#635

مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف

مشاہدات : 19301

توحید اور شرک کی حقیقت قرآن وسنت کی روشنی میں

  • صفحات: 122
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3660 (PKR)
(منگل 07 جون 2011ء) ناشر : دار السلام، لاہور

خدا وند عالم نے اپنی آخری کتاب میں شرک کو ظلم عظیم قرار دیا ہے ۔آج کلمہ مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد اس ظلم کی مرتکب ہو رہی ہے ۔اس کی ایک وجہ تو  یہ ہے کہ عوام الناس دینی تعلیمات کے حوالے سے جہالت او رلاعلمی کا شکار ہیں وہ جانتے ہی نہیں ہیں کہ دین کیا اور اس کی اصل حقیقت کیا ہے ؟توحید کیا اور اس کے تقاضے کیا ہیں؟شرک کیا اور کن کن باتوں میں  شرک کی آمیزش ہے ؟اور ان کے ارتکاب سے آدمی مشرک ہو جاتا ہے؟دوسری وجہ ،ان کے نام نہاد علما کے وہ مغالطے ہیں،جن کے ذریعے سے انہوں نے عوام کو مختلف عنوانات سے شرکیہ عقائد و اعمال میں مبتلا کیا ہوا ہے ۔کبھی اسے ’عشق رسول‘اور ’محبت اولیاء‘ کا عنوان دیا جاتا ہے اور کبھی شرک کو صرف پتھر کی مورتیوں کے ساتھ مخصوص کر دیا جاتا ہے اور کبھی یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ مسلمان سے شرک کا ارتکاب ہی نہیں ہو سکتا۔زیر نظر کتاب  میں توحید اور شرک کے حوالے سے مختلف مغالطوں کی حقیقت کو واضح کیا گیا ہے،جس سے انسان شرک سے بچ کر جادہ توحید پر گامزن ہو سکتا ہے ۔لہذا ہر مسلمان کو اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مصنف

 

7

باب اول:لا الہ الا اللہ معنی و مطلب اور مقام و فضیلت

 

13

معنی و مطلب

 

13

’’لا الہ الا اللہ ‘‘ کا تقاضا

 

15

’’لا الہ الا اللہ ‘‘کا مقام و مرتبہ

 

15

’’لا الہ الا اللہ ‘‘کی فضیلت

 

17

’’لا الہ الا اللہ ‘‘کے فائدہ مند ہونے کی شرائط

 

19

ثمرات و برکات

 

19

محض زبان سے کلمہ پڑھنا کافی نہیں اس کے تقاضوں پر عمل کرنا بھی ضروری ہے

 

22

ایک اور شبہ اور اس کا ازالہ

 

24

باب دوم:توحید کی حقیقت،قسمیں اور تقاضے

 

29

توحید ربوبیت

 

29

مشرکین اور توحید ربوبیت

 

31

توحید  الوہیت

 

32

توحید الوہیت کے لوازم

 

35

توحید اسماء و صفات

 

37

توحید اسماء و صفات کے تقاضے

 

40

توحید،بندوں پر اللہ کا سب سے بڑا حق ہے

 

41

باب سوم:شرک کیا ہے اور مشرک کو؟

 

46

دو خالق او ردو معبودوں کا عقیدہ ،شرک کی پہلی قسم

 

47

شرک کی دوسری قسم اور عام قسم

 

48

کیا مسلمانوں کو ان کے مشرکانہ عقائد کی وجہ سے مشرک نہیں کہا جاسکتا ؟

 

51

کیا امت مسلمہ ،شرک کا ارتکاب نہیں کرے گی؟

 

56

دیگر ارشادات رسول کی روشنی میں زیر بحث نکتے کی وضاحت

 

58

مذکورہ تعلیمات کے مقابلے میں فاسد العقیدہ لوگوں کا طرز عمل

 

67

مافوق الاسباب اور ماتحت الاسباب مدد مانگنے کا مطلب

 

71

’’لا الہ الا اللہ ‘‘کا مطلب

 

74

باب چہارم:استدلا لات اور ان کا جائزہ

 

77

کیا بزرگان دین کو مدد کے لیے پکارنا شرک نہیں ہے ؟

 

79

صحابہ و تابعین نے کسی بھی فوت شدہ کو کبھی نہیں پکارا

 

81

فوت شد گان سے استغاثہ کرنا اور ان کا وسیلہ پکڑنا جائز نہیں

 

82

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا ایک واقعہ

 

84

علام آلوسی بغدادی  کی وضاحت

 

85

وسیلے کی جائز صورتیں

 

86

ناجائز اور ممنوع وسیلہ

 

89

صنم پرست مشرکین بھی فاعل حقیقی اللہ کو مانتے  تھے

 

92

قوم نو ح کے پانچ بت ،بھی دراصل اللہ کے نیک بندوں ہی کے نام تھے

 

93

بے خبر مسلمانوں کا شرک ..بزرگان دین کی تصریحات

 

94

حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ

 

95

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

 

95

شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

 

96

فتاوی عالمگیری کا فتویٰ

 

98

اللہ کے سوا کسی اور کو عالم الغیب سمجھنا کفر ہے

 

99

یا شیخ عبدالقادر شئا للہ کیوں ناجائز ہے؟

 

100

کیا غائب کو پکارنا شرک نہیں ؟واقعہ یا ساریۃ الجبل ؟

 

104

ایک مجہول الحال  شخص کے خواب سے استدلال

 

105

عبادت کسے کہتے ہیں اور معبود کون ہوتا ہے ؟

 

111

بسم اللہ کی باء سے استمداد لغیر اللہ کا جواز؟

 

116

ہماری گزارشات

 

118

 

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1791
  • اس ہفتے کے قارئین 3875
  • اس ماہ کے قارئین 33939
  • کل قارئین49987370

موضوعاتی فہرست