#50

مصنف : ڈاکٹر سید شفیق الرحمن

مشاہدات : 17601

تجدید ایمان

  • صفحات: 136
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2720 (PKR)
(بدھ 31 دسمبر 2008ء) ناشر : دار البلاغ، انڈیا

حدیث جبریل میں رسول اللہ ﷺ نے ایمان اور اسلام میں فرق بتایا ہے لیکن تمام قسم کی فروعی بحثوں کو ایک طرف رکھنے ہوئے عقائد کی اصلاح ایک لازمی جز ہے کیونکہ اللہ کے ہاں عقیدے کی لغزش ناقابل معافی جرم ہے اسی لیے عقیدے کی خرابی سے شرک پیدا ہوتا اور اللہ کے ہاں بندہ بغیر توبہ کے شرک کا گناہ لیے آ گیا تو اس پر اللہ نے جنت کو حرام قرار دے دیا ہے-اس لیے عقیدہ توحید ایک لازمی امر ہے جس کو فاضل مصنف نے انتہائی بلیغ اور واضح انداز سے بیان کیا ہے تاکہ کسی قسم کی کوئی کوتاہی نہ رہ جائے-عقیدے کی اصلاح کے لیے انبیاء کی موت وحیات کا مسئلہ، اولیاء کی تکریم میں مبالغہ کرتے ہوئے ان سے استعانت کا پہلو اختیار کرنا ، عقیدے کو خراب کرنے والی موضوع اور من گھڑت قسم کی روایات کی وضاحت کرتے ہوئے مشرکین مکہ کے شرک کی کیفیت اور بعد کے مشرکین کی وضاحت،وسیلہ کی حقیقت اور غیر اللہ سے مسائل کا حل تلاش کرنا،انبیاء وغیرہم کے بارے میں نور وبشر کے مسئلے کی وضاحت،مسئلہ علم غیب کی وضاحت اور اختیارات کس کے پاس ہیں ان تمام چیزوں کرتے ہوئے آخر میں سنت کی اہمیت کو بیان کر کے لوگوں کو قرآن وسنت پر اکٹھا کرنے کی کوشش کی ہے تاکہ مسلمان اپنے زندگی کا ہر معاملہ قرآن وسنت کی روشنی میں حل کرے-اور قرآن وسنت کے متعلق پائے جانے والے مختلف شبہات کا مدلل رد بھی کیا ہے-مثال کے طور پر جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ احادیث عجمی سازش ہیں یا یہ رسول اللہ ﷺ کی زندگی میں نہیں لکھی گئیں بلکہ بعدکی پیداوار ہیں تو ایسے تمام گھٹیا اعتراضات کا مدلل محاکمہ کیا گیا  ہے۔
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

::

11

ابتدائیہ

::

12

توحیداور اس کے متعلقات

::

 

اللہ تعالی نے ہمیں کس لیے پیدا کیا؟

::

16

توحید کو قبول کرنے کا کیا فائدہ ہے ؟

::

16

اللہ تعالی نے انبیاء کو دنیا میں کیوں بھیجا ؟

::

17

کیا مسلم بننے کے لیے لاالہ الااللہ کے معانی جاننا ضروری ہے ؟

::

17

کیا ایک مسلم کلمہ کے مفہوم میں شک کرسکتا ہے ؟

::

18

کلمہ میں اخلاص سے کیا مراد ہے ؟

::

18

کلمہ کے ساتھ صدق و وفا سے کیا مراد ہے ؟

::

19

دل کی سچائی سے اس کلمہ پرایمان لانے کے تقاضے کیا ہیں ؟

::

20

توحید ربوبیت سے کیا مراد ہے ؟

::

20

توحیدالوہیت سے کیا مراد ہے ؟

::

21

توحیداسماء وصفات سے کیا مرادہے ؟

::

22

دعوت اسلامی کا صحیح طریقہ کار کیا ہے ؟

::

24

سب سے بڑاگناہ کون سا ہے ؟

::

26

شرک کرنے کا کیا نقصان ہے ؟

::

26

کیا شرک کرنے والے کو اس کےنیک اعمال فائدہ دیں گے؟

::

26

کیا شرک کرنے سے آدمی کا اسلام جاتا رہتا ہے ؟

::

27

کیاعامة الناس کو کافر سمجھا جائے گا ؟

::

27

ایک مسلم کو سب سے زیادہ خوف کس چیز کا ہونا چاہیے ؟

::

28

کیا لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ پڑھنے والا مشرک ہو سکتا ہے؟

::

28

کیا قبر پرستی کوبت پرستی کہا جا سکتا ہے ؟

::

29

معاشرے میں شرک کیسے پھیلتا ہے ؟

::

29

کیاشیطان نے بزرگوں کی شان میں غلو کرنےکا داؤ امت محمدیہ کےساتھ بھی کھیلا ؟

::

30

شیطان کے اس وار سے بچنے کے لیے قرآن وسنت نے ہماری کیسی تربیت کی ؟

::

31

کیا قیامت کے دن لوگوں کایہ عذرقبول کیا جائے گا کہ انھوں نے اپنے بزرگوں کی پیروی کی تھی ؟

 

32

مشرکین کی نمایا خصوصیت کیا ہے ؟

 

33

کیا مشرکین مکہ بھی اللہ کوالہ مانتے تھے ؟

 

34

مشرکین مکہ غیراللہ کی عبادت کیوں کرتے تھے ؟

 

35

کیا مشرکین پتھروں کے بنے ہوئےبتوں کی عبادت کرتے تھے ؟

 

35

اللہ کی ذات میں شرک کیا مفہوم ہے ؟

 

37

صوفیا کی توحید کی حقیقت کیا ہے ؟

 

37

فنائے کلی کی حقیقت کیا ہے ؟

 

38

کیا یہ کہنا کہ,نہ تو اللہ کی عین ہے اورنہ ہی غیر صحیح ہے؟

 

39

کیا اللہ نے اپنے نور سے نبی کا نور پیدا کیا ؟

 

40

کیا نبی نور ہیں ؟

 

40

اللہ تعالی کہاں ہے ؟

 

41

اللہ تعالی کی معیت سے کیا مراد ہے ؟

 

42

شہ رگ سے زیادہ قریب ہونے کا کیا مطلب ہے ؟

 

44

,,جدھر منہ کر ادھر اللہ کا چہرہ ہے ,, کیا مطلب ہے ؟

 

47

اول , آخر, ظاہر , باطن کی حقیقت کیا ہے ؟

 

49

اللہ کے مخفی خزانہ ہونے والی روایت کی حقیقت کیا ہے ؟

 

50

,, مؤمن کا دل رب کا گھر ہھے ,, کیا یہ حدیث ہے ؟

 

50

,,جس نے نفس کو پہچانا اس نے رب کو ہہچانا ,, کی حقیقت کیا ہے ؟

 

51

کیا اللہ تعالی بندے کا ہاتھ بن جاتا ہے ؟

 

51

وما رمیت اذ رمیت ,, آیت کا مفہوم کیا ہے ؟

 

52

شرک فی الصفات

 

 

کیا اللہ کے سوا کوئی مختار کل ہے ؟

 

55

کیااللہ کے سوا کوئی اور مافوق الاسباب لوگوں کی تکالیف کا علم رکھتا ہے ؟

 

56

کیا اللہ کے سوا کوئی اور عالم الغیب ہے ؟

 

57

اگر آپ(محمد)عالم الغیب نہیں تھے تو آپ نے ماضی کے واقعات اور مستقبل کی پیشین گوئیاں کیسے کیں؟

 

58

نجومیوں کی حقیقت کیا ہے ؟

 

59

کیا آپ (محمد)کی تخلیق سب سے پہلے ہوئی ؟

 

61

انا اول المسلمین کی حقیقت کیا ہے ؟

 

61

کیا یہ حدیث ہے کہ ,,لولاک لما خلقت الافلاک ,,

 

62

رحمت اللعالمین ہونے کی حقیقت کیا ہے ؟

 

62

عالین کون ہیں ؟

 

64

آپ کے,, شاہد ,, ہونے کا مطلب کیا ہے ؟

 

64

الم تر ,, آیت کا کیا مطلب ہے ؟

 

65

صرف اللہ ہی مشکل کشا اور حاجت روا ہے

 

 

حل مشکلات کے لیے دعا و پکار کا مستحق کون ہے ؟

 

67

انبیاء و اولیاء کس کو پکارتے رہے؟

 

68

کیا پکارنا عبادت ہے ؟

 

70

کیا غیراللہ کو پکارنا شرک ہے ؟

 

70

کیا غیراللہ کو پکارنا کفر ہے ؟

 

71

غیراللہ کو پکارنے کا نقصان کیا ہے ؟

 

71

کیا غیراللہ کو پکارنا شیطان کی عبادت ہے ؟

 

72

کیا غیراللہ کسی کی پکار جواب دے سکتے ہیں ؟

 

74

تشھد میں ,, السلام علیک ایھاالنبی ,, کہا جاتا ہے کیا یہ ,, یارسول اللہ ,, کہنے کی دلیل ہے ؟

 

76

مردوں کو سلام کہنے کی حقیقت کیا ہے ؟

 

77

کیا قبر نبوی پر جا کر دعائےمغفرت کرنا ٹھیک ہے ؟

 

77

کیا زندہ لوگوں سے تعاون طلب کرسکتے ہیں ؟

 

79

کیا قبر سے تبرک حاصل کیا جا سکتا ہے ؟

 

79

جہاں غیراللہ کے لیے جانور ذبح ہو وہاں اللہ کے نام پر جانور ذبح کیا جا سکتا ہے ؟

 

80

کیا قرآنی آیات کا تعویذ لکھ کر لٹکانا اچھا عمل ہے ؟

 

81

امور کائنات میں مرضی کس کی چلتی ہے ؟

 

81

اولاد دینا کس کے اختیار میں ہے ؟

 

83

عزت و ذلت دینا کس کے اختیار میں ہے ؟

 

84

رزق میں تنگی و فراخی کا اختیار کس کو ہے ؟

 

85

بیماری سے شفا دینے والا کون ہے ؟

 

86

کیا کسی کو خوش کرنے کےلیے اعمال کرنے چاہیں ؟

 

86

ڈرنا کس سے چاہیے

 

87

سب سے بڑھ کر محبت کس سے ہونی چاہیے ؟

 

88

اللہ سے محبت کا تقاضا کیا ہے ؟

 

89

تعریفوں کا حق دار کون ہے ؟

 

89

سب سے زیادہ خوف کس کا ہونا چاہیے؟

 

90

بھروسہ کس پرکرناچاہیے ؟

 

91

کیا ایک مؤمن اللہ تعالی رحمت سےناامید ہو سکتا ہے؟

 

92

معجزہ دکھانا کس کے اختیار میں ہے ؟

 

93

کیا معجزات یا کرامات میں غیب کی خبر ہو سکتی ہے ؟

 

94

کیا ام موسی پر وحی نہیں آئی ؟

 

94

وفات النبی

 

 

ہمیشہ زندہ رہنے والی ذات کون سی ہے ؟

 

96

کیا رسول اللہ بھی فوت ہو گئے ہیں ؟

 

96

کیا شہید زندہ ہوتے ہیں ؟

 

97

شہید کی زندگی کیسی ہوتی ہے ؟

 

97

کیا شہید دنیا میں آ سکتے ہیں ؟

 

98

حقیقت وسیلہ

 

 

اولیاءاللہ کی سفارش کی کیا حقیقت ہے ؟

 

100

قیامت کےدن کون لوگ سفارش کریں گے؟

 

101

سفارش کن کےحق میں قبول کی جائےگی؟

 

101

کیادنیاوی امور میں زندوں سے سفارش کروانا جائز ہے ؟

 

103

وابتغوا الیہ الوسیلة,,سے کیا مراد ہے ؟

 

103

دعا میں جائز وسیلہ کیا ہے ؟

 

104

کیا دعا میں فوت شدہ نبی یا ولی کا واسطہ دیا جا سکتا ہے ؟

 

106

کیا آدم نے محمد کا وسیلہ دیا ؟

 

107

مسلمانوں کو غلبہ کب نصیب ہوگا ؟

 

108

طاغوت

 

 

انبیاء نے قوم کو کیا دعوت دی ؟

 

109

اللہ پر ایمان لانےکا طاغوت کے انکار سےکیا تعلق ؟

 

109

طاغوت کسے کہتے ہیں ؟

 

110

سب سے بڑا طاغوت کون ہے ؟

 

111

کیا حکمران بھی طاغوت ہیں ؟

 

111

اللہ اور رسول کے بجائے کسی اور سے فیصلہ کروانا کتنا بڑا جرم ہے ؟

 

112

کیا علماء کی غیر مشروط اطاعت کی جاسکتی ہے ؟

 

114

اسلام میں سنت کی اہمیت

 

 

اللہ کےنزدیک دین کیا ہے ؟

 

117

کیا اسلام کے علاوہ کسی اور دین پر عمل جائز ہے ؟

 

117

دین میں محمدکا کیا مقام ہے ؟

 

117

قرآن مجید کیلئے نبوی تشریح و تفسیر کی کیا حیثیت ہے ؟

 

118

کیا انبیاء ؑ کو کتب سماوی کےعلاوہ بھی وحی آتی تھی ؟

 

119

کیارسول اللہ پربھی خواب میں وحی آئی ؟

 

119

کیا قرآن کے علاوہ وحی کے ذریعے احکامات نازل ہوئے ؟

 

120

کیا سنت کے بغیر قرآن کو سمجھا جا سکتا ہے ؟

 

121

کیا سنت قرآن مجید کی آیت میں موجود شرط کو ختم کرسکتی ہے

 

123

کیاسنت آیت کےکسی حکم عام کو مقیدکر سکتی ؟

 

124

کیاسنت آیت کےکسی حکم کو مستثنی کر سکتی ہے ؟

 

124

کیا سنت صحیحہ قرآن کےخلاف ہو سکتی ہے ؟

 

125

صحابہ کرام کےمنہج کی کیا حیثیت ہے ؟

 

128

کیا صحابہ سنت رسول کو بھی وحی سمجھتے تھے ؟

 

129

رسول اللہ نے سنت کی حفاظت کے لیے کیا اقدام کیے ؟

 

129

کیا رسول اللہ نے احادیث کی کتابت بھی کروائی ؟

 

130

ک

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53168
  • اس ہفتے کے قارئین 531272
  • اس ماہ کے قارئین 413064
  • کل قارئین107079826
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست