#3799

مصنف : جلال الدین سیوطی

مشاہدات : 33536

تاریخ الخلفاء

  • صفحات: 675
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16875 (PKR)
(اتوار 17 جولائی 2016ء) ناشر : ممتاز اکیڈمی لاہور

قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ، شخصیت، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرزعمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف  کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔آج 57 آزاد ممالک کی شکل میں قوت ،عددی اکثریت اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے  باوجود ذلت ،عاجزی اور درماندگی میں اسی مقام پر کھڑی ہے جہاں سوسال پہلے کھڑی تھی۔اس کا سب سے برا سبب مسلمانوں کا  دین سے دور ہونا اور غیروں کے قریب ہونا ہے۔کافر ہمیں اس لئے مارتے ہیں کہ یہ مسلمان ہیں اور ہم اس لئے  مار کھا رہے ہیں  کہ ہم صحیح معنوں میں مسلمان نہیں ہیں۔تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ  قرآن و سنت کی تعلیمات، اسلام کے انسانیت نواز پیغام اور اپنی روشن تہذیبی اَقدار کو پوری قوت اور خود اعتماد ی کے ساتھ دنیا پر آشکارا کریں،اور خود بھی اسی کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔ زیر تبصرہ کتاب " تاریخ الخلفاء "علامہ جلال الدین سیوطی کی تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا محمد عبد الاحد قادری صاحب نے کیا ہے۔اس  کتاب  میں مولف موصوف نے سیدنا ابو بکر صدیق سے لیکر  دولت طبرستان تک کی ایک تاریخ بیان کر دی ہے۔ مولف نے اسلامی تاریخ کو جمع فرما کر مسلمانوں کو اپنے اسلاف سے جوڑنے کی ایک کامیاب کوشش کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حضور نبی کریم ﷺنےکسی کو اپنا خلیفہ مقر رنہیں فرمایا

5

خلافت اسلامیہ کی مدت

8

خلافت حضرت سیدنا ابوبکر صدیق ﷜

25

خلافت صدیقی کے اہم واقعات

82

حضرت سیدنا عمر فاروق ﷜

132

حضرت عثمان بن عفان ﷜

185

حضرت حسن بن علی بن ابوطالب ﷜

239

حضرت معاویہ بن ابو سفیان

249

حضرت امیر معاویہ کےکچھ دیگر حالات

256

ابو خالد یزید بن معاویہ الاموی

266

معاویہ بن یزید

275

حضرت عبداللہ بن زبیر ﷜

276

عبدالملک بن مروان

282

ولیدبن عبدالملک

293

سلیمان بن عبدالملک

296

حضرت عمر بن عبدالعزیز

300

یزید بن عبدالملک بن مروان

329

ہشام بن عبدالملک

331

ولید بن یزید بن عبدالملک

335

یزید الناقص ابو خالد بن ولید

338

ابراہیم بن ولید بن عبدالملک

341

مروان الحمار (بنوامیہ کاآخری بادشاہ )

343

ابو لعباس سفاح (اول خلیفہ بنی عباس )

345

منصور ابوجعفر عبداللہ

350

المہدی ابوعبدللہ محمد بن منصور

368

ابو محمد موسی ہادی بن المہدی

377

الرشید ہارون ابوجعفر

382

امین محمد ابو عبداللہ

399

المامون  عبداللہ ابولعباس

409

مامون کےبعض حالات

421

المعتصم باللہ ابو اسحاق محمدبن ہارون رشید

443

الوثق باللہ ہارون

450

واثق کےمختصر حالات

456

المتوکل علی اللہ جعغر

458

المنتصر باللہ محمد ابو جعغر

470

المستعین باللہ ابو العباس

473

المتعز باللہ محمد

475

المبتدی باللہ

478

المعتمد علی اللہ

482

المعتصد باللہ احمد

488

اخبار معتضد

493

المکتفی باللہ ابو محمد

495

المقتدر باللہ ابو لفضل

498

القاہر باللہ ابو منصور

509

الراضی باللہ ابو لعباس

515

المتقی اللہ  ابو اسحاق

520

المستکفی باللہ ابو القاسم

525

المطیع للہ ابو القاسم

527

الطائع اللہ ابوبکر

536

انقادر باللہ ابو العباس

543

القائم بامراللہ ابو جعفر

548

المتقدی بامراللہ ابو القاسم

556

المستظہر باللہ ابو العباس

560

المسترشدباللہ ابو منصور

566

الراشد باللہ ابو جعفر

571

المقتضی لامراللہ ابو عبداللہ

573

المستنجد باللہ ابو المظفر

580

المتضی بامراللہ الحسن

583

الناصر لدین اللہ احمد

589

الظاہر بامراللہ ابو نصر

602

المستنصر باللہ ابو جعفر

605

المستعصم باللہ ابو احمد

610

المستنصر باللہ احمد

627

الحاکم بامراللہ ابو لعباس

629

المستکفی باللہ ابو لربیع

636

الوثق باللہ ابراہیم

641

الحاکم بامراللہ ابو العباس

644

المعتضد باللہ ابو الفتح

647

المتوکل علی اللہ ابو عبداللہ

649

الواثق باللہ عمر

653

المستعصم باللہ زکریا

653

المستعین باللہ ابو الفضل

654

المعتضد باللہ ابو الفتح

657

المستکفی باللہ ابو لربیع

660

القائم بامرللہ ابو البقاء

662

المستنجد باللہ ابو المحاسن

663

المتوکل علی اللہ ابو الغر

664

حکومت امویہ جواسپین میں قائم ہوئی پر ایک نظر

667

دولت خبیثہ عبیدیہ پر ایک نظر

669

حکومت بنی طباطبا علویہ حسینیہ پر ایک نظر

670

دولت طبرستان پر ایک نظر

671

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4212
  • اس ہفتے کے قارئین 247095
  • اس ماہ کے قارئین 993259
  • کل قارئین105864380
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست