#4441.03

مصنف : فضل الرحمان بن محمد

مشاہدات : 2765

تفسیر فضل القرآن سورۃ المائدہ حصہ چہارم

  • صفحات: 283
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7075 (PKR)
(بدھ 17 مئی 2017ء) ناشر : ریز مشینری سٹور، لاہور (انیب الرحمان)

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے  اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔قرآن مجید کی خدمت کو ہر مسلمان اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" تفسیر فضل القرآن "  محترم  مولانا فضل الرحمن بن محمد الازھری صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے متعدد دیگر تفاسیر سے استفادہ کیا  ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

14

تمہیدی کلمات

19

عہد کی پاسداری ۔شعائر اللہ کی حرمت ۔نیکی اورتقوی میں تعاون

دوآیتوں میں اسلام کی تعلیم

حلال جانور اورحالت احرام میں شکار کی ممانعت

صفا ،مروۃ اورقربانی کےجانور

حرمت والے مہینوں میں قتال

حل اللغت

24

حرام کیےگئے جانور اوردین کامامل ہونا

31

شکاری جانو ر۔اہل کتاب کاکھانا اوران کی عورتوں سےنکاح

39

وضو اورتیمم

46

گواہی اورعدل کااسلامی نظام

54

یہودونصاری کاعہد

61

سیدالانبیاء محمد رسول اللہ ﷺ کی صفت اورنصاری کاکفر

69

یہودونصاری کاباطل عقیدہ

76

موسی ﷤ کی قوم کی نافرمانی ارواس کی سزا

83

آدم ﷤ کےدوبیٹوں کاوقعہ

91

معاشرے کی اصلاح کےلیے قانون الہی کاابتداء

99

تقوی ۔وسلہ ۔جہاد اورکفار کاانجام

106

چوری کی سزا اوراللہ کی بخشش

114

منافقوں اوریہود کابیان

121

تورات اور اس میں دیا ’یا قانون

128

قانون الہی کااتباع کرنےکاحکم اوریہودونصاری کی پیروی کی ممانعت

124

منافقوں کی سوچ اورمحبوب قوم کی بشارت

152

حزب اللہ کی پہچان اوردین کامذاق اڑانے والوں سےدوستی کی ممانعت

159

اہل کتاب کی اہل ایمان سےدشمنی کی وجہ اوران کااپنا حال

168

اہل کتاب کی سرکشی وکفر اوررسول اللہ ﷺ کو تبلیغ رسالت کاحکم

177

اہل کتاب کوتنبیہ اورنیک عمل کرنےوالوں کو بشارت

185

عیسائیوں کاباطل عقیدہ اوراس کارد

192

بنواسرائیل پر لعنت کی وجہ اوراہل اسلام سےان شدید عدوات

200

نصاری کےاچھے لوگوں کی صفت اوران کی اجزا ء

207

حلال کو حرام کرنےکی ممانعت اروقسم کاکفارہ

213

شراب جوئے بتوں اورپانسے کےتیروں کی حرمت

220

حالت احرام میں بری شکار کی ممانعت اوربحری شکار کی اجازت

227

کعبۃ اللہ شہر حرام اروقربانی کےجانوروں کی فضیلت

225

غیر مفید سوالات کرنےکی ممانعت اربتوں کےنام پر آزاد کیےگئے جانور

242

اپنی فکر کرنےاورموت کےوقت کی جانے والی وصیت کابیان

249

قیامت کےرز رسولوں سے سوال اروعیسی ﷤ کااحسانات کایاددلائے جانا

257

کھانوں سےبھرا ہوادستر خوان

265

عیسی ﷤ سےقیامت کےروز سوال اوران کاجواب

272

حل اللغت

273

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2673
  • اس ہفتے کے قارئین 45236
  • اس ماہ کے قارئین 844877
  • کل قارئین97910181

موضوعاتی فہرست