تاریخ نظریہ پاکستان(6588#)

پروفیسر محمد سلیم
ادارہ تعلیمی تحقیق مزنگ لاہور
315
7875 (PKR)

نظریہ پاکستان سے مراد یہ تصور ہے کہ متحدہ ہندوستان کے مسلمان، ہندوؤں، سکھوں اور دوسرے مذاہب کے لوگوں سے ہر لحاظ سے مختلف اور منفرد ہیں ہندوستانی مسلمانوں کی صحیح اساس دین اسلام ہے اور دوسرے سب مذاہب سے بالکل مختلف ہے، مسلمانوں کا طریق عبادت کلچر اور روایات ہندوؤں کے طریق عبادت، کلچر اور روایات سے بالکل مختلف ہے۔ اسی نظریہ کو دو قومی نظریہ بھی کہتے ہیں جس کی بنیاد پر 14 اگست 1947ء کو پاکستان وجود میں آیا۔پاکستان کی تاریخ پر لکھی ہوئی کتابوں میں عموماً منفی نقطۂ نظر پایا جاتا ہے ۔ حالانکہ مسلمانان ہند وپاکستان کی عظیم تاریخ ساز جدو جہدکو محض منفی رد عمل بتانا ان کے ساتھ ناانصافی ہے ۔
زیر نظر کتاب ’’ تاریخ نظریہ پاکستان ‘‘ محترم جناب پروفیسر سید محمد سلیم کی کاوش ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں مطالعہ پاکستان کےلیے مثبت بنیادوں کو نمایاں کیا ہے مزیدبرآں پاکستان کی جدوجہد کو ملت اسلامیہ کی عمومی تاریخ سےمربوط انداز میں پیش کیاگیا ہے ۔اکثر مصنفین اور محققین نظریہ پاکستان اور تحریک پاکستان کا فہم حاصل کرنےمیں ناکام رہے ۔تحریک پاکستان کے حقیقی محرکات دریافت نہ کرسکے اور اسی باعث جدّوجہد پاکستان کی صحیح تاریخ لکھنے سے قاصر رہے ۔ کتاب ہذا کےمصنف کے پیش نظر قیام پاکستان کی صحیح مگر مختصر تاریخ لکھنا ہے ۔ بعید اور قریب عوامل کی نشاندہی کرنا ہے ہندوستان میں دستوری اصلاحات کا ارتقاء یا مسلم لیگ کی تاریخ لکھنا پیش نظر نہیں ہےبلکہ نظریہ پاکستان کے ارتقاء کو واضح کرنا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

21

پہلاباب

 

اسلام کانظام زندگی اوربعدکےتغیرات

27

نظریہ پاکستان

27

اسلام کانظام زندگی

30

اسلام کاتصورقومیت

30

خودمختاروآزادمعاشرہ

32

اسلامی نظام حیات تغیرات

34

تغیرات اوربدعتوں کےخلاف جہاد

37

تدوین علوم اسلامی

36

اسلامی نظام کےمختلف شعبوں پرعمل

36

قیادت میں تفریق

39

کوتاہ عمل مسلمان حکمرانوں کامعاملہ

40

کافرتاتاری حکمرانوں کامعاملہ

41

دوسراباب

 

اسلام ہندوستان میں

43

اسلام کی اشاعت

44

ہندوستان میں بدعات وتغیرات

45

متحدہ قومیت

47

حضرت مجددالف ثانی

49

شاہ ولی اللہ دہلوی

51

ہندوستان کےمسلمان معاشرہ کی حالت

53

غیرمسلمان حکمرانوں کےساتھ طرزعمل

54

تیسراباب

 

انگریزی حکومت کی پالیسی ہندوؤں کےساتھ

55

اہل فرنگ کی مسلمانوں سےنفرت

55

ابل برتگال کےمظالم

56

انگریزوں کی حکومت

58

ہندوتجارت میں شریک

60

ہندووں کےساتھ ازدواجی تعلقات

61

ہندوؤں سےنسلی رشتہ

62

ہندومذہب کااحیاء

62

ہندی زبان کی تشکیل

63

ہندوؤں کی تعلیم

64

ہندوکاسرکاری ملازمتوں میں

65

ہندوؤں پردولت کی بارش

65

چوتھاباب

 

انگریزی حکومت کی پالیسی مسلمانوں کےساتھ

67

بنگال کی حکومت کافرمان

67

مسلمانوں سےنفرت کےاسباب

68

افلاس کی مار

71

استمراری بندوبست

71

صنعت وحرفت کی تباہی

72

ملازمتوں سےمحرومی

73

مفلسی اورناداری کی عمومی حالت

74

جاہل اورپسماندہ بنانا

76

اوقاف کی ضبطی

76

مدارس کاخاتمہ

77

عربی فارسی زبانوں کی تعلیم ختم

77

مسلمانوں کےتہذیبی اثرات سےبیگانہ بنانا

78

مغربی تعلیم کاجراء

78

کفرکےفتوےکاپروپیگنڈا

80

تاریخ کومسخ کردیا

81

سکھوں میں نفرت

82

راجپوتوں میں نفرت

82

ہندوؤں میں نفرت

83

مسلمان غیرملکی میں

84

مذہب اسلام پرحملے

85

پادریوں سےمناظرہ بازی

86

آریوں سےمناظرہ بازی

87

انگریزی حرکات پرپردہ پوشی

87

انگریزی حکومت کےخلاف فتوی

87

پانچواں باب

 

مسلمانوں کی مجاہدانہ سرگرمیاں

89

انگریزوں کےخلاف جہاد

90

مجنون شاہ مستانہ

91

فرائضی تحریک

92

تحریک مجاہدین

94

جنگ آزادی

96

ہجرت حجاز

99

آخری جہاد

99

کالاپانی کی سزائیں

100

حکومت کےوارگیر

101

چھٹاباب

 

مسلمانوں کےمتعلق حکومت کی پالیسی میں تبدیلی

103

نئی پالیسی کی ضرورت کااحساس

103

تلافی مافات

105

مساجدوگزار

106

جامع مسجددہلی

107

مسجدفتح پوری دہلی

107

زینت المساجد

108

عرب کالج کی عمارت

108

بادشاہی مسجدلاہور

108

تاج محل

109

جذبہ جہادکوختم کرنا

109

دہابیوں کےخلاف محاذ

113

دہابیوں کی پسپائی

114

رد احناف کی مہم

114

اہل حدیث کی دلچسپیاں

115

جعلی نبوت

116

دین ودیناکی تفریق

117

کتاب تاریخ سےایک صدی غائب

118

وفادارقیادت

120

ساتواں باب

 

حکومت کی زیرنگرانی جدیدنسلوں کی تعلیم وتربیت

122

ہندوؤں کی جدیدنسلوں کی تعلیم

120

ہندومصلحین

124

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 3389
  • اس ہفتے کے قارئین: 34608
  • اس ماہ کے قارئین: 73286
  • کل مشاہدات: 40244672

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں