#2480

مصنف : حافظ عبد الوہاب روپڑی

مشاہدات : 9259

توضیح القرآن تفسیر سورہ المائدہ

  • صفحات: 323
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8075 (PKR)
(اتوار 19 اپریل 2015ء) ناشر : محدث روپڑی اکیڈمی لاہور

قرآن  مجید پوری انسانیت کے لیے  کتاب ِہدایت ہے  او ر اسے  یہ اعزاز حاصل ہے   کہ دنیا بھرمیں  سب   سے زیاد  ہ پڑھی جانے  والی  کتاب ہے  ۔   اسے  پڑھنے پڑھانے والوں کو   امامِ کائنات   نے    اپنی  زبانِ صادقہ سے   معاشرے   کے  بہتر ین  لوگ قراردیا ہے  اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ  تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت  کرتے ہیں۔   دور ِصحابہ سے لے کر  دورِ حاضر  تک بے شمار اہل  علم نے  اس کی تفہیم  وتشریح اور  ترجمہ وتفسیرکرنے کی  خدمات   سر انجام دیں اور  ائمہ محدثین نے  کتبِ احادیث میں  باقاعدہ  ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے۔اور بعض مفسرین نے    بعض سورتوں کی الگ الگ  تفسیر اور  ان کے   مفاہیم  ومطالب   سمجھا نے کےلیے  بھی کتب تصنیف  کی ہیں  جیسے  معوذتین ،سورہ اخلاص، سورۂ فاتحہ ،سورۂ یوسف ،سورۂ کہف، سورۂ ملک  وغیرہ کی الگ الگ تفاسیر قابل ذکر ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’توضیح  الفرقان تفسیر سورۃ المائدۃ ‘‘ مولانا حافظ  عبدالوہاب روپڑی﷾ کی  کاوش  ہے ۔ اس میں  الفاظ  کے معانی  آیات کے شان نزول اور تفسیر ی مطالب حسب ترتیب قلم بند کیے گئے ہیں ، بڑی سہل الفہم اور علمی فوائد اور تفسیری نکات پر مشتمل ہے ۔اسلوب سہل انگیز اور دل نشیں ہے اور استنباط احکام پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔  مصنف کتاب  ہذا حافظ  عبدالوہاب روپڑی صاحب روپڑی خاندان کے  چشم وچراغ ہیں  ۔ موصوف  نے   دینی  تعلیم جامعہ لاہور الاسلامیہ  ،لاہور  سے  حاصل کی  پھر  جامعہ ام القریٰ  تشریف گے  اور وہاں سے  سند فراغت حاصل   کر کے       وطن واپس تشریف لائے اور  عبد اللہ محدث روپڑی﷫  کی قائم کردہ درس گاہ جامعہ اہل حدیث  چوک دالگراں میں   تدریسی  خدمات انجام دینے کے علاوہ  دعوتی وتصنیفی خدمات بھی انجام دے رہے ہیں ۔موصوف صاحب قلم اور اچھے خطیب  بھی ہیں ۔ ان کے زیر اہتمام محدث روپڑی اکیڈمی بھی قائم ہے جس کی  طرف سے محدث روپڑی ﷫ کی بعض علمی اور تحقیقی کتب اور سلطان المناظرین حافظ عبد القادر روپڑی ﷫ کے مناظرات بنام میزان المناظرہ اور خطبات طبع ہوچکے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ موصوف کی  دعوتی و تبلیغی، تدریسی وتصنیفی خدمات کو  قبول فرمائے  اورتفسیری  سلسلہ   کو   پایہ تکمیل تک پہنچانےکی توفیق عطافرمائے ( آمین )(م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

11

عرض ناشر

 

12

تقریظ

 

13

تقریظ

 

17

پیش لفظ

 

19

مقدمہ

 

24

تاریخ نزول

 

29

وجہ تسمیہ

 

29

اسماء سورۂ مائدہ

 

29

سورت کےمحتویات

 

30

آیت نمبر1 کی وضاحت

 

31

آیت مبارکہ سےماخوذ ہونے والے احکام

 

34

آیت 2 کی وضاحت

 

34

آیت 21 کا شان نزول

 

35

اشعار رسول اللہ ﷺ کی سنت ہے

 

37

دوران حج تجارت

 

38

آیت مبارکہ سےاخذ ہونے والےمسائل

 

39

تکمیل دین اور عمر فاروق ﷜ کا رونا

 

49

حرام اشیاء کا حلال ہونا

 

50

آیت مبارکہ سے اخذ ہونے والےمسائل

 

51

شان نزول

 

53

ما قبل سے مناسبت

 

53

آیت مبارکہ سےاخذ ہونے والے احکام

 

55

مشرکہ عورت سے نکاح

 

59

آیت مبارکہ سےاخذ ہونے والے مسائل

 

60

ماقبل سے مناسبت

 

62

شان نزول

 

62

وضو کے لیے نیت

 

65

خلال

 

67

مسح

 

67

چہرہ کی تعریف

 

68

وضو کی فضیلت

 

69

جنابت کےاسباب

 

70

غسل کب واجب ہوتا ہے ؟

 

70

غسل کب مسنون ہوتا ہے ؟

 

71

غسل جنابت کا طریقہ

 

71

تیمم کن حالتوں میں جائز ہے ؟

 

72

تیمم کا طریقہ

 

72

نواقض تیمم

 

72

تیمم نعمت باری تعالیٰ ہے

 

73

آیت مبارکہ سےاخذ ہونے والے مسائل

 

74

آیت سے جو مسائل ثابت ہوتے ہیں

 

76

شہادت کی تعریف

 

78

آیت سے اخذ ہونے والے مسائل

 

79

شان نزول

 

81

آیت سے جومسائل ثابت ہوتے ہیں

 

82

ماقبل سے مناسبت

 

84

بنی اسرائیل کےقبائل اور نقباء

 

85

آیت کریمہ سے اخذ ہونے والے مسائل

 

86

تحریف کی اقسام

 

89

آیات سے جومسائل اخذ ہوتے ہیں

 

90

آیات مبارکہ کی ماقبل سےمناسبت

 

92

رسول اللہﷺکی صفات

 

92

آیات سے اخذ ہونےوالے مسائل

 

95

ما قبل سے مناسبت

 

96

عیسیٰ﷤ کاعاجز ہونا

 

97

آیت سے اخذ ہونے والے مسائل

 

98

آیت 18کا شان نزول

 

99

آیت سے جو مسائل اخذ ہوتےہیں

 

101

آیت 19 کا شان نزول

 

102

شمسی و قمری سال کےبارے اقوال

 

103

آیت سے جو مسائل اخذ ہوتے ہیں

 

105

ماقبل سے مناسبت

 

106

تین انعام

 

107

آیت سے اخذ ہونے والے مسائل

 

111

موسیٰ﷤ کی بد دعا

 

112

دعا کی قبولیت

 

112

وادی تیہ میں بنی اسرائیل پر انعامات الہٰی

 

113

موسیٰ﷤ کی وفات

 

113

آیت 25، 26سےاخذ ہونے والےمسائل

 

114

آیات کی ماقبل سے مناسبت

 

115

ہابیل اور قابیل کا واقعہ

 

116

متقی کی تعریف

 

117

ہابیل کی تین نصیحتیں

 

118

ہر قتل میں قابیل کی شراکت

 

119

مقام قتل

 

119

آیات سے جو مسائل اخذ ہوتے ہیں

 

120

قتل عمد کبیرہ گناہوں سے ہے

 

122

قتل نا حق سے رک جانا اجر عظیم کا باعث

 

122

اچھے یا برے طریقےکےموجد کا بیان

 

123

آیت 32سےثابت ہونےوالے مسائل

 

124

ماقبل سے مناسبت

 

126

آیت 33، 34 کا شان نزول

 

126

محاربین (فساد کرنےو الے) کون ہیں ؟

 

127

محاربین کی سزا

 

127

دنیاوی سزا

 

127

آخرت میں سزا

 

128

آیات سے اخذ شدہ مسائل

 

129

ماقبل سے مناسبت

 

131

وسیلہ کامفہوم

 

131

جہاد کا معنی

 

132

آیات سےاخذ ہونےوالے مسائل

 

133

ماقبل سے مناسبت

 

134

چوری کی تعریف

 

135

سرقہ کی اقسام

 

135

قطع ید کا طریقہ

 

135

حد کی شروط

 

135

چوری کا نصاب

 

136

آیات سے جومسائل ثابت ہوتے ہیں

 

138

آیت کی ماقبل سےمناسبت

 

140

آیت 41کا شان نزول

 

140

یہود کی خصلت بد

 

141

آیت مبارکہ سےثابت ہونے والے مسائل

 

143

یہودیوں کی صفات

 

145

رشوت کی تعریف

 

145

یہودیوں کےبارے میں فیصلے کا اختیار

 

146

آیات سےجومسائل ثابت ہوتے ہیں

 

147

ماقبل سے مناسبت

 

149

فیصلہ کرتے وقت حکام کے لیے ضروری ہدایات

 

150

زخم کاقصاص کب لیا جائے

 

152

معاف کر دینے کی فضیلت

 

152

ظلم کی تعریف

 

153

آیات سےجو مسائل اخذ ہوتے ہیں

 

153

کلام الہٰی میں ناسخ اور منسوخ کی بحث

 

156

اصلی انجیل پر ترک عمل کے اسباب

 

157

آیات سے اخذ شدہ مسائل

 

157

شریعت سابقہ کی منسوخی کی وجوہات

 

160

جاہلیت کی تعریف

 

163

آیات سے جو مسائل اخذ ہوتےہیں

 

164

آیت 51تا 53کا شان نزول

 

166

اختلاف اور اس کا حل

 

167

آیات سے جومسائل اخذ ہوتےہیں

 

169

آیات کی ماقبل سےمناسبت

 

170

ارتدار کی تعریف

 

170

عہد نبوی میں مرتد ہونےوالے قبائل

 

171

پہلا قبیلہ(بنو مذحج)

 

171

دوسرا قبیلہ( بنو حنیفہ )

 

171

مسیلمہ کذاب کی دربار رسالت میں حاضری

 

172

تیسرا قبیلہ( بنو اسد)

 

173

عہد صدیقی میں مرتد ہونیوالے قبائل

 

174

صدیق اکبر ﷜ کی اسلام پر جان نثاری

 

174

عہد فاروقی میں فتنہ ارتداد

 

175

مرتد کی سزا

 

175

ولائے ایمانی

 

177

آیات سے جو مسائل اخذ ہوتے ہیں

 

178

آیت57تا 59 کا شان نزول

 

179

آیات کی ماقبل آیات سے مناسبت

 

180

خلاف شریعت افعال پر خاموشی کی سزا

 

181

شعائر اسلام کااستہزا شیطانی صفت ہے

 

182

اذان کہنےوالے کی فضیلت

 

183

آیات جو مسائل اخذ ہوتے ہیں

 

185

یہودیوں پر اللہ کی ناراضگی

 

187

طاغوت کی تعریف

 

188

اہل کتاب کوعبد طاغوت کہنے کی وجہ

 

188

معاشرہ میں بگاڑ کی انتہا

 

190

برائی پر خاموشی کی سزا

 

191

اچھے معاشرے کی خصوصیات

 

191

علماء کےاقوال

 

192

آیات کی ماقبل سے مناسبت اور شان نزول

 

194

لفظ ’’ید‘‘ کا معنی

 

195

اعتراض اور اس کا جواب

 

196

یہود کے طبعی خصائص

 

197

اہل اسلام کے لیے لمحہ فکریہ

 

197

آیات سے جو مسائل ثابت ہوتےہیں

 

199

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27364
  • اس ہفتے کے قارئین 457013
  • اس ماہ کے قارئین 1080721
  • کل قارئین112688049
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست