تفسیر قرطبی

  • صفحات: 692
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20760 (PKR)
(اتوار 20 مئی 2012ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

’تفسیر قرطبی‘ ایک ایسا نام ہے جو گزشتہ آٹھ صدیوں سے اہل علم کے ہر طبقہ میں یکساں مقبول ہے۔ اس کی جامعیت اور علمی وسعت کے پیش نظر اگر اسے مسلم سپین کی تہذیب و ثقافت کی درخشاں یادگار تالیف کہا جائے تو بے جانہ ہو گا۔ کہنے کو تو یہ بھی قرآن کریم کے قانونی مطالعہ کی کتاب ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ مطالعہ قرآن کا قانونی پہلو ہو یا عام تفسیری انداز، تفسیر قرطبی علوم اسلامیہ کے تمام پہلوؤں پر ایک جامع دستاویز ہے۔ فقہ و اصول فقہ میں تمام مروجہ مکتب ہائے فکر کا تقابلی مطالعہ اس کا امتیاز ہے۔ اس طرح قانون دان طبقہ کے لیے یہ کتاب حوالہ کا درجہ رکھتی ہے، علما و محققین کے لیے علوم دینیہ کا دائرہ معارف ہے، خطبا اور واعظین کے لیے لا تعداد موضوعات کا خزینہ ہے اورذاکرین کے لیے فضائل و معارف کا مجموعہ ہے۔ اردودان طبقہ کی سہولت کے لیے اس کو اردو قالب میں پیش کیا جا رہا ہے۔ ترجمہ میں آسان اردو محاورہ استعمال کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ احادیث کی تخریج حتی الامکان مستند کتب سے کی گئی ہے اور حسب ضرورت توضیحی حواشی کا بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ امام قرطبی رحمۃ اللہ علیہ کےتعلیمی مراحل اور علمی مقام کا ایک مربوط خاکہ ان کی اپنی تالیفات کے شواہد کے ساتھ شروع میں پیش کردیا گیا ہے۔ (ع۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

 

 

پیش لفظ

 

 

رمز شناسائی

 

 

مقدمہ مولف

 

3

باب1۔قرآن کریم اور حاملین قرآن کے فضائل

 

9

باب2۔تلاوت قرآن مجید کی کیفیت وآداب

 

27

باب3۔علماء اور قراء کو ریاکاری پر تنبیہ

 

47

باب4۔حامل قرآن کے لیے ضروری ہدایات

 

55

باب5۔اعراب سیکھ کر تلاوت کرنے کے فضائل

 

61

باب6۔تفسیر قرآن مجید اور مفسرین کے فضائل

 

67

باب7۔حاملین قرآن کی پہچان

 

69

باب8۔تعظیم قرآن میں حاملین قرآن کی ذمہ داریاں

 

71

باب9۔مفسرین کے درجات اور تفسیر بالرائے پر وعید

 

81

باب10۔تفسیر قرآن مجید بذریعہ سنت

 

93

باب11۔کتاب وسنت کی تعلیم کا طریقہ اور سلف کی خصوصیات

 

99

باب12۔قرآن کریم کے سات حروف اور مروجہ قراءت

 

105

باب13۔حفظ وتدوین قرآن عہد نبوی تا عہد عثمانی

 

125

باب14۔قرآن مجید کی سورتیں،آیات اور احزاب وحروف

 

149

باب15۔سورت،آیت،کلمہ اور حرف

 

163

باب16۔قرآن مجید میں غیرعربی الفاظ

 

169

باب17۔اعجاز قرآنی اور معجزہ

 

173

باب18۔فضائل قرآن کے بارے میں من گھڑت روایات

 

189

باب19۔مصحف عثمانی کے مخالفین کا رد

 

195

راوی ابوصالح کا تعارف

 

250

سورہ الفاتحہ

 

 

باب1۔سورہ فاتحہ کا فضائل اور نام

 

258

باب2۔سورہ فاتحہ کا شان نزول اور اس کے احکام

 

273

باب3۔آمین کا بیان

 

319

باب4۔فاتحہ کی تفسیر اور حمد کرنے والوں کے فضائل

 

331

سورہ بقرہ

 

 

مقام ومدت نزول

 

371

فضیلت واہمیت

 

371

مسئلہ رفع الیدین

 

410

فلاح کی لغوی تحقیق

 

434

کفر کیاہے؟

 

437

اہل سنت کا موقف

 

461

لاعلمی میں فساد پھیلانے کا حکم

 

481

شیاطین سے مراد

 

485

برق کی تحقیق

 

504

منافقین کی مثال میں صوفیہ کی رائے

 

515

عبادت کیا ہے؟

 

517

علماء تصوف کی تفسیر

 

525

پاکیزہ بیویوں کے اوصاف

 

544

ہدایت وگمراہی کا مفہوم

 

549

قراءت

 

585

اشاریہ

 

587

شخصیات

 

587

اقوام وقبائل

 

601

مقامات

 

603

کتب

 

604

سورتوں کے حوالہ جات

 

605

مسائل فقہیہ

 

606

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54736
  • اس ہفتے کے قارئین 414810
  • اس ماہ کے قارئین 1038518
  • کل قارئین112645846
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست