدنا ابراہیم ﷤ یہودی یاعیسائی نہ تھے

78

علمائے اہل کتاب کاکتمان حق

81

دین اسلام کےخلاف یہودیوں کی ایک چال

82

قرآن کاعدل وانصاف

85

منافق کوچار نشانیاں

85

میثاق انبیاء سے کیا مراد ہے

93

اسلا م کےسواکوئی اوردین مقبول نہیں

94

نیکی کااعلی معیار

101

ابوطلحہ ﷜ کاعظیم صدقہ

102

اہل کتاب کےاعتراضات کےجوابات

103

خانہ کعبہ قدیم ترین عبادت گاہ ہے

107

مقام ابراہیم کیاہے

108

حرم کعبہ کےبارے میں چند احکام

109

عمرو اورحج کےمناسک وافعال

112

یہودیوں کااوس اورخزاج کےدرمیان لڑائی کرانا

115

تقوی کی تاکید

117

حبل اللہ (اللہ کی رسی )سےکیا مراد ہے

118

دین میں تفرقہ بازی اوراس کاانجام

118

مسلمانوں کااجتماعی نظم اوسمع واطاعت

119

امربالمعروف اور انہی عن المنکر کرنےوالی جماعت

122

امت  مسلمہ کی امتیازی خصوصیت

128

غیر مسلموں کو اپنا راز دار نہ بنایا جائے

139

غزوہ احد کاتفصیلی ذکر

143

سوددگنا چوگنا کرکے نہ کھاؤ

149

متقین کےچند اوصاف

150

غزوہ احد پر تبصرہ

154

اہل ایمان کی ایک دعا

164

غزوہ احد حمراء الاسد

166

نبی ﷺ کا اعلی اخلاق

175

کوئی نبی خیانت نہیں کرتا

178

منافقین کےکردار پر تنقید

184

نبی ﷺ کی بعثت کےفرائض

181

تمام پیغمبروں کو جھٹلایا گیا

199

ہرجان کوموت کا ذائقہ چکھنا ہے کی وضاحت

200

کائنات پر غور وفکر

208

اہل کتاب کےاچھے علماء کی تحسین

217

اہل ایمان کےلیے جامع ہدایت

217

2۔ تفسیر سورہ النساء(4)

 

’’’خلق منہا زوجہا ‘‘‘کامطلب

222

حدیث فاطمہ ؓ میرے جگر کاٹکڑا ہے

223

ایک حذف کی بلاغت 

223

صلہ رحمی

224

یتیموں کےحقوق

227

سات مہلک کبیرہ گناہ

227

مردکو چار بیویوں تک کی اجازت

228

وصیت  کے حکام

238

احکام میراث کےچند بنیادی اصول

238

یتیم پوتے کی وراثت کامسئلہ

239

جرم زنا پر سزا کاعارضی حکم

244

توبہ کی حقیقت

247

توبہ کے بارے میں چند احادیث

247

جاہلیت  کی ایک رسم کاخاتمہ

249

محرمات نکاح

253

متعہ حرام ہے

258

لونڈیوں سےنکاح

259

لونڈی کے جرم زنا کی سزا

260

ایک دوسرے کامال ناحق نہ کھاؤ

264

کبیرہ گناہوں سے بچنے پر صغیرہ گناہ معاف ہوجاتے ہیں

266

مرداورعورت کادائرہ کارالگ الگ ہے

268

مردعورتوں کے سربراہ ہیں

271

مساوا ت مرد وزن کانظریہ غیر اسلامی ہے

272

حقو ق اللہ اور حقوق العباد

276

ایک  نیکی کاثواب کئی گناہ ہے

277

آیت 41 سن کر نبی ﷺ کاآنسو بہانا

279

نشے کی حالت میں نماز نہ پڑھو

282

تیمم کاحکم

283

یہودیوں کی نافرمانیاں

285

شرک ناقابل  معافی گنا ہ ہے

290

اہل کفر کےلیے عذاب

295

اہل ایمان کےلیے جنت کی نعمتیں

295

امانت دارو ں کو ان کی امانت پہنچاؤ

297

آیت 58کاشان نزول

298

اللہ اوراس کےرسول ﷺ کی غیر مشروط اطاعت

299

اولی الامر کی مشروط اطاعت

300

منافقن کاکردار

302

ہر پیغمبر واجب الااطاعت ہوتاہے

304

انعام یافتہ گروہ

307

جہاد کاحکم

310

موت سے کوئی نہیں بچ سکتا

316

قرآن پر تدبر کرنا  ضرور ی ہے

320

ہر خبر اورمعاملے کی تحقیق کی جائے

322

نیک کام کی سفارش کرنا بھی نیکی ہے

325

سلام کرنے آداب

326

منافقین سے کیسا سلوک کیاجائے

329

قتل خطاکےاحکام

332

قتل عمد پر سخت وعید

333

کلمہ گوکو قتل نہ کرو

334

مجاہدین کادرجہ

337

جہاد سے متعلق ایک جھوٹی حدیث

338

ہجرت کی اصطلاح کامفہوم

340

نماز قصرکاحکم

344

نماز خوف کاحکم

344

نماز کی فرضیت

345

آیات 105۔108 کاشان نزول

351

رسول اللہ ﷺ کےچھ خصائص

354

نجوی یعنی سرگوشی کےبار ے میں حکم

355

شرک کاگنا معاف نہ ہوگا

358

شیطان کی چالیں

359

نجا ت کادارمدار امانی یعنی جھوٹی تمناؤں پر نہیں

363

سیدنا ابراہیم ﷤ خلیل اللہ ہیں

364

عورتوں یتیموں اورکمزوروں کےبارے میں احکام

367

ایک جامع صحیح حدیث

374

سچی گواہی دینے کاحکم

379

اہل ایمان کوایمان کی دعوت

380

دین کامذاق اڑانے والوں کےپاس نہ بیٹھو

385

منافقین کا براکردار اوران کی نشانیاں

388

کفار کی اطاعت ن کرو

390

منافقین دوزخ کےسب سے نچلے طبقے میں ہوں گے

394

ایمان سےپہلےشکر کے ذکر میں حکمت

396

مظلوم کو ظالم کےخلاف آواز اٹھانے اوراحتجاج کاحق

397

دوسروں پر رحم کرنے کےبارے میں  صحیح حدیث

398

کافروں کی دواقسام

399

تفریق بین الرسل یعنی بعض رسولوں کو ماننا اوربعض کونہ ماننا کفر ہے

399

یہود کاایک فضول مطالبہ

403

عیسی ﷤ مصلوب نہیں ہوئے تھے

405

اس بارے میں اصل واقعہ

405

نزول مسیح ﷤ قرب قیامت کی ایک نشانی

406

یہودیوں کوسودکھانے کی ممانعت تھی

409

قرآن میں تمام  نبیوں کاذکر نہیں کیاگیا

412

حضرت محمد ﷺ پر ایمان لائے بغیر نجات نہیں

418

عیسائیوں کوتوحیدکی دعوت

421

قرآن برہان اورنور ہے

423

کلالہ کی میراث کاحکم

425

فہرست مضامین

427

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1170
  • اس ہفتے کے قارئین 11632
  • اس ماہ کے قارئین 56575
  • کل قارئین56941966

موضوعاتی فہرست