#633.02

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 27166

تحقیقی اصلاحی اورعلمی مقالات جلد سوم

  • صفحات: 670
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20100 (PKR)
(جمعہ 10 دسمبر 2010ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

’تحقیقی، اصلاحی اور علمی مقالات‘ دراصل محترم حافظ زبیر علی زئی کے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو مختلف مواقع پر رسائل و جرائد کی زینت بنتے رہے۔ کتاب میں متنوع موضوعات پر تفصیلی ابحاث موجود ہیں خصوصاًعقائد، عبادات، سیر و التاریخ اور اسماء الرجال جیسے موضوعات پر سیر حاصل مباحث شامل کی گئی ہیں۔ محترم مصنف چونکہ دفاع حدیث اور خدمت مسلک اہل حدیث کے جذبے سے سر شار ہیں اس لیے انہوں نے حدیث یا اہل حدیث کے خلاف اعتراضات کرنے والوں کو دندان شکن اور مسکت جوابات سے نوازا ہے۔ کتاب کی دوسری اور تیسری جلد عقائد، مسلک اہلحدیث کی حقانیت ، نماز کے بعض مسائل اور تحقیق الروایات جیسے موضوعات کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہےاس کے علاوہ ایک بریلوی عالم کے جواب میں لکھے گئے ایک رسالے کو بھی کتاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

13

مسلک اہل حدیث

 

 

اہل حدیث کے اصول

 

17

اصل ثانی : حدیث

 

18

حق پر کون ؟

 

21

حدیث کے مقابلے میں تقلید

 

23

ترک تقلید اور  ابوبکر غازی پوری

 

24

سلف صالحین اور  تقلید

 

25

ماہنامہ الحدیث کا سفر

 

65

یہ تو چلی ہے تجھے اونچا اُڑانے کے لئے

 

66

ابن عقیل اور تقلید

 

68

نماز کے مسائل

 

 

نماز کی حفاظت

 

71

اذان اور اقامت کے مسائل

 

72

نماز کے مسائل

 

75

چند اختلافی  مسائل اور  بعض الناس کے مغالطات کے جواباات

 

78

جہری نمازوں میں آمین بالجہر

 

78

عورت اور مرد کا طریقہ نماز

 

78

نماز جمعہ سے پہلے چار رکعتیں

 

97

رکوع سے پہلے اور بعد رفع یدین

 

101

فاتحہ خلف الامام

 

109

ترک رفع یدین  کی سب روایات ضعیف و مردود ہیں

 

120

ترک رفع یدین کی حدیث اور  محدثین کرام کی جرح

 

131

تین رکعت وتر کا طریقہ

 

144

خطبہ جمعہ کے مسائل

 

157

گاؤں میں نماز جمعہ کی تحقیق

 

169

عیدین میں بارہ تکبیریں اور رفع یدین

 

197

مساجد میں عورتوں کی نماز

 

199

جنازہ گاہ اور مسجد میں نماز جنازہ

 

203

اصول حدیث اور تحقیق الروایات

 

 

محدثین کرام  نے ضعیف روایات کیوں بیان کیں؟

 

213

بے سند اقوال سے  استدلال غلط ہے

 

215

تدلیس او رمحدثین کرام

 

218

تدلیس اورفرقہ مسعودیہ کا انکار محدثین

 

224

زیارت روضہ رسول  ﷺ  کی روایات اور  اُن کی تحقیق

 

245

قربانی کے چار  یا تین دن؟

 

261

کیا درود کے بغیر دعا  قبول نہیں ہوتی؟

 

264

قدموں کے نشان اور طاہر القادری کی بے سند روایت

 

268

تذکرہ علمائے حدیث

 

 

سیدنا جلیبیب ؓ

 

273

محمد بن اسحاق بن یسار اور جمہور کی توثیق

 

274

سلیمان الاعمش کی ابوصالح وغیرہ سے معنعن  روایات کا حکم

 

300

امام سفیان ثوری کی تدلیس اور طبقہ ثانیہ

 

306

حافظ ابن حجر کی طبقاتی تقسیم

 

316

شیخ البانی اور طبقاتی تقسیم

 

317

آل تقلید اور طبقاتی تقسیم

 

318

امام عبدالعزیز بن محمد الدراوردی المدنی ؒ اور جمہور کی توثیق

 

328

امام مسلم بن الحجاج  النیسابوری ؒ

 

340

امام دارقطنی ؒ

 

343

سبیع بن خالد الیشکری ؒ

 

345

امام ابوالحسن العجلی ؒ

 

351

السعي المشکور فیمن  وثقہ الجمہور

 

354

تذکرۃ الراوی

 

 

محمد بن شجاع: ابن الثلجی

 

363

ابومقاتل السمرقندی

 

364

قاضی یعقوب بن ابراہیم  اور آل دیوبند کی بے بسی

 

368

تصدیق  تائید ربانی  فی جواب: مضمون فضل ربانی

 

374

القول المیسور فیمن ضعفہ الجمہور

 

385

کتاب الفتن

 

 

دجال اکبر کا خروج

 

409

سیدنا عیسی ؑ کا نزول اور امام ابن شہاب الزھری

 

434

بعض شبہات اور باطل  استدلالات کا ردّ

 

 

احمد ممتاز دیوبندی کے اعتراضات  کا جواب

 

445

الیاس گھمن کے  پانچ اعتراضات اور اُن کے جوابات

 

468

کشف و الہام کے باطل دعوے اور وحی  کا انقطاع

 

476

باطل مذاہب اور اہل  باطل کا ردّ

 

 

ختم نبوت کی احادیث صحیحہ پرقادیانیوں کے حملے  اور اُن کا جواب

 

481

''حدیث اور اہل حدیث``نامی کتاب کے تیس (30) جھوٹ

 

506

''حدیث اور اہل حدیث`` کتاب کی تیس  (30) خباثتیں

 

529

پچاس (50) غلطیاں : سہو یا  جھوٹ؟

 

548

قادیانیوں اور فرقہ  مسعودیہ میں بیس (20) مشترکہ عقائد

 

560

قادیانیوں کے بارے میں ایک  استفتاء کا جواب

 

564

شذرات الذہب

 

 

زمین سے عرش تک کا فاصلہ

 

569

کتاب اللہ اور نبی ﷺ کی سنت

 

569

حدیث نبوی کا انکار کفر ہے

 

570

فتنہ انکار حدیث کی ابتداء خوارج نے کی تھی

 

571

اہل بدعت کی خاص نشانی: صحیح حدیث سے بغض

 

571

اہل بدعت کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا کیسا ہے؟

 

572

اہل بدعت سے بغض

 

572

اہل بدعت کا احترام او رلمحہ فکریہ

 

573

مُرجی کون ہے؟

 

574

منکرین عذاب قبر  سے دور رہیں

 

574

عذاب قبر سے نجات یا روٹی کا علم؟

 

575

ایک گستاخ عیسائی کا انجام

 

575

قافلہ باطل کے جواب میں

 

576

گھمن اور ترویج اکاذیب: دو مثالیں

 

576

کتاب کی اصلاح اور مصنف

 

577

دوغلی پالیسی

 

578

تحذیر

 

578

رقص و سماع اور خرقہ پوشی

 

579

امام بخاری ؒ اور  تراویح کے بعد تہجد؟

 

579

امام بخاری کی قبر اور مشک کستوری؟

 

580

امام شافعی ؒ کے لئے دعا

 

580

شیخ الاسلام ابن تیمیہ  اور حافظ ابن القیم رحمہما اللہ

 

581

عمران بن حطان  السدوسی البصری

 

581

ہر نماز کے آخری تشہد میں تو رک

 

583

اے اللہ! ان دونوں پر رحم فرما

 

583

والدین کی اطاعت

 

583

جو رحم نہیں کرتا، اُس پر رحم نہیں کیا جاتا

 

584

بچوں سے پیار

 

584

کھجوریں اور قرض

 

584

تین نصیحتیں

 

585

چڑیا کے دو بچے اور  چیونٹیوں کی بستی

 

585

مچھر کا خون

 

586

متفرق

 

 

جہاد بالقلم

 

589

نرمی کریں

 

591

رزق حلال

 

592

حصول رزق حلال عبادت ہے

 

595

موجودہ حالات  صحیح حدیث کی روشنی میں

 

597

سود حرام ہے

 

599

آئینہ انتخاب

 

600

فضائل اہل بیت

 

601

رمضان المبارک کے بعض مسائل

 

602

اُونٹ کے آنسو اور ظلم  کا خاتمہ

 

609

بلی کی پنجے اور کتے کی پیاس

 

610

بریلویہ اور مدلسین

 

611

اطراف الاحادیث والآثار

 

615

اسماء الرجال

 

628

مختصر اشاریہ

 

659

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17965
  • اس ہفتے کے قارئین 70014
  • اس ماہ کے قارئین 816178
  • کل قارئین105687299
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست