#5192

مصنف : محمد عمیر الصدیق دریابادی ندوی

مشاہدات : 5218

تذکرۃ الفقہاء حصہ اول

  • صفحات: 246
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6150 (PKR)
(ہفتہ 10 فروری 2018ء) ناشر : دار المصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ، انڈیا

ہر مسلمان پرواجب اورضروری ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کی محبت کے بعد مسلمانوں کے علماء، مجتہدین اور اولیاء صالحین کی محبت اختیار کرے، خاص کر وہ ائمہ اور علماء جو پیغمبروں کےوارث ہیں، آسمان کے ستاروں کی طرح خشکی و تری کی تاریکیوں میں راستہ دیکھاتے ہیں، مخلوق کے سامنے ہدایت کے راستے کھولتے ہیں۔ خاتم الرسل ﷺ کی بعثت سے پہلے جو امتیں تھیں ان کے علماء بد ترین لوگ تھے، مگر ملت اسلامیہ کے علماء بہترین لوگ ہیں۔ جب کبھی رسول اللہ ﷺ کی سنت مطہرہ مردہ ہونے لگتی ہے تو اس کو یہ علماء ہی زندہ کرتے ہیں، اوراسلام کے جسم میں ایک تازہ روح پھونکتے ہیں۔ اسی طرح چاروں ائمہ مجتہدین اور دوسرے علماء حدیث جن کی مقبولیت کے آگے امت سرنگوں رہتی ہے، ان میں سے کوئی ایسا نہ تھا کہ رسول اللہ ﷺ کی کسی حدیث اور سنت کی مخالفت کا اعتقاد دل میں رکھتا ہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ تذکرۃ الفقہاء (حصہ اول)‘‘ محمد عمیر الصدیق دریا بادی ندوی﷫ کی تالیف ہے۔اس کتاب میں امام بویطی شافعی سے امام ابو اسحاق اسفرائینی تک یعنی تیسری صدی ہجری سے پانچویں صدی ہجری کے آغاز تک کے چھبیس نامور فقہائے شافعیہ کے حالات اور ان کے علمی و فقہی اوصاف و محاسن کا ذکر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان فقہاء دین کی سعی کو قبول و منظور فرمائے اور فاضل مصنف کو اجر عظیم سے نوازے اور کہ صاحب تصنیف کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور آخرت میں ان کی نجات کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)  (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

10

مقدمہ

12

1۔امام یوسف بن یحییٰ بویطی متوفی 231ھ

17

نام ونسب

17

امام شافعی سےتعلق

19

امام شافعی کی یاد

21

تقوی وریاضت

22

فتنہ خلق قرآن

23

وفات

30

تلامذہ

30

تالیفات

31

چنداقوال

32

2۔امام ابوثومتوفی240ھ

34

نام ونسب

35

اساتذہ

35

امام شافعی سےتعلق

35

امام شافعی کی یاد

38

فقہی شان

38

کیاامام ابوثورمجتہدتھے

40

وفات

42

امام ابن حنبل کےممدوح

42

تلامذہ

43

سرمایہ معنوی

43

بعض مسائل وفوائد

43

3۔امام حرملہ بن یحییٰ تجیبی متوفی243ھ

45

نام ونسب

45

سال پیدائش

45

اساتذہ وشیوخ

45

حدیث میں مرتبہ

47

امام شافعی سےتعلق

48

فقہ شافعی میں ان کامقام

48

انتقال

49

تلامذہ

50

اولاد

50

کتابیں

50

روایات

50

4۔امام حسین بن علی ابوعلی کرابیسی متوفی 248ھ

53

نام ونسب

53

اساتذہ

53

نامورتلامذہ

53

امام شافعی سےتعلق

53

امام شافعی سےعقیدت

55

مرتبہ ومقام

55

فتنہ خلق قرآن

55

ایک واقعہ

56

تصانیف

59

وفات

60

بعض اقوال

61

5۔امام حسن بن محمدالوعلی زعفرانی متوفی260ھ

63

نام ونسب

63

اساتذہ وشیوخ

64

امام شافعی

64

امام شافعی سےتعلق

65

زبان دانی

65

جلالت علمی

66

ذکرشافعی

67

فتنہ خلق قرآن

67

چندروایات

67

سندحدیث

68

شعروسخن کاذوق

69

وفات

70

حسن صورت وسیرت

71

تلامذہ

71

6۔امام یونس بن عبدالاعلیٰ صدفی متوفی2604ھ

73

نام ونسب

73

اساتذہ وشیوخ

73

تلامذہ درواۃ

74

جلالت شان

74

تقوی ومتانت دین

75

وفات

80

اولاد

80

7۔امام ابوابراہیم اسماعیل بن یحییٰ مزنی متوفی264ھ

81

نام ونسب

81

پیدائش

81

نشونما

82

مصرمیں امام شافعی کی آمد

83

امام شافعی

84

قیام مکہ

84

قیام مصرکی اہمیت

86

اصحاب مصر

86

مزنی کی امام شافعی سےملاقات

87

امام مزنی کاشعری ذوق

91

مزنی سےالتفات خاص

92

استادکےبارےمیں مزنی کےتاثرات

93

تقوی وعبادات

94

زہدخلق نشینی استغناء

95

فتنہ خلق قرآن

95

وفات

98

تلامذہ

100

تصانیف

101

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50715
  • اس ہفتے کے قارئین 50715
  • اس ماہ کے قارئین 223819
  • کل قارئین109545257
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست