#960.01

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 21990

تحریک ختم نبوت - جلد2

  • صفحات: 370
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11100 (PKR)
(بدھ 02 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

 

سیاق کلام

 

 

مولانا بٹالوی اور چیلنج مباہلہ

 

 

ذلت کی مار

 

 

چلن تبدیل کرنے کا اقرار

 

 

عذاب کی تین سالہ پیش گوئی

 

 

ذلت کے نشان

 

 

براہین احمدیہ کی قیمت

 

 

قادیانی زلزلے

 

 

جلسہ لاہور

 

 

فتح قادیان

 

 

حافظ محمد لکھوی

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6805
  • اس ہفتے کے قارئین 104392
  • اس ماہ کے قارئین 1112373
  • کل قارئین107779135
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست