#692.05

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

مشاہدات : 5094

تاريخ دعوت وعزیمت حصہ ششم جلد اول

  • صفحات: 602
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15050 (PKR)
(بدھ 27 جولائی 2016ء) ناشر : مجلس نشریات اسلامی کراچی

حدیث رسول ﷺ کے مطابق اس امت میں ایک ایسا گروہ ہمیشہ موجود  رہتا ہے جو حق کی صحیح ترجمانی کرتا ہےاور دین کی اصل شکل کو برقرار رکھتا ہے ۔ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اہل حق بالکلیہ ضم ہو جائیں اور بدعت وضلالت کی حکمرانی قائم ہو جائے۔ زیر نظر کتاب میں عالم اسلام کے عظیم مفکر مولانا ابو الحسن ندوی نے تاریخ کے صفحات سے دعوت وعزیمت کے تسلسل کو اجاگر کیا ہے اور اسلام کی تیرہ سو برس کی تاریخ میں اصلاح وانقلاب حال کی کوششوں کو بیان کیا ہے ۔انہوں نے ان ممتاز شخصیتوں اور تحریکوں کی نشاندہی کی ہے جنہوں نے اپنے اپنے وقت میں اپنی اپنی صلاحیتوں کے مطابق دین کے احیاء اور تجدید اور اسلام اور مسلمانوں کی حفاظت کے کام میں حصہ لیا اور جن کی مجموعی کوششوں سے اسلام زندہ اورمحفوظ شکل میں اس وقت موجود ہے ۔اس کتاب  کے سائٹ پرپانچ حصے موجود ہیں اور اب اس کے چھٹے حصے کی دونوں جلدیں پبلش کی کی جارہی ہیں ۔یہ دونوں جلدیں سید احمدشہید﷫ کے مفصل سوانح حیات، آپ کے اصلاحی  وتجدیدی کارنامے اور غیر منقسم ہندوستان کی سب سےبڑی تحریک جہادحالات واقعات اورسیداحمد شہید  کی شہادت تک کے واقعات پر مشتمل ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

د یباچہ طبع جدید

17

شکر واعتراف

20

دیباچہ طبع چہارم

23

کتاب کےمقاصد

43

کتاب کےمآخذ

47

سیدصاحب کی سیرت پر اجمالی نظر

55

سیدصاحب کازمانہ

61

تیرہویں صدی کادنیائے اسلام

61

ہندوستان کی حالت

65

مذہبی حالت

65

اخلاقی حالت

70

سیاسی حالت

71

تیرہویں صدی کےباکمال اورشاہیررجال

76

مشائخ طریقت

79

مذاہبی زندگی کےآثار

80

قوتوں کاغلط رخ

81

امام  کاکام

83

پہلا باب ۔خاندان

85

امیر سید قطب الدین اوران کیاولاد

85

حضرت سیدشاہ علم اللہ

90

حضرت شاہ علم اللہ کی اولاد

99

حضرت سیدمحمد ہدی

101

سیدنا محمد نور

102

سید شاہ ابو سعید

103

مولانا سید نعمان

105

حضرت سیدمحمد عرفان اوران کی اولاد

106

مولانا سیدنا محمد اسحاق

108

دوسراباب ۔ ابتدائی حالات تعلیم سفر لکھنو

109

ولادت

109

سلسلہ نسب

109

تعلیم

110

آپ کےکھیل اورمشاغل

110

خدمت خلق

111

عبادت الہی

111

آپ کاابتدائی شوق جہاد اوروالدہ کاایثار

112

آپ کی ورزشیں

112

سفرلکھنو

113

لکھنو سیاسی ومعاشی حیثیت سے

114

رفقاکی تلاش روزگار سیدنا صاحب کی بےدلی

115

سفردہلی

116

تیسراباب ۔ دہلی کاقیام سلوک وتکمیل

119

شاہ عبدالعزیز سےملاقا ت

119

سلام مسنون کارواج

120

شاہ عبدالعزیز کی خدمت میں

120

بیعت

121

تعلیم تصور شیخ اروسیدصاحب کاعذر

121

ولایت انبیاء سےمناسبت

121

تصورشیخ سےمعذرت کی وجہ

124

سلسلہ تعلیم کاانقطاع

126

خلاف شرع چیزوں سےحفاظت

127

باطنی ترقیات

128

رائے بریلی کو واپسی اورنکاح

130

چوتھا باب ۔دہلی کادوسراسفر اورنواب امیرخاں کی رفاقت

148

دہلی کادوسراسفر

131

نواب امیر خاں کی رفاقت  اورسید صاحب کےمقاصد

132

امیرخاں

134

سیدصاحب نواب امیر خاں کےلشکر میں

135

لشکر میں اصلاح وتبلیغ

137

عملی شرکت  ورفاقت

140

نواب امیرخاں کی انگریزوں سےمصالحت

142

سیدصاحب کیطرف سے صلح کی مخالفت اورشکر سےجدائی

146

پانچواں باب ۔دہلی کاتیسرا سفر اوردوآبے کاتبلیغی دورہ

149

دہلی کاتیسرا سفر

149

شاہ عبدالعزیز کاخواب

150

اکبر آبادی مسجد میں قیام

151

ارشاد وتربیت کاآغاز

152

مولانا عبدالحی اورمولنا شاہ اسماعیل کی وسعت

152

خاندان والی اللہی کےدوسرے افراد وعلماء کی بیعت

158

مولانا محمد اسحق کی آمد

159

مقبولیت وشہرت اورسفر

160

دوآبے کادورہ

160

غازی الدین نگر

160

مراد نگر

161

میرٹھ

161

میرٹھ کےنواح واطراف

165

سردھنہ

165

بڑھانہ

167

راستے کی منزلیں

168

پھلت میں

168

مظفر نگر

168

دیوبند ونواح

170

سہار نپور

171

سہار نپور اوراس کےنواح میں اصلاح وتبلیغ کی رد

172

سہارنپور اورمظفر نگر کے قصبات

178

انیبٹھ

178

نانوتہ

178

سفر کےبرکات واثرات

182

چھٹا باب ۔ رائے بریلی کوواپسی اورمشرقی اضلاع کادورہ

183

سفررائے بریلی

183

رائے بریلی کاقیام

186

ایک تبلیغی دورہ

189

ساتواں باب ۔ سفرلکھنو

198

لکھنو کاسفر

198

لکھنو کانوابی عہد

198

لکھنو کو روانگی

202

پہلے ملاقاتی

203

لکھنو میں آپ کی قیام گاہ

203

شہر میں شہرت اورمقبولیت

204

مزید قیام

205

شہرکی دعوتیں

206

عمائد شہر کی آمد

210

جمعہ میں نمازیوں کاازدہام

210

مولنا  عبدالحی کاوعظ دل پذیر

211

کھانے کاطور

213

علماء ومشائخ لکھنو کی بیعت

214

دونومسلم بھائی

215

دعاکی شرط

217

جہاد کی نیت

220

نشانات شرک کاابطال

221

اصلاح رسوم

222

جرائم پیشہ فساق کی توبہ واصلاح

223

مال حرام سےتائیوں کی نفرت

226

زنانوں کی توبہ واصلاح

227

اہل حکومت کو تشویش

228

نواب معتمد الدولہ کی دعوت

230

مولنا عبدالحی صاحب کاوعظ ومکالمہ

231

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57214
  • اس ہفتے کے قارئین 354017
  • اس ماہ کے قارئین 354017
  • کل قارئین111961345
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست