#390.08

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 33542

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد9

  • صفحات: 306
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9180 (PKR)
(جمعرات 03 فروری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

74ہجری

 

11

ان لوگوں کا ذکرجو اس سال فوت ہوئے

 

13

ابوسعید الخدری ؓ

 

13

عبداللہ بن عمر ؓ

 

14

عبید بن عمیر ؓ

 

16

ابوحجیفہ، سلمہ بن اکوع

 

16

مالک بن ابی عامر، ابو عبدالرحمن السلمی

 

17

ابومعرض الاسدی

 

17

بشر بن مروان

 

17

75ہجری

 

18

ابوثعلبہ الخشنی

 

23

الاسود بن یزید، حمران بن ابان

 

24

76ہجری

 

24

صلہ بن اشیم العدوی

 

28

سہیر بن قیس البلوی

 

30

77ہجری

 

31

شبیب کی ہلاکت

 

34

عیاض بن غنم الاشعری

 

36

مطرف بن عبداللہ

 

36

78ہجری

 

37

شریح بن الحارث

 

37

عبداللہ بن غنم، جنادہ بن امیہ الازدی

 

43

العلاء بن زیاد البصری

 

43

80-79ہجری

 

45-51

جو لوگ اس سال فوت ہوئے

 

52

اسلم عمر بن الخطاب کے غلام

 

52

جبیر بن نفیر

 

52

عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب

 

53

ابوادریس الخولانی

 

54

معبد الجہنی القدری

 

54

81ہجری

 

55

ابن الاشعث کا فتنہ

 

55

سوید بن غفلہ بن عوسجہ بن عامر

 

58

عبداللہ بن شداد ابن الہاد

 

59

محمد بن علی بن ابی طالب

 

59

82ہجری

 

61

دیر الجماجم کا واقعہ

 

62

اسماء بن خارجہ الغرازی الکوفی

 

64

المغیرہ بن المہلب، الحارث بن عبداللہ

 

65

محمد بن اسامہ بن زید بن حارثہ

 

65

عبداللہ بن ابی طلحہ بن ابی الاسود

 

65

عبداللہ بن کعب بن مالک

 

65

عفان بن وہب جمیل بن عبداللہ

 

66

عمر بن عبیداللہ، کمیل بن زیاد

 

68,69

ذاذان ابوعمرو الکندی

 

70

اُم الدرداءالصفری

 

70

83ہجری

 

70

واسط کی تعمیر، عبدالرحمن بن حجیرہ

 

75

طارق بن شباب، عبیداللہ بن عدی

 

75

84ہجری

 

76

ایوب بن القریہ

 

76

روح بن انباع الجذامی

 

77

روح بن انباع

 

79

85ہجری

 

80

عبدالعزیز بن مروان

 

82

عبدالملک کی بیعت اس کے بیٹے ولید کے لیے اور اسکے بعد اس کے بیٹے سلیمان کے لیے

 

85

86ہجری

 

86

عبدالملک بن مروان (خلفاء الاموین کے والد)

 

87

ارطاۃ بن زفر، مطرف بن عبداللہ

 

95

خلافت الولید بن عبدالملک

 

96

87ہجری

 

97

غتبہ بن عبدالسلمی

 

99

المقدام بن معدی کرب

 

100

ابواسامہ الباہلی قبیصہ بن زویب

 

100

عروہ بن المغیر بن شعبہ

 

100

شریح بن الحارث بن قیس القاضی

 

100

88ہجری

 

101

جو لوگ اس سال فوت ہوئے

 

103

عبداللہ بن بسر بن ابی بسر المازنی

 

103

عبداللہ بن ابی اوفی

 

103

ہشام بن اسماعیل فوت ہوئے

 

103

عمیر بن حکیم

 

103

89ہجری

 

103

خالد بن زید بن معاویہ

 

104

90ہجری

 

105

بتاذوق الطبیب

 

108

عبداللہ بن زبیر

 

109

91ہجری

 

109

سہل بن الساعدی

 

112

92 ہجری

 

112

طویسی المغنی

 

113

93 ہجری

 

114

فتح سمرقند

 

114

انس بن مالک

 

119

عمر بن عبداللہ بن ابی ربیعہ

 

123

بلال بن ابی الدرداء، بشیربن سعید

 

124

زاراہ بن اوفی، خبیب بن عبداللہ

 

124

حفص بن عاصم، سعیدبن عبدالرحمن

 

124

فروہ بن مجاہد، ابوالشعثاء  جابر بن زید

 

125

94 ہجری

 

127

سعید بن جبیر کا قتل

 

127

اس سال جو مشاہیر فوت ہوئے

 

129

سعید بن المسیب

 

131

طلق بن حبیب الغزی

 

133

عروہ بن زبیر بن العوام

 

133

علی بن الحسین

 

135

ابوبکر بن عبدالرحمن بن الحارث

 

144

95ہجری

 

145

حجاج بن یوسف الثقفی کی سوانح اور وفات

 

146

اس کے مفید حکمات و احکام او راس کی جرأت بالغہ

 

157

جو لوگ اس سال فوت ہوئے

 

169

الحسن بن محمد بن الحنفیہ

 

169

حمید بن عبدالرحمن بن عوف الزہری

 

169

96ہجری

 

170

<span lang="ER" sty

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16784
  • اس ہفتے کے قارئین 212952
  • اس ماہ کے قارئین 836660
  • کل قارئین112443988
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست