#386

مصنف : علامہ عبد الرحمن ابن خلدون

مشاہدات : 47487

تاریخ ابن خلدون جلد 1

  • صفحات: 366
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10980 (PKR)
(ہفتہ 08 جنوری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

کسی بھی معاشرے کی تعمیر کے لیے یہ عنصر خصوصی اہمیت کا حامل ہے کہ معاشرہ اپنی تاریخی روایات سے سبق سیکھتا رہے۔ تاریخ ہی اس بات سے پردہ اٹھاتی ہے کہ کن اسباب کی بناء پر ایک قوم ترقی کرتی ہے کس قسم کے نقائص کی وجہ سے ایک قوم زبوں حالی کا شکار ہو جاتی ہے۔ ’تاریخ ابن خلدون‘ کی تیسری جلد کا پہلا حصہ آپ کے سامنے ہے جس میں اسلامی تاریخ کے نہایت درخشاں دور کو صفحہ قرطاس پر بکھیرا گیا ہے۔ علامہ عبدالرحمن ابن خلدون نے نہایت خوبصورتی کے ساتھ زمانہ قبل ازاسلام کے واقعات کو مختصراً قلمبند کرنے کے بعد ولادت رسول ﷺ سے لے کر وفات تک کے تمام قابل ذکر واقعات کو بیان کیا ہے۔  اس کے بعد خلفائے راشدین کے زریں عہد خلافت پر روشنی ڈالی گئی ہے اس میں خلفائے راشدین کی زندگیوں، ان کے دور میں ہونے والی فتوحات اور مسلمانوں کے کارناموں کو پوری تفصیل و توضیح کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس حصے کے ترجمے کے لیے حکیم احمد حسین الہ آبادی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور ترتیب و تبویب کے فرائض شبیر حسین قریشی نے بخوبی نبھائے ہیں۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب:1

 

31

حضرت  محمد  ﷺ

 

31

حلف الفضول

 

32

دور جہالت میں عرب میں مذاہب

 

33

ولادت نبوی ﷺ

 

34

رسول اکرم ﷺ کی ابتدائی زندگی

 

36

تعمیر کعبہ

 

37

بعثت

 

38

معراج کے مختلف آراء

 

39

معراج جسمانی

 

40

سابقین الاوّلین

 

42

معجزہ رسول ﷺ

 

44

حضرت عمر کا قبول اسلام

 

45

عمر! تم اس وقت کس لئے آئے؟

 

46

بنی ہاشم کامعاشرتی مقاطعہ

 

47

عہد نامہ کا اتلاف و ہجرت حبشہ ثانی

 

48

طاوف میں تبلیغ اسلام

 

49

ایام حج میں دعوت اسلام

 

50

یثرب میں اسلام

 

51

بیعت النساء

 

52

بیعت عقبہ ثانی

 

53

بارہ نقیب

 

54

باب:2

 

55

ہجرت

 

55

حضرت محمد ﷺ کے خلاف قریش کا منصوبہ

 

56

غارثور

 

57

اہل مدینہ کا استقبال

 

58

مسجد نبوی کی تعمیر

 

59

حضرت اسعد کی وفات

 

63

زکواۃ و اذان

 

64

غزوہ ابواء 2 ہجری

 

65

غزوہ عشیرہ

 

66

معرکہ سنیۃ المرار

 

67

حضرت عبداللہ بن حجش اور فرمان نبوی ﷺ

 

68

قبلہ کی تبدیلی

 

69

باب:3

 

71

غزوہ بدر 2 ہجری

 

71

حضرت محمد ﷺ کا انصار و مہاجرین سےمشورہ

 

72

مشرکین مکہ کی آمد

 

73

فتح کی بشارت

 

74

شہدا جنگ بدر

 

75

مال غنیمت کی تقسیم میں اختلاف رائے

 

76

اسیران جنگ سے حسن سلوک

 

77

حضرت زینب کی مدینہ میں آمد

 

78

غزوہ بحران 3 ہجری

 

79

کعب بن اشرف  کا قتل

 

80

یہودیوں کی عہد شکنی

 

81

غزوہ بنو قینقاع

 

82

ابن ابی حقیق کی ریشہ دوانیاں

 

83

باب:4

 

84

غزوہ اُحد 3 ہجری

 

84

کم سن مجاہدین کی واپسی

 

85

آغاز جنگ

 

86

مجاہدین کا پہاڑی پر اجتماع

 

87

وحی کا نزول

 

88

جبل اُحد کے تیر اندازوں کو ہدایت

 

89

مشرکین کی پسپائی

 

90

حضرت اُم عمارہ بن کعب

 

91

مشرکین کی مکہ کو مراجعت

 

92

شہداء کی تدفین

 

93

رجیع کا واقعہ 4ہجری

 

95

شہادت صحابہ

 

96

رسول اکرم ﷺ کے قتل کی سازش

 

97

غزوہ بدر موحد

 

98

باب:5

 

99

غزوہ احزاب 4 ہجری

 

99

مدینہ کا محاصرہ

 

100

حضرت نعیم بن مسعود کی حکمت عملی

 

101

کفار مکہ کی واپسی

 

102

حضرت ابولبابہ بن عبدالمنذر کی لغزش

 

103

بنوقریظہ کا انجام

 

104

اہل جیع کے خون کا قصاص

 

105

حضرت جویریہ بنت الحرث

 

106

واقعہ افک

 

107

باب:6

 

108

صلح حدیبیہ

 

108

بیعت رضوان

 

111

صلح حدیبیہ کے اثرات

 

112

شہادت عثمان کی افواہ

 

114

صلح نامہ پرفریقین کے دستخط

 

115

شجاع بن وہب والی دمشق

 

117

نجاشی کا قبول اسلام

 

118

حضرت اُم حبیبہ

 

119

باذان کا قبول اسلام

 

121

باب:7

 

122

غزوہ خیبر 7 ہجری

 

122

زینب بنت الحرث یہودیہ کا قتل

 

123

فدک اور وادی القری کی فتح

 

124

 حضرت عمرو بن العاص اور حضرت خالد بن ولید کا قبول اسلام

 

125

حضرت زید بن حارثہ کی شہادت

 

126

باب:8

 

128

فتح مکہ 8 ہجری

 

128

ابوسفیان کی بے نیل و مرام واپسی

 

129

مزینہ کنود کی گرفتاری

 

130

ابوسفیان کو امان

 

131

ابوسفیان کا قبول اسلام

 

132

اہل مکہ سے خطاب

 

134

بیعت

 

135

بت خانہ  عزی کا انہدام

 

136

ورید بن الصمیۃ کی مالک کو پندونصائح

 

137

جنگ حنین

 

138

بنوہوازن کا تعاقب

 

139

ہوازن کا وفد

 

140

مال غنیمت کی تقسیم پرانصار میں کشیدگی

 

141

حضرت ابراہیم  ؓکی پیدائش

 

142

بنو اسد کا قبول اسلام

 

143

مسلمانوں کا ایثار اور جذبہ جہاد

 

144

اکیدردالی دومۃ الجندل کی اطاعت

 

145

منافقین کی مسجد کو انہدام

 

146

عبدیالیل کی شروط اطاعت

 

147

باب:9

 

148

سنۃ الوفود

 

148

بنوتمیم کا قبول اسلام

 

150

بہرا کانبوالبکا اور بنوقرارہ کے وفود

 

151

حج اور اعلان برأت

 

152

سورہ برأت اور حضرت علی کےمتعلق مختلف آراء

 

153

ضمام بن ثعلبہ کا قبول اسلام

 

154

فرمان نبوی ﷺ

 

155

غسان کا وفد

 

156

ہمدان کا وفد

 

157

کندہ کا وفد

 

158

نجران کا وفد

 

159

عامر بن صعصعہ کی گستاخی

 

160

باب:10

 

162

حجۃ الوداع اور وفات

 

162

تاسیس حکومت

 

164

 اسود عنسی اور فیروز

 

165

اسود عنسی کا خاتمہ

 

166

خطبہ نبی ﷺ

 

167

وفات 11 ہجری

 

169

حضرت ابوبکر کا خطبہ

 

170

اخلاقی مسائل

 

171

وفات نبوی پر صحابہ کی وارفتگی

 

172

قائم مقام کی ضرورت

 

173

ازواج مطہرات

 

174

حضرت اُم حبیبہ بنت ابی سفیان

 

175

کاتبین

 

176

ابوبکر ؓ

 

177

حباب بن المنذر بن الجموح

 

177

حضرت علی اور حضرت سفیان

 

178

حضرت علی کی بیعت

 

179

من گھڑت اور غلط روایتیں

 

180

باب:11

 

181

حضرت ابوبکر صدیق  ؓ،11ہجری تا 13 ہجری

 

181

ارتداد کی وبا

 

182

دفاع مدینہ

 

183

قیس بن عبد الغوث کا صنعا پر قبضہ

 

184

عمرو بن معدی کرب

 

185

اہل نجران سےمعاہدہ کی تجدید

 

186

قلعہ بخیر کا محاصرہ

 

187

خود سر مرتد امراء کا استیصال

 

188

مرتدین کے لئے فرمان ہدایت

 

189

طلیحہ اسدی

 

190

معرکہ بزاخہ

 

191

بنی عامر اور ہوازن کی اطاعت

 

192

مرتدین بن سلیم

 

193

سجاح و سلیمہ کا عقد و اتحاد

 

194

مالک بن نویرہ

 

195

مسیلمہ کذاب اور رجال

 

196

مسیلمہ کذاب کا قتل

 

197

سلمہ بن عمیر کا انجام

 

198

حطم بن ربیعہ کا خاتمہ

 

199

علا بن الحضرمی کا بحرین کی امارات پر تقرر

 

200

عمان کی فتح

 

201

باب:12

 

202

فتوحات عراق و شام 12 ہجری تا 13 ہجری

 

202

جنگ سلاسل

 

203

جنگ ولجہ

 

204

امعیشیا کی فتح

 

205

 اہل حیرہ کی اطاعت

 

206

حضرت جریر بن عبداللہ کی روانگی

 

207

معرکہ عین التمر

 

208

 جودی بن ربیعہ کا خاتمہ

 

209

ثنی کی مہم

 

210

حضرت خالد کی بغرض حج روانگی

 

211

بطریق ہامان سے جھڑپ

 

212

حضرت شرجیل اور حضرت معاویہ کی روانگی

 

213

بنی تغلب کی شکست

 

214

اہل حوارین کی اطاعت

 

215

جرجہ کا قبول اسلام

 

216

حضرت خالد کی دعا

 

217

جرجہ کا قبول اسلام

 

218

رومیوں کوشکست

 

219

خیرات و جہاد

 

220

خلیفہ اوّل

 

221

حضرت عمر ؓکا تقرر

 

222

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12315
  • اس ہفتے کے قارئین 310529
  • اس ماہ کے قارئین 1056693
  • کل قارئین105927814
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست