تفسیر مطالب الفرقان کا علمی و تحقیقی جائزہ ۔ جلد 1(283#)

ڈاکٹر حافظ محمد دین قاسمی
ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور
625
12500 (PKR)
13.5 MB

امت مسلمہ کے عقائد ونظریات ،عبادات ومعاملات او رجملہ معمولات زندگی کا مآخذ حقیقی اللہ کی کتاب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ اس بات پر امت کا ہمیشہ اجماع رہا ہے کہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح واجب الاتباع ہے جس طرح  قرآن ۔سنت کاانکار حقیقت میں قرآن کاانکار ہے۔امت مسلمہ کی چودہ سوسالہ تاریخ میں بہت سے فتنوں نے سراٹھایا جھوٹے مدعیان نبوت بھی پیدا ہوئے اور منکرین حدیث بھی وقتا فوقتا سراٹھاتے رہے فتنہ انکار حدیث میں سے ایک فتنہ غلام احمد پرویز کا ہے جس نے انکار حدیث کا اعلان کیا اور قرآن کو اپنے من مانے معنی ومفہوم میں ڈھالنے کے لیےاپنا اصلی چہرہ دکھایا توامت کے اہل علم اس کی حقیقت کو جاننے کے بعد اس فتنہ کو دبانے کے پے درپے ہوئے۔فتنہ انکار حدیث کے مقابلے پر سب سےاچھی دستاویز مولانا سیدابو الاعلی مودودی کی کتاب ’’سنت کی آئینی حیثیت ‘‘کے نام سے 1963 ء میں منظر عام پرآئی اس کتاب  کی جامعیت کے  باوجود اس بات کی ضرورت تھی کہ پرویزی افکار کےتاروپود بکھیرنے کےلیے غلام احمد پرویز کی شخصیت او رلٹریچر بالخصوص تحریفات قرآن کا بے لاگ محاکمہ کیا جائے چنانچہ پروفیسر محمد دین قاسمی نے پرویزی فکر کے مقابلے میں قلم اٹھایا اور دلائل وبراہین اور ثبوت وسند کے ساتھ ثابت کیا کہ یہ دین حق کے خلاف ایک بہت خطرناک او رگہری سازش ہے جسے شیطان نے اپنی کمین گاہ بنا رکھا ہے یہ مقالہ غلام احمد پرویز کی نام نہاد تفیسر قرآن ’’مطالب الفرقان‘‘کا محاکمہ کرنے کےلیے لکھا گیا ہے ۔جوہر صاحب علم کےلیے دور جدید کے اس فتنے کو سمجھنے او رآگے لوگوں کو سمجھانے کا بہترین ذریعہ ہے نیز اس مقالہ میں عالمانہ بحث کے ساتھ ساتھ غلام احمد پرویز کی اغلاط پرمکمل گرفت  بھی کی گئی ہے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ                          حافظ محمد ادریس

 

21

حرف اول

 

23

فکرپرویز کےجائزہ کے لیے شرط پرویز

 

26

ملت مسلمہ سے شکایات پرویز

 

27

مسلمانان پاکستان کی حالت پر،پرویزصاحب کادر دوکرب

 

27

اقتباسات مقالہ کےسلسلہ میں ایک گزارش

 

28

ابواب مقالہ ایک نظر میں

 

29

باب1:         جناب غلام احمد پرویزکی زندگی او رانکے علمی آثار

 

 

فصل او ل : دو رپرویز او ربرصغیر کےحالات

 

37

(الف)برصغیر میں اسلام کی آمد

 

37

اکبر بادشاہ اور مجددالف ثانی

 

39

شاہ ولی اللہ

 

39

برطانوی عہد میں مذہبی حالت

 

41

پادریوں سے مناظرہ بازی

 

42

جنگ آزادی 1857ء

 

43

حرمت جہاد کے فتاوی ٰ

 

45

عملی بگاڑ کےبعد فکر ی انتشار

 

47

(ب)انگریز وی کی آمدپرمسلمانوں کی علمی اور تعلیمی حالت

 

48

مسلمانوں کو جاہل اور پسماندہ بنانے کے لیے برطانوی ہتھکنڈے

 

49

(1)قانونی او رحکومتی طاقت سے مسلم نظام تعلیم پربھر پو رحملہ

 

49

(2)مدارس او رخانقاہوں کاخاتمہ

 

49

(3)علماء مدرسین کی بے روزگاری

 

50

(4)علماء کےخلاف زہریلا پروپیگنڈہ

 

50

(5)عربی او رفارسی زبانوں کی تعلیم کاخاتمہ

 

50

(6)تہذیبی اثرات اسلام سے بیگانہ کرنا

 

51

(7)مغربی نظام تعلیم کااجراء

 

51

(8)جدید تعلیم کےخلاف فتوائے کفر کاپر وپیگنڈہ

 

52

دار العلوم دیو بند

 

53

تحریک علی گڑھ

 

55

علی گڑھ کالج کےمقاصد

 

55

علی گڑھ کالج کےخاص امتیازات

 

57

علی گڑھ سیلا ب مغربیت کادروازہ

 

58

مسلمانوں کی معاشی حالت

 

58

افلاس کی مار

 

59

(1)استمراری بندوبست اراضی

 

59

(2)صنعت وحرفت کی تباہی

 

60

(3)ملازمتوں سے محرومی

 

60

مسلمانوں کی سیاسی حالت

 

61

آئینی اصلاحات کاآغاز او رلوکل سیلف ایکٹ

 

62

اکثریت واقلیت کاتصادم

 

62

کانگرس کاقیام

 

63

ہندوؤں کی تنگ نظر ی اور سرسید کی مخالفت

 

64

مزیداختیار ات کی قسط ازحکومت برطانیہ

 

65

جداگانہ انتخاب کی تجویزسرسید

 

66

اردواو رہندی زبان کاتنازعہ

 

66

اس دور کی سیاست پرمختصر تبصرہ

 

67

فصل ثانی : جناب پرویزصاحب کی سوانح حیات

 

69

حالات  حیات پرویز کامآخذ

 

69

مولد ومسکن اور ابتدائی زندگی

 

69

بچپن او رتعلیم وتربیت

 

69

خلاف ضمیر ،اظہار خیال

 

73

پرویز صاحب کاتنقیدی مزاج

 

75

تقلید اعمیٰ کےبعدتجدیدایمان

 

76

سرکاری ملازمت

 

76

دوران ملازمت ،تین اہم واقعات

 

77

(الف )جمعہ کاخطبہ پرپرویز اور چپڑاسی کی غیر ت ایمانی

 

79

(ب)اسلم جیراجپوری سے تعلق

 

80

(ج) اسلم جیراجپوری سے تلمیذانہ استفادہ

 

81

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کاخمیر تھا

 

82

قلب وزبان کی عدم رفاقت

 

82

طلوع اسلام کادو راجراء وانقطاع

 

85

جملہ ءمعترضہ

 

86

آمدبرسرمطلب

 

86

قائداعظم او رپرویز ....باہمی تعلقات

 

87

مزاج پرویز کاایک خاص پہلو

 

90

تحقیر معروف او رتحسین منکر کارویہ پرویز

 

92

مولانامودودیؒ کی مخالفت پرویز کی وجہ؟

 

93

’’طلوع اسلام‘‘افق پاکستان پر

 

94

طلوع اسلام کےبدلتے ہوئے افکارونظریات

 

95

پہلی مثال ....حجاب نسواں

 

95

دوسری مثال .....گائے او رگوئیے کی شرعی حیثیت

 

96

تیسری مثال .....مصور ی وتمثال سازی کی شرعی حیثیت

 

99

چوتھی مثال .....ملکیت زمین کی شرعی حیثیث

 

100

پانچویں مثال .....ذاتی وشخصی ملکیت درنگاہ اسلام

 

101

چھٹی مثال .....ضبط تولید ،کل او رآج

 

101

ساتویں مثال .....خلیفۃ اللہ کاتصور

 

104

آٹھویں  مثال .....وقت موت ،مقرر ہے یانہیں ؟

 

106

نویں مثال .....انسانی فطر ت ہے یانہیں ؟

 

107

دسویں مثال .....دین یامذہب؟

 

109

خار زار تضادات پرویز

 

115

پاکستان میں طلوع اسلام کاابتدائی دور

 

119

’’دواسلام‘‘

 

120

زعماء مسلم لیگ کی جان گودوگانہ عذاب

 

121

غلام احمد پرویزکی خدمت سر کار

 

121

مالی دشواریاں او رہفتہ وا رطلوع اسلا م

 

122

بزم طلوع اسلام

 

125

لاء کمیشن او رپرویز صاحب کی رکنیت

 

126

طلوع اسلام ہفتہ وار سے پھرماہانہ

 

127

طلوع اسلام کی سرگرمیوں کے چار اہم پہلو

 

127

علماء کرام کے خلاف نفرت کی مہم

 

128

الف ۔جماعت اسلامی کی انتہائی مخالفت

 

130

ب۔سید مودودی کےخلاف انتہائی نفر ت انگیز مہم

 

133

وہ بھی دن تھے کہ تیر اذکر تھا سرمائہ زیست

 

138

قبل از قیام پاکستان ،شدید مخالفت نہیں بلکہ محض اختلاف تھا

 

142

ایک خو ش فہمی یادلیل ؟

 

149

ایک اور دلیل او راسکاجائزہ

 

149

مسلم لیگ کی سیکولر قیادت

 

153

(3)انکار حدیث او رمخالفت سنت کی طوفانی یلغار

 

161

طلوع اسلام کی ارتیابی یلغار اور تشلیکی مہم میں تیزی

 

165

منکرین حدیث کی ایک مکروہ سازش

 

170

منکرین حدیث کی وعدہ خلافی او ر ’’اخلاقی نامر دی ‘‘

 

171

بصیرت پرویز او رفراست مودودی

 

172

ایک سلیم الفطر ت جویائے حق کو طلوع اسلام کی ڈانٹ

 

173

طلو ع اسلام ...آئینہ دیانت کے مقابل

 

175

عبارتوں میں خیانت کاری کی مثالیں

 

175

پہلی مثال

 

176

دوسری مثال

 

176

تیسری مثال

 

176

چوتھی مثال

 

177

پانچویں مثال

 

177

چھٹی مثال

 

178

ساتویں مثال

 

178

آٹھویں مثال

 

178

نویں مثال

 

178

دسویں  مثال

 

179

تلک عشرۃ کاملۃ

 

179

پرویز صاحب کےخلاف فتوائے کفر

 

180

(4)ارباب اقتدار سے تعلقات پرویز

 

180

ملکی سیاست میں کردار پرویز

 

182

1954ء کی مقننہ کےخاتمہ میں کردار پرویز

 

183

دور ایوبی اور پرویزصاحب

 

184

صدرایوب کی مالی اعانت

 

184

’’طلوع اسلام ‘‘کامطالعہ فوج میں لازم کیا گیا

 

185

ایوب خاں کو جماعت اسلامی کےمتعلق مشورہ پرویز

 

185

کروخود،اور الزام دوسروں پر

 

186

پیپلزپارٹی کادور حکومت

 

186

ضیاء الحق کاعہد حکومت اور پرویزصاحب

 

188

سعودیہ کادور ہ پرویز

 

188

سلسلہ درس قرآن کی آخر ی کڑی

 

189

اساتذہ پرویز

 

190

تلامذہ پرویز

 

190

علمی آثار پر ویز

 

191

سلسلہ معارف القرآن

 

191

(1)معارف القرآن جلد اول

 

191

(2)معارف القرآن جلد دوم

 

191

(3)معارف القرآن جلد سوم

 

191

(4)معارف القرآن جلد چہارم

 

192

اس سلسلہ کے اعادہ شدہ ایڈیشن

 

192

(5)من ویزداں

 

192

(6)ابلیس وآدم

 

192

(7)جوئےنو ر

 

192

(8)برق طور

 

193

(9)شعلہ سطور

 

193

(10)معراج انسانیت

 

193

(11)مذاہب عالم کی آسمانی کتابیں

 

193

دیگر کتب

 

193

(12)انسان نےکیاسوچا؟

 

193

(13)اسلام کیاہے؟

 

194

(14)ختم نبوت اور تحریک احمدیت

 

194

(15)لغات القرآن

 

194

(16)مفہوم القرآن

 

194

(17)جہان فردا

 

194

(18)کتاب التقدیر

 

195

(19)شاہکار رسالت

 

195

(20)اقبال اور قرآن

 

195

(21)تفسیر مطالب الفرقان

 

196

(22)تبویب القرآن

 

196

(23)سلیم کےنام

 

196

(24)طاہرہ کےنام ؟

 

197

(25)اسلامی معاشرت

 

197

(26)فردوس گم گشتہ

 

197

(27)سلبیل اور (28)بہار نو

 

197

(29)قرآنی فیصلے

 

197

(30)قرآنی قوانین

 

197

(31)اسباب زوال امت

 

197

(32)تصوف کی حقیقت

 

198

(33)تحریک پاکستان او رپرویز

 

198

(34)نظام ربوبیت

 

198

(35)Islam A Chalange Toreligion

 

198

باب 2:         تعارف تفسیر مطالب الفرقان

 

 

عمو می تعارف تفسیر

 

201

انداز اسلوب تفسیر

 

201

کشمکش اسلام ومغربیت میں ،صاحب تفسیر کارجحان

 

202

اسلوب تفسیر کادوسرانقطہ

 

205

اسلوب تفسیر کاتیسرانقطہ

 

206

اسلوب تفسیر کےبقیہ نکات

 

207

اصول تفسیر جن کی روشنی میں ،یہ تفسیر لکھی گئی ہے

 

207

(5)تفسیر قرآن بذریعہ قرآن

 

207

(5)تفسیر بالروایت سے مکمل اجتناب

 

208

(5)اختلاف قراۃ سےمکمل گریز اور موجودہ قرآءۃ ہی سے اخذمسائل

 

208

(5)الفاظ قرآن کی حدود سے عدم تجاوز

 

209

(5)الفاظ قرآن کےوہی معنی جو مطابق زبان ہوں

 

209

(5)تعارض قرآن کی اساس بننےوالی تفسیر ،ناقابل قبول ہے

 

209

(5)نسخ آیات سےمکمل اجتناب

 

210

جائزہ اصو ل او ل(تفسیر قرآن بالقرآن )

 

210

جائزہ اصو ل ثانی (تفسیر بالروایہ سے احتراز)

 

212

جائزہ اصو ل ثالث(اختلاف قراءۃ سے مکمل گریزاں )

 

213

جائزہ اصو ل رابع (حدود الفاظ قرآن سے عدم تجاوز)

 

213

جائزہ اصو ل خامس(دور نزول قرآن ہی کے معنی کاعتبار کرنا)

 

214

جائزہ اصو ل سادس(تعارض قرآن کی اساس بننے والی تفسیر کاناقابل قبول ہونا)

 

216

جائزہ اصول سابع (نظریہ نسخ آیات سے مکمل اجتناب)

 

218

مفسر کی ضروری صفات اور ذات پرویز میں ان کاتحقق

 

218

تین ناگزیر صفات وشرائط

 

219

شرط اول ۔صحت عقائد اور سلامتی فکر

 

219

ذات پرویز میں ا س شرط کاتحقق

 

220

شرط ثانی ۔عربی زبان پرماہرانہ عبور

 

222

عربی زبان پرمہارت پرویز کی کیفیت

 

222

(1)پہلی مثال ۔فعل مضارع کو فعل امر قرار دیا

 

223

(2) دوسری مثال ۔اسم ظرف کو اسم فاعل بناڈالا

 

224

(3) تیسری  مثال ۔فعل امر کو مضارع مستقبل سمجھ بیٹھے

 

224

(4) چوتھی مثال ۔فعل امر کو پھر فعل مضارع قرار دےدیا

 

224

عربی گرامر او راستعدادپرویز

 

225

طلوع اسلام کاعلم الصیغہ

 

226

قرآنی مفردات کےمادوں سےبےخبری

 

226

شرط ثالث۔تقوی ودیانت

 

227

تحریف ترجمہ آیت اور اس کامحرّک

 

228

صورت واقعہ سے چند بدیہی نتائج

 

230

یہ ’’دیانت دارانہ اعلان ‘‘اور یہ تراجم آیات

 

231

’’مفکر قرآن‘‘کی عدالت ودیانت کی مثالیں

 

232

(1)عبارات کو سیاق وسباق سےاکھاڑنا

 

234

اسی واقعہ میں دوسری خیانت

 

235

(2)ادھوری عبارت سے غلط استدلال

 

236

ایک گونہ مماثلت اور مطلق مماثلت

 

238

(3)مسائی دیانت ایک اور مثال

 

239

فاشیت عزم۔سلب اقتدار

 

241

ایں گناہ نیست کہ در شہر شمانیزکنند

 

241

’’مفکر قرآن ‘‘کاعلم التاریخ

 

242

(1)پہلا نبی بادشاہ کون ؟

 

242

حضرت یوسف ؑ،رسو ل خدابھی اور بادشاہ بھی

 

243

(2)سپین پرمسلمانوں کاعرصہ اقتدار ؟

 

244

’’مفکر قرآن ‘‘کاعلم تاریخ فقہ

 

247

جھوٹ اور وہ بھی سوفیصد

 

248

’’مفکر قرآن ‘‘کی تاریخ برصغیر سےواقفیت کاعالم

 

249

نتیجۃ البحث

 

250

باب 3:        تفسیر مطالب الفرقان او رعلوم القرآن

 

 

(1)حروف مقطعات اور تفسیر مطالب الفرقان

 

256

حروف مقطعات کےمعانی مفاہیم

 

257

حروف مقطعات اور موقف پرویز

 

258

(2)شان نزول یااسباب نزول

 

260

اسباب نزول کی معرفت کےفوائد

 

260

موقف پرویز درمعرفت اسباب نزول

 

262

تبیین رسول یاتبیین پرویز؟

 

263

شان نزول پراشکالات واعتراضات

 

264

اشکالات واعتراضات کاجائزہ

 

264

خودساختہ اعتراض اور پھر خودہی تردیدکر ڈالی

 

266

نجمانجمانزول قرآن سے پہلے ،یکبارگی نزول بھی

 

266

شان نزول کےانکار کےساتھ ساتھ اقراربھی

 

267

پہلی تائیدی مثال

 

268

دوسری  تائیدی مثال

 

268

کیاصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین شان نزو ل سے اعتناءتھے؟

 

269

مفکر قرآن کےخودساختہ شان نزول

 

269

خود ساختہ شان نزول کی پہلی مثال

 

270

خود ساختہ شان نزول کی دوسری  مثال

 

271

(3)آیات محکمات ومتشابہات

 

274

لغوی تحقیق میں مفکرقرآن کی چالبازی

 

275

محکم ومتشابہ........موقف پرویز

 

276

امر او ل...........امور متشابہات کی حقیقت

 

277

امر ثانی ........... امورمتشابہات کی کیفیت کو متعین کرنا

 

277

متشابہات کےبارے میں علمائے راسخین کارویہ

 

278

متشابہ الصفات آیات میں صحیح تفسیری رویہ

 

280

(4)اسرائیلیات اور مطالب الفرقان

 

281

اسرائیلیات؟

 

281

اسرائیلیات کےبارے میں شرعی حکم

 

281

اسرائیلیات کی بابت ،مفسرین کاموقف

 

282

اسرائیلیات کےمتعلق موقف پرویز

 

282

’’مفکر قرآن ‘‘کےبدلتےہوئے قرآنی موقف

 

283

اقتباس تورات اور استنتاج پرویز پرتبصرہ

 

286

(5)اعجاز القرآن او رتفسیر مطالب الفرقان

 

289

اعجاز القرآن کےمختلف پہلو

 

289

پرویز صاحب اور اعجاز القرآن

 

289

(6)ناسخ ومنسوخ (نسخ فی القرآن)

 

293

مفہوم نسخ

 

293

نسخ احکام کی صورتیں

 

293

نسخ اور پرویز

 

295

لغوی تحقیق میں پرویزی حیلے

 

296

دوسرے مقولہ عرب کےمفہوم میں تحریف

 

298

پرویزی مفہوم نسخ

 

298

آیت نسخ اور پرویز صاحب

 

299

’’مفکر قرآن ‘‘کادورخاپن

 

299

آیات قرآن یاآیات کتب سابقہ

 

300

لفظ ننسھاکاپرویزی مفہوم

 

302

آیت (52/22)کےمفہوم میں پرویزی تحریفات کی جائزہ

 

302

آیت (52/22)کاصحیح مفہو م

 

303

اصل او رتحریفی ترجمہ کےنتائج میں فرق

 

303

تحریف پرویز کےتدریجی مراحل

 

304

انسااور نسیان میں پرویز صاحب کاخلط بحث

 

305

’’مفکر قرآن ‘‘کااللہ تعالی سےاختلاف

 

306

قرآن کو پاٍژندبنانے کےلیےایک او رپرویزی حیلہ

 

307

جائزہ باندازدگر

 

307

سنقرء ک فلاتنسی۔ الا ماشاء اللہ

 

308

ایک عذرلنگ  کاسہار ا

 

308

تنکےکاسہارا

 

309

ثبوت انسائے آیت

 

310

توضیح نسخ اپنے سیاق وسباق میں

 

311

نبی اسرائیل کےسوالات ومطالبات

 

312

آیت نسخ اور ملحقہ آیات کاتفسیر ی مفہوم

 

313

نسخ شرائع سابقہ

 

314

عبور ی دو رکےاحکام یامنسوخ احکام

 

314

’’مفکر قرآن ‘‘کامحض لفظی نزاع

 

316

نسخ الحکم مع بقاء التلاوۃ

 

317

خلاصۃ الباب

 

319

باب 4:چند اصولی مباحث اور تفسیر مطالب الفرقان

 

 

مبحث او ل:وحی

 

324

(1)وحی بمعنی ’’اشارہ کرنا‘‘

 

324

(2)وحی بمعنی’’تدبیر امر ‘‘درعالم جمادات

 

325

(3)جبلّی وحی

 

325

وحی بمعنی القاءوالہام

 

325

(4)وحی نبوت ورسالت

 

326

سہ گونہ وحی

 

327

پرویز صاحب کی تاویل آیت

 

327

جائزہ تاویل آیت

 

328

تاویل پرویز کےبطلان پردلیل ثانی

 

329

اسی آیت کاصحیح مفہوم ،بقلم پرویز

 

329

حکم وحی بذریعہ خواب انبیاء

 

330

حضور کاخواب اور علماء کامؤقف

 

331

خواب رسول پرتاویل پرویز

 

332

جائزہ

 

333

’’غلطی ہائےمضامین ‘‘

 

335

صحیح ترجمہ آیت بقلم پرویز

 

336

قرآن کےعلاوہ وحی کاثبوت ،بقلم پرویز

 

336

پہلاثبوت

 

337

دوسراثبوت

 

337

تیسراثبوت

 

337

خودقرآن ہی سے ،قرآن کےعلاوہ ،وحی کے دلائل

 

337

جائزہ تاویل پرویز

 

338

کیاآیت میں مذکورہ وعدہ ،وعدہ استخلاف ہی ہے؟

 

339

تیسری دلیل

 

340

چوتھی دلیل

 

341

’’مفکر قرآن ‘‘کی تاویل فاسد

 

342

پانچویں دلیل

 

343

چند مغالطات پرویز

 

344

(1)وحی ایک ہی قسم او ر وہ بھی صرف قرآن میں

 

344

(2)کیاوحی وکتاب  ،لازم وملزوم ہیں ؟

 

345

(3)حضور کی نبوی اور بشری حیثیت

 

347

تحقیق بحث

 

349

مزیدوضاحت مثالوں کےذریعہ سے

 

350

(4)حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اجتہادی لغزشوں سے غلط استدلال

 

351

استدلا ل کی تہہ میں واقع سوء فہم اور اسکاازالہ

 

351

پھریہی غلط استدلال ،او راسکاتفصیلی جواب

 

352

تفصیلی تردیداستدلال

 

352

نطق رسول ،وحی رب رسول ہے

 

354

رسول کی کن باتوں پروحی کااطلاق ہوتاہے؟

 

355

مبحث ثانی :منصب نبوت ورسالت

 

357

منکرین حدیث کاتصو رنبوت ورسالت

 

357

اس تصور پرتنقیدمودودی ؒ

 

359

منکرین حدیث سے مولانا مودودی رحمہ اللہ کےدوفیصلہ کن سوالات

 

360

منصب نبوت اور اسکے فرائض ازروئے قرآن

 

360

(1)رسول بحثییت معلم ومزکی

 

360

یہی وضاحت بقلم پرویز

 

362

(2)رسول بحثیت شارح کتاب اللہ

 

363

صاحب تفہیم القرآن کانہایت جامع ا و رگرانقدر حاشیہ

 

363

(3)رسو ل بحثییت پیشواونمونہ تقلید

 

364

اسوہ حسنہ کی وضاحت از قلم پرویز

 

365

(4)رسو ل بحثییت شارع

 

366

(5)رسو ل بحثییت قاضی

 

366

سچی بات بقلم پر ویز درزمانہ ماضی

 

367

(6)رسو ل بحثییت حاکم وفرمانروا

 

368

سنت کاماخذقانون ہونے پر امت کااتفاق

 

370

کیاقرآنی قانون نامکمل ہے کہ سنت اس کی تکمیل کرے ؟

 

370

حضورصلی اللہ علیہ وسلم کےتشریعی کام کی نوعیت

 

372

اس تشریعی کام کی چند مثالیں

 

372

آخری مثال پر ایک اعتراض او راسکاجائزہ

 

374

’’مفکر قرآن ‘‘کامنزل قرآن سے اختلاف

 

375

مبحث ثالث:حدیث او رانکار حدیث

 

376

حدیث وسنت کی مخالفت کے’’دلائل‘‘پرایک نظر

 

377

لیکن پہلے ایک تمہیدی گزارش

 

378

اتباع رسو ل او راحادیث وسنت

 

 <

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 2103
  • اس ہفتے کے قارئین: 4333
  • اس ماہ کے قارئین: 18304
  • کل قارئین : 48348276

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں