#983.02

مصنف : عبد الرحمن کیلانی

مشاہدات : 27528

تیسیر القرآن (اردو) - جلد3

  • صفحات: 750
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22500 (PKR)
(بدھ 09 نومبر 2011ء) ناشر : مکتبۃ السلام، وسن پورہ، لاہور

مولانا عبدالرحمن کیلانی مرحوم ومغفور بے شمار خوبیوں کے مالک اور علم دوست انسان تھے۔ان کے قلم کی روانی اور سلاست قارئین کے لیے انتہائی سحر انگیز تھی۔یوں ان کا قلم دور حاضر میں اٹھنے والے فتنوں کے قلع قمع کے لیے شمشیر برآں تھا۔مولانا موصوف نے جس بھی موضوع پر قلم اٹھایا امر کا حق دار کر دیا،ان کی تالیفات کا سلسلہ کافی طویل ہے۔لیکن ان کی زیر نظر تالیف ’’تیسیر القرآن‘‘کتاب اللہ کی بہترین تفسیر ہے جو بہت ہی خوبیوں کی حامل ہے۔جس کا ترجمہ نہایت سلیس ہے کہ معمولی لکھا پڑھا آدمی بھی سمجھ سکتا ہے۔تفسیر کی عبارتوں میں سلاست کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔دور حاضر میں مغربی افکار سے متاثر بلکہ مرعوب طبقہ جس آزاد خیالی میں مبتلا ہے اس تفسیر میں ان کے نظریات جن آیات سے متعلق ہیں وہاں خوب گرفت کی گئی ہے اور نہاین مضبوط دلائل سے ان کے عقائد کی تردید کی گئی ہے۔غزوات وسرایا کا سلسلہ میں جو آیات اور صورتیں ہیں ان کا تاریخی پس منظر تفصیل سے بیان کر دیا گیا ہے۔نیز یہ ایک بہترین تفسیر ہے جو قرآن فہمی کے لیے اور باطل نظریات کی سرکوبی کے لیے ایک یادگار تالیف ہے جس کا مطالعہ نہایت مفید ہے۔موجودہ دور کے اٹھنے والے فتنوں سے حفاظت کا سامان بھی ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس شاہکار تفسیر کو قارئین کے لیے مفید اور مؤلف مرحوم کے لیے نوشتہ آخرت بنائے۔(آمین)(فاروق)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سورہ مریم

 

30

سورہ طہ

 

58

سورہ الانبیاء

 

92

سورہ الحج

 

134

سورہ المومنون

 

186

سورہ النور

 

225

سورہ الفرقان

 

291

سورہ الشعراء

 

330

سورہ النمل

 

374

سورہ القصص

 

413

سورہ عنکبوت

 

456

سورہ روم

 

497

سورہ لقمان

 

526

سورہ السجدہ

 

544

سورہ الاحزاب

 

557

سورہ سبا

 

619

سورہ فاطر

 

652

سورہ یسٰ

 

673

سورہ صافات

 

697

سورہ ص

 

726

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3247
  • اس ہفتے کے قارئین 13444
  • اس ماہ کے قارئین 63021
  • کل قارئین61102037

موضوعاتی فہرست