#6640

مصنف : محمد بن سلیمان التمیمی

مشاہدات : 1192

اصول دین

  • صفحات: 68
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2720 (PKR)
(پیر 28 فروری 2022ء) ناشر : جمعیۃ الشیخ ابن عثیمین التعلیمیۃ والخیریۃ نیپال

دین کے بنیادی اصول رب کی معرفت،دین کی معرفت ،نبی ورسول کی معرفت ہیں  ۔لہذاہر مسلمان پر واجب ہے کہ وہ اپنے رب کی معرفت حاصل کرے اور تنہا اسی کی عبادت کرے نیز اس پر یہ بھی واجب ہے کہ وہ اپنے دین اور اپنے نبی محمدﷺکی معرفت حاصل کرے تاکہ حقیقی طور پر اہل ایمان میں سے ہو جائے۔ یہی وہ اصول ہیں جن کے بارے میں قبر کے اندر اس سے سوال کیا جائے گا۔ان بینادی اصولوں کی معرفت کے لیے   شیخ محمد بن سليمان التميمي کا عربی رسالہ  بعنوان  الواجبات المتحتمات المعرفة على كل مسلم ومسلمة  بہت  مفید ہے  مذکورہ رسالہ کی افادیت کے پیش نظر مختلف اہل علم نے اس کی عربی میں شروحات کی ہیں   ۔مترجمین نے متن رسالہ  اورشروحات کے تراجم کیے ہیں زیر نظر ترجمہ  محمد طاہر محمد حنیف سلفی حفظہ اللہ  نے’’ دین  کے بنیادی اصول ‘‘ کے نام سے کیا ہے  اور ہرموضوع کے آخر میں چند مشقی سوالات اور کچھ مفید اہم اضافہ جات کر کے  ابو عبد البر عبد الحی السلفی نے اسے مرتب کیا ہے  طلبہ  مدارس اسلامیہ اس رسالہ کے استفادہ سے  عقائد  صحیحہ  میں رسوخ حاصل  سکتے ہیں ۔ (م۔ا)

موضوع

صفحہ

عرض ناشر

3

عرض مترجم

6

چار اہم قواعد

9

دین کے تین بنیادی اصول

12

دین کی دو بنیادیں

15

لاالٰہ الا اللہ کی شرطیں

17

قرآن وحدیث سے مذکورہ بالا شرائط کے دلائل

19

محمد رسول اللہ ﷺ پر ایمان لانے کا مطلب

30

اسلام کے منافی امور

33

توحید

38

توحید کے بالمقابل شرک ہے

42

کفر دو طرح کا ہوتا ہے

48

نفاق تعریف و اقسام

52

طاغوت کا معنی اور اس کی اہم قسمیں

55

کتاب کا سوالات کی شکل میں سرسری جائزہ

61

صحیح جوابات کی نشانداہی کریں

64

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52394
  • اس ہفتے کے قارئین 109611
  • اس ماہ کے قارئین 1488330
  • کل قارئین99912874
  • کل کتب8672

موضوعاتی فہرست