#4328

مصنف : محمد نور بن عبد الحفیظ سوید

مشاہدات : 11700

تربیت اولاد کا نبوی ﷺ انداز اور اس کے زریں اصول

  • صفحات: 579
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14475 (PKR)
(بدھ 08 مارچ 2017ء) ناشر : دار القلم لاہور

اولاد کی تربیت صالح ہوتو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے ۔ دین وشریعت میں اولاد کی تربیت کے لیے ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ کیونکہ جس طرح والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے ایسے ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ان کے ساتھ احسان اور ان کی بہترین تربیت کرنا دراصل امانت صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے اورانکو آزاد چھوڑنا اور ان کے حقوق میں کوتاہی کرنا دھوکہ اور خیانت ہے۔ کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا جائے ۔ ان کی امانت کوادا کیا جائے ، ان کوآزاد چھوڑنے اوران کےحقوق میں کتاہیوں سے بچا جائے ۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت اولاد بھی ہے ۔ اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اگر اولاد کی صحیح تربیت کی جائے تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بھی ہوتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔تربیت اولاد پر عربی اردو زبان میں جید اہل علم کی متعددکتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’تربیت اولاد کا نبوی انداز اور اس کے زرّیں اصول ‘‘ محترم محمد نور بن عبد الحفیظ سوید کی اولاد کی تعلیم وتربیت کے حوالے سے ایک جامع عربی کتاب ’’ منهج التربية النبوية للطفل ‘‘ کا سلیس اور بامحاورہ اردو ترجمہ ہے ۔ فاضل مصنف نے بیسیوں کتب سے استفادہ کرکے اس کتاب کو اس خوبصورت انداز سے مرتب کیا ہے کہ ہرشخص آسانی سے ساتھ کتاب سے مستفید ہو سکتا ہے ۔موصوف نے اولاد کی تربیت کےتمام مراحل کو ترتیب وار بیان کیا ہے اور بچوں کی فکری ،نفسیاتی ، عباداتی ، معاشرتی ، اخلاقی ، جنسی ،علمی اور دیگر بہت سے پہلوؤں کے متعلق نبوی طرزِ تربیت اور اسلاف امت کے انداز کے مطابق وافر مواد جمع کردیا ہے کہ اولاد کی تربیت کے سلسلہ کوئی پہلو اور گوشہ نہیں چھوڑا۔ نیز اولاد کی اصلاح وتربیت سے پہلے والدین اور تربیت کرنے والے حضرات کے متعلق چند اہم ہدایات ذکر کی ہیں تاکہ انہیں بھی معلوم ہوکہ خود انہیں کن صفات سے آراستہ ہونا چاہیے ۔یہ کتاب بچوں کی اصلاح وتربیت کےحوالے سے ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

21

دعاودعوت

23

تربیتی اقوال

27

انتساب

28

دعا

28

پیش لفظ

31

تقدیم

34

تقدیم

40

تقرظ

42

تقدیم

43

طرز تحقیق

45

کتاب کےعنوانات اوران کی وضاحت

52

قسم اول

 

فصل اول:والدین سےمتعلق چند ہدایات

 

تربیت کی ذمہ داری

56

تربیت یافتہ نیک عورت سےشادی کرنا

62

بیوی بچوں پرخرچ کرنےثواب

67

بیوی کےخرچ کرنے پر ثواب کاتذکرہ

70

اسلامی شادی کےاہداف ومقاصد

72

کامیاب مربی  کی صفات

74

والدین کےلیے خوشخبری

81

اولاد دنیا کی رونق ہے

81

فتنہ اولاد میں کفارہ بننے  والی چیزیں

87

شیطان اورانسان کےدرمیان کشمکش

87

والدین کےنیک ہونے کےاولاد پر اثرات

90

شادی اورشتہ مصاہرت

93

نیک اولاد کی امید سےصحبت کےوقت دعاکرنا

94

بچہ اس سے پہلے ایک بے حقیقت چیز تھا

95

بچہ کی حقیقت ایک نطفہ کی ہے

95

رحم مادرمیں صورت گری اورجنین کےتدریجی مراحل پر سرسری نظر

97

بانجھ پن کانبو ی علاج

100

اولاد سے اظہار برات پرسزا عذاب

100

فصل ثانی :ولادت سے دوسال تک کامرحلہ

 

عسرولادت کی دعائیں

104

ولادت کے پہلے دن کاعمل

106

وراثت کااستحقاق

106

بشارت دیا

107

دائیں کان میں اذان بائیں کان میں اقامت کہنا

108

دعاکرنا اورشکر اداکرنا

110

تحنیک

110

حضور اکر م ﷺ کاطریقہ تحنیک

111

ولادت کےساتویں دن کاعمل

112

بچہ کانام رکھنا

112

نام رکھنے کےبعد اپنی کنیت رکھنا

116

برے اوغیر شرعی نام شیطان سجھاتا ہے

117

وہ نام جن کارکھنا براہے

118

آنحضرت ﷺ برے نام تبدیل کردیا کرتے تھے

118

اچھا نام منتخب کیاجائے

119

بال مونڈنا

120

عقیقہ کرنا

121

رسول اللہ ﷺ نےعقیقہ کی رسومات کو بدل دیا

122

عقیقہ کی حکمتیں

123

ساتویں دن کی تخصیص کی حکمت

125

ختنہ کروانا

126

ختنہ کروانے  کی ترغیب میں احادیث مبارکہ

126

دوسال تک دودھ پلانا

129

ماں کےدودھ کی خصوصیات

133

خیرخوار بچہ کے پیشاب کاحکم اوراسے پاک کرنےکاطریقہ

135

مسجد میں شیر خوار بچہ کوساتھ لےجانے کاجواز

135

بول وبراز پر قابونہ پانے کی صورت میں بچہ کو مسجد میں لےجانے کی کراہت

137

حق حضانت (پرورش کاحق )ماں کو حاصل ہے

137

حق ولایت باپ کو حاصل ہے

138

فصل ثالث :تربیت نبوی ﷺ کےمختلف انداز

139

باب اول :والدین اورمربیین کےلیے تربیت کےبنیادی اصول

 

پہلا اصول:اسوہ حسنہ

144

دوسرا اصول :اصلاح وتربیت کےلیے مناسب وقت کی تعیین

146

تفریح ،راستہ اورسواری کاموقع

146

کھانے کاوقت

147

بیماری کاوقت

149

تیسرا اصول :بچوں کے درمیان عدل ومساوات

151

چوتھا اصول :بچوں کے حقوق کی پاسداری

156

پانچواں اصول :دعائیں کرنا

162

بچوں کو بددعا دینے کی ممانعت

163

چھٹا اصول :بچوں کےلیے کھلونے وغیرہ خریدنا

166

ساتواں اصول :نیک کاموں میں بچوں کی معاونت کرنا

168

آٹھواں اصول :حدسےزیادہ ملامت اورعتاب کرنےسے اجتناب کرنا

169

باب دوئم :

 

بچوں کی فکری تربیت کےبنیادی اصول

 

پہلا اصول :واقعات بیان کرنا

173

سیدنا ابراہیم ،اسماعیل اوران کی والد ہ ؑ کاقصہ

175

ابرص ،گنجے اوراندھے کاقصہ

180

ایک ہزار دینا قرض لینے والے شخص کاقصہ

151

حضرت الکفل ﷤ کاقصہ

183

دوسرا اصول :براہ راست وضح گفتگو کرنا

184

تیسرا اصول :ذہنی سطح کےمطابق بات کرنا

186

چوتھا اصول :نرمی سےبات کرنا

188

پانچواں اصول :تجرباتی عملی طریقہ اختیار کرنا

195

چھٹا اصول :آنحضور ﷺ کےاسوہ حسنہ کےمطابق ڈھالنا

196

باب سوئم :

 

بچوں کی نفسیاتی تربیت کےبنیادی اصول

 

پہلا اصول :بچوں کی صحبت

200

دوسرااصول :بچوں کادل خوش کرنا

203

تیسرااصول :بچوں کےدرمیان مقابلہ کروانا اورکامیاب ہونےوالے کوانعام دینا

205

چوتھا اصول :بچوں کی حوصلہ افزائی

205

پانچواں اصول :مدح اورتعریف کرنا

208

چھٹا اصول:خود اعتمادی کو بڑھانا

212

ساتواں اصول :اچھے انداز سےبلاا

213

آٹھواں اصول :بچوں کی خواہش کو پورا کرنا

217

نواں اصول :ایک بات کو باربار دہرانا

219

دسواں اصول :مرحلہ وارقدم اٹھانا

220

گیارہواں اصول :ترغیب وترہیب سےکام لینا

221

فصل رابع :والدین کےساتھ حسن سلوک اوربدسلوکی کےبارے میں ترغیب وترہیب  کااسلوب

 

قرآنی احکام

225

والدین کی حیات میں ان کےساتھ حسن سلوک کےچند اصول

229

پہلا اصول:دنیا وآخرت میں والدین کےساتھ حسن سلوک کرنے پر اجروثواب

229

والدین کےساتھ نیک سلوک کرنےکے اثرات

230

عمر اوررزق میں اضافہ

230

آخرت میں حسن سلوک کےاثرات

231

دنیا کے گناہوں کاکفارہ

231

جنت میں داخلہ

232

دوسرا اصول :فرض کفایہ امور پروالدین کی فرماں برداری کو فوقیت

233

جہاد فی سبیل اللہ پر والدین کی فرماں برداری کوفوقیت دینا

234

بیوی اوردوستوں پروالدین کی فرمانبرداری کو فوقیت دینا

237

حج پر والدین کی فرمانبرداری کوفوقیت دینا

238

زیارت رسو ل اللہ ﷺ پر والدین کی فرمانبرداری کوفوقیت دینا

239

اولاد پر والدین کی فرماں برداری کوفوقیت دینا

240

نفلی عبادات پروالدین کی فرمانبرداری کو فوقیت دینا

242

ہجرت فی سبیل اللہ پر والدین کی فرمانبرداری کو فوقیت دینا

244

والدین کےساتھ رسول اللہﷺ کےحسن سلوک کاایک نمونہ

244

تیسرا اصول :خالق کی نافرمانی کی صورت میں والدین کی اطاعت جائز نہیں

245

چوتھا اصول :والدین حسن معاشرت کےسب سےزیادہ حقدار ہیں

252

پانچواں اصول :ا’’انت ومالک لابیک ‘‘کی تشریح

256

چھٹا اصول :تعارض کی صورت میں ماں کو فوقیت دینا

253

ساتواں اصول :والدین کی غلامی سےآزادی دلانا

259

آٹھواں اصول :والدین اوربچوں کےدرمیان دعاکاتبادلہ

260

نواں اصول :والدین کو اذیت نہ دینا

262

دسواں اصول :اپنے نسب کی تشہیر اوراس پر فخر کااظہار کرنا

263

گیارہواں اصول :والدین کی طرف سےحج بدل کرنا

264

بارہواں اصول :والدین کی نذرکو پورا کرنا

265

تیرھواں اصول :دنیا وآخرت میں والدین کی نافرمانی کی سزا

265

والدین کی نافرمانی کی سزا سردست دنیا میں ملتی ہے

269

نافرمانی کی صورت

269

والدین کی وفات کےبعد ان کےساتھ حسن سلوک کےچند اصول

269

پہلا اصول :والدین کے وصیتوں اوروعدوں کو پورا کرنا

270

دوسرا اصول :والدین کےلیے دعاواستغفا رکرنا

273

تیسرا اصول :والدین کےدوستوں اورشتہ داروں کےساتھ حسن سلوک کرنا

273

چوتھا اصول :والدین کےلیے صدقہ وخیرات کرنا

275

پانچواں اصول :والدین کیطرف سے حج کرنا

276

چھٹااصول:مرحوم والدین کی خوشی کےلیے اعمال صالحہ میں جلدی کرنا

278

ساتواں اصول :والدین کی قبروں کی زیارت کرنا

280

آٹھواں اصول :والدین کی قسموں کو پورا کرنا اورانہیں گالی نہ دینا

280

نواں اصول :والدین کی طرف سےروز ہ رکھنا

280

فصل خامس :بچوں کی تادیب وتربیت کااسلوب

 

پہلا اصول :ادب سکھانا تربیت کالازمی جزوہے

285

دوسرا اصول :غلطی کی اصلاح پہلے فکری طور پر پھر عملی طور پر کی جائے

288

حضر ات صحابہ ﷢ کی تعلیم وتربیت

290

تیسرا اصول :تادیب میں تدریجی طریقہ اختیار کرا

293

تادیب کی چند صورتیں

293

چابک دکھا کرڈرانا

293

گوشمالی کرا

294

مارنا اوراس کے ضابطے

294

مارنے کی ابتداء دس سال کےبعد

294

تین مرتبہ  مارنا آخر ی حد ہے

296

کس چیز سےماراجائے اوراس کی شرائط

297

قسم ثانی :

 

باب اول :اسلامی  نہج پر شخصیت کی تعمیر وتربیت

 

عقیدے کی تعمیر وتربیت کےچند ہم اصول

305

پہلا اصول :بچہ کو کلمہ کی تلقین کرنا

306

عقیدے کی ابتدائی بنیاد

310

دوسرا اصول :اللہ تعالی کی محبت اوراللہ ہی سے مدد طلب کرنے اور قضا وقدر پر ایمان کی تلقین کرنا

313

سلف صالحین کی زندگی کی چند جھلکیاں

315

تیسرا اصول :رسول اللہ ﷺ کی محبت ،آپ ﷺ کےاہل بیت اطہار اور صحابہ کرام ﷢ کی محبت کی ترغیب دینا

319

نبی کریم ﷺ کو ایذ اء پہنچانے والوں کے قتل پر بچوں کاکردار

322

نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ چیز کےساتھ محبت کی مثال

324

آپﷺ کےالفاظ مبارک کوحفظ کرنے کی چند مثالیں

324

حدیث یاد کرانے کےلیے انعام دینا

236

حدیث سننے کےلیے شیخ کی خدمت کرنا

327

اسلاف کےبچوں کاعلم کےلیے ہجرت کرنا

327

بچوں کوکتابت حدیث میں احتیاط کی تربیت

328

بچیوں کااحادیث نبویہ کوحفظ کرنا

329

بچوں کو حدیث کی روایت اوراس کو سمجھنے کی کوشش کی تربیت

329

بچوں کو سیرت النبی ﷺ سےروشناس کرانا

329

آثار رسول ﷺ سےبچوں کو مالامال کرنا

329

چوتھا اصول :قرآن کریم کی تعلیم دینا

334

بچوں کو قرآن کی تعلیم دینے پر وار دشدہ احادیث

335

بچوں کو قرآن کی تعلیم دینےوالے والدین کاقیامت کے دن اعزاز

338

بچوں کافہم قرآن

338

قرآن بچے کےدل میں کس طرح اثر انداز ہوتاہے

340

کم عمری میں حفظ کرنےوالے بچوں کےچند نمونے

341

انتہائی کم عرصے میں حفظ قرآن کاعجیب واقعہ

344

بچہ کوکب قرآن کی تعلیم شروع کرانی چاہیے

344

شاگردکو انعام سے نوازنا

344

اسلامی ممالک کے مدار س

345

بچہ کو قرآن کریم کی تعلیم کےساتھ دوسرے علوم کی بھی تعلیم دینا

345

پانچواں اصول :عقیدے پر ثابت قدمی اوراس کی خاطر جان قربان کرنے کاجذبہ پیداکرنا

346

اصحاب اخدود کاواقعہ

347

اطفال صحابہ ﷢ کی قربانی کی چند مثالیں

350

اپنے بچوں کی شہادت پر ماؤں کےخوش ہونےکی مثال

350

بچوں کااعداء رسول کو قتل کرنا

350

شوق  جہاد میں بچوں کارونا

350

جہاد میں تیاری میں بچوں کاکردار

351

صحابہ ﷢ غزوات میں بچوں کو اپنے ساتھ رکھتے

352

باب دوئم :عباداتی تعمیر وتربیت

 

پہلا اصول :نماز اداکرنا

357

نماز کاحکم

358

بچے کو نماز سکھانا

359

نماز کاحکم دینا اورنہ پڑھنے پر مارنا

362

باجماعت نماز پڑھنے کی مشق کرانا

363

نماز تہجد پڑھن کانمونہ

364

نماز استخارہ کی عادت ڈالنا

366

نماز عید کےلیے ساتھ لےجانا

366

دوسرا اصول :بچہ کو آداب مسجد سے روشناس کرانا

367

مسجدلےجانا

367

نماز میں صف بندی کی تعلیم وتربیت

368

مسجد سے تعلق بنانا

369

تیسرا اصول :روز ہ رکھنا

371

صحابہ کرام ﷢ روزہ دار بچوں کےدل بہلایا کرتے تھے

372

افطار کےوقت بچوں کو دعاء میں شامل کرنا

372

چوتھا اصول :حج کرنا

373

ایک فقہی لطیفہ

374

بچے کےحج کےمتعلق اما م شافعی ﷫ کافرمان

374

صحابہ کرام ﷢ کےبچوں کےحج کےواقعات

375

پانچواں اصول :زکوۃ اداکرنا

376

باب سوئم :معاشرتی تعمیر وتربیت

 

پہلا  اصول:بچوں کو بڑوں کی مجالس میں ساتھ  لےجانا

378

دوسرا اصول :بچوں کو ضروری کام کےلیےبھیجنا

381

تیسرا اصول :سلام کی سنت سکھانا

382

چوتھا اصول :بیمارپرسی کرنا

384

پانچواں اصول :دوستوں کا انتخاب

385

چھٹا اصول :خرید وفروخت کی عادت ڈالنا

386

ساتواں اصول :جائز پروگراموں میں بچوں کا شرکت کرنا

387

آٹھواں اصول :نیک رشتہ داروں کےہاں رات بسر کرنا

388

معاشرت رسول اللہ ﷺ کاعملی نمونہ

389

باب چہارم :اخلاقی تعمیر وتربیت

 

پہلا اصول :ادب وآداب

395

بچوں کےدل ودماغ میں آداب کوراسخ کرنے کےسلسلہ میں وار ہونے والی احادیث وغیرہ کاذکر

396

سلف صالحین کی زندگی کےچند نمونے

398

بچوں کےلیے آداب نبوی ﷺ کی انواع واقسام

399

والدین کےساتھ اداب کابرتاؤ

399

والدین سےگفتگو کرنےکاآداب

400

والدین کی طر ف دیکھنے کےآداب

400

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28075
  • اس ہفتے کے قارئین 457724
  • اس ماہ کے قارئین 1081432
  • کل قارئین112688760
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست