#4101

مصنف : عبد السلام ندوی

مشاہدات : 11644

اسوہ صحابہ ؓ (جدید ایدیشن)

  • صفحات: 668
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26720 (PKR)
(جمعرات 01 دسمبر 2016ء) ناشر : دار القدس پبلشرز لاہور

آج سے چودہ صدیاں قبل جب لوگ ظلمت وکفر اور شرک میں پھنسے ہوئے تھے۔بیت اللہ میں تین سوساٹھ بتوں کو پوجا جاتا تھا۔ قتل وغارت ، عصمت فروشی، شراب نوشی، قماربازی اور چاروں طرف بدامنی کا دوردورہ تھا۔تومولائے کریم کی رحمت کاملہ جوش میں آئی اوراس بگھڑے ہوئےعرب معاشرے کی اصلاح کے لیے خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کو مبعوث فرمائے ۔آپ کی بعثت نبوت کے شروع میں ہی ایک مختصر سی جماعت آپﷺ پر ایمان لائی۔ جوآہستہ آہستہ بڑھ کر ایک عظیم طاقت اور حزب اللہ ،خدائی لشکر کی صورت اختیار کر گئی۔ اس جماعت نے آپﷺ کے مشن کی تکمیل کی خاطر تن من دھن کی بازی لگادی ۔چنانچہ رسول کریمﷺ نے اللہ تعالیٰ کی مدد اور سرفروش جماعت کی معیت سے جزیرۃ العرب کی کایا پلٹ کررکھ دی ۔اس جماعت کو اصحاب النبیﷺ کے نام سے پکارا جاتا ہے ۔ان کے بعد میں آنے والی ساری امت مجموعی طور پر تقویٰ اور اتباع کے مراتب عالیہ طے کرنے کے باوجود بھی ان اصحاب رسول ؐ کے مرتبے کو ہر گز نہیں پہنچ سکتی ۔ صحابہ کرام ﷢ کی جماعت انبیاء ورسل کے بعد سب مخلوق سے افضل ترین جماعت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اور نبی کریم ﷺ نے اپنی زبانِ نبوت سے صحابہ کے فضائل و مناقب کو بیان کیا۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ اسوۂ صحابہ ‘‘مولانا عبد السلام ندوی ﷫ کی مرتب شدہ کا جدید ایڈیشن ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے صحابہ کرام ﷢ کی حیات طیبہ، علم وعمل،امن وآشتی، عدل وانصاف، شفقت ورافت ، عزم وہمت جرات وشجات صدق وصفا اوراخلاق وتمدن کے دلنشیں تذکروں کو بڑے آسان اندا ز میں پیش کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ طبع ثانی

17

 دیباچہ

18

 مقدمہ

24

 صحابی کی تعریف

24

 صحابہ ؓ کی تعداد

29

 صحابہ کی شناخت

31

 صحابہ ؓ کی عدالت

33

 صحابہ کے طبقات

35

صحابہ ؓ کی زمانہ

36

 قبو ل ا سلام

38

قرآن مجید کااثر

38

 اخلاق نبوی ﷺ  کااثر

40

 مواعظ نبویﷺ کااثر

41

 شمائل نبویﷺ کااثر

41

 دعاۃ اسلام کااثر

42

 معجزات کااثر

42

 فتح مکہ کااثر

43

 قوت ایمان

44

طمع وترغیب سےبرگشتہ از اسلام نہ ہونا

44

 تحمل نہ ہونا

46

قطع علائق

49

 ہجرت

53

 عقائد

58

 توحید

58

 تنزہ عن الشرک

59

 بت شکنی

60

 ایمان بالرسالت

61

 ایمان با لغیب

64

 ایمان بالقدر

65

 عبادات

 

پنج وقتہ نیاوضو کرنا

67

 ہمیشہ باوضورہنا

67

پنج وقتہ مسواک کرنا

68

ابواب الصلوۃ

 

نماز پنج گانہ

68

نماز جمعہ

69

نوافل ، ا شراق اورصلوۃ کسوف

70

 تہجد ونماز ِشب

71

رسول اللہﷺ کےساتھ تہجد اور نوافل میں شرکت

73

 قیامِ رمضان

75

 پابندی اوقات نماز

76

 نماز میں خشوع وخضوع

79

 ابواب الزکاۃ

 

زکوۃ مفروضہ

80

 صدقہ فطر ادا کرنا

82

 صدقہ وخیرات

83

 مردوں کی جانب سےصدقہ کرنا

86

 اعزہ واقارب پرصدقہ کرنا

86

 صدقہ دینے پر اصرار

87

صدقہ دینے میں مسابقت

88

 اخفائے صدقہ

88

 اپنے بہتر مال کاانفاق

89

ابواب ا لصیام

 

صوم رمضان

91

سفر میں روزہ رکھنا

91

 صوم عاشورہ

92

 صوم داؤدی

93

صوم وصال

93

دوشنبہ اورپنجشنبہ کےروزے

93

 ایامِ بیض کےروزے

93

 صائم الدہر رہنا

94

 نفل کےروزے رکھنا

95

 مردوں کی جانب سےروزہ رکھنا

95

بچوں سےروزہ رکھوانا

95

اعتکاف

96

ابواب الحج

 

حج

96

باپ ماں کی طرف سے حج ادا کرنا

98

عمرہ

98

قربانی کرنا

99

ابواب الجہاد

 

 شوق جہاد

100

شوق شہادت

100

 خلوص  فی ا لجہاد

103

عمل بالقرآن

114

 اتباع سنت

114

 محرمات شرعیہ سےاجتناب

118

 اکل حرام سےاجتناب

118

 زکوۃ وصدقہ سےاجتناب

120

 قتل مسلم سےاجتناب

121

سود خوری سےاجتناب

122

 شراب خوری سےاجتناب

123

 بدکاری سےاجتناب

 124

راگ باجے سےاجتناب

126

 مشتبہات سےاجتنات

127

جامع الابواب

 

 تلاوت قرآن

130

 حفظ ِ قرآن

133

تسبیح وتہلیل

134

 ذکر الہیٰ

135

 خوف قیامت

135

 خوف عذاب قبر

138

 گریہ وبکا

138

 الحب فی اللہ

 140

 الغض فی اللہ

141

 مقامات مقدسہ کی زیارت

142

 فرائض مذہبی کےادا کرنے میں جسمانی تکلیفیں اٹھانا

143

 شوق حصول ثواب

144

 پابندی نذر وقسم

146

 تبجیل الرسول

 

برکت اندوزی

148

محافظتِ یادگار رسولؑ

150

 ادب رسول

153

 جاں نثاری

159

 خدمتِ رسول

163

 محبت رسول ﷺ

165

 اہل بیت اوررسول اللہﷺ کےاعزہ و اقارب کی عزت ومحبت

170

 رسول اللہﷺ کے دوستوں کی عزت ومحبت

173

 شوق زیارتِ رسول ﷺ

174

 شوق دیدار رسولﷺ

175

 شوق صحبت رسولﷺ

176

 رسول اللہﷺ کی صحبت کااثر

177

 استقبال رسول ﷺ

177

 ضیافت رسول

179

 نعت رسولﷺ

181

 رضامندی رسول ﷺ

182

 ماتم رسولﷺ

185

 تفویض الی الرسول ﷺ

186

 ہیبت رسول ﷺ

187

 اطاعت رسولﷺ

188

پابندی احکام رسول ﷺ

189

 ادب حرم نبویﷺ

193

فضائل اخلاق

 

مسکین نوازی

195

استعفاف

196

ایثار

198

فیاضی

199

کف لسان

204

عیب پوشی

206

انتقام نہ لینا

207

حلم

208

مہمان نوازی

209

تحفظ عزت

210

صبروثبات

211

جرات وشجاعت

213

اعتراف گناہ

215

صداقت

216

 دیانت

318

خاکساری

221

 عفو ودرگزر

222

 عصبیت اورحمیت قومی

223

 شکرالہیٰ

224

 استغنا

225

 شرم وحیا

226

 طہارت ونظافت

228

 زندہ دلی

230

 پابندی عہد

232

 رازداری

234

 جانوروں پرشفقت

235

غیرت

235

حسن معاشرت

 

 صلہ رحم

238

ماں باپ کےساتھ سلوک

240

 بھائی سےمحبت

242

 محبت اولاد

243

بچوں کی پرورش

245

 پرورش یتامیٰ

247

 شوہر کی محبت

249

 شوہر کی خدمت

250

 شوہر کےمال واسباب کی حفاظت

251

 شوہر کی خوشنودی

252

 بی بی کی محبت

253

 ہمسایوں کےساتھ سلوک

255

غلاموں کےساتھ سلوک

256

باہمی محبت

258

باہمی اعانت

260

 ایک کےرنج ومسرت میں دوسروں کی شرکت

261

حسن رفاقت

262

بزرگوں کاادب

263

دوستوں کی ملاقات

264

 ہدیہ دینا

264

عیادت

265

 تیمارداری

266

 عزاداری

266

 سلام کرنا

267

 مصافحہ کرنا

268

 معاوضہ احسان

268

 سپاس گزاری

269

 حسن ظن

269

 مصالحت وصفائی

270

 معاصرین کی فضیلت کااعتراف

271

مساوات

272

 فرق مراتب کالحاظ

27

حسن معاملت

 

 ادائے قر ض کاخیال

275

 قرض داروں کومہلت دینا

277

 وضع دین

278

 دوسرے کی جانب سےقر ض ادا کرنا

279

 وصیت کوپورا کرنا

279

 عورتوں کا مہرادا کرنا

280

بیبیوں کےدرمیان عدل کرنا

280

 بیع و شرا میں مساخت

280

 تقسیم وراثت میں دیانت

281

 ظلم و غضب سےاجتناب

281

 قسم کھانے سےاجتناب

282

 طرز معاشرت

 

 غربت وافلاس

283

 لباس

285

 غذا

287

 مکان

289

 سامان آرائش

290

 زہد وتقشّف

290

 اپنا کام خود کرنا

294

 ذرائع معاش

297

اسوہ صحابہ ؓ جلد دوم

 

دیباچہ

303

سیاسی خدمات خلافت الہٰی

307

 صحابہ ؓ کو خلافت کی خواہش نہ تھی

308

 خلافت کی ذمہ داریوں کااحساس

309

 فرائض خلافت

310

 مساوات

318

 زہد و تواضع

320

 ایثار

323

حق پسندی

325

رحم و شفقت

326

 علم و عفو

330

 مساوات فی الحقوق

331

 رعایا کےحقوق کااعلان

332

مشورہ

334

 نبوت و خلافت میں تفریق نہ امتیاز

335

 خانہ جنگی سےاجتناب

336

 اطاعت خلفاء

339

 لا طاعۃ فی معصیۃ اللہ

341

 سلاطین وامراء کی علمی مخالفت

343

 تشنت واختلاف سےاجتناب

344

 حقوق طلبی

345

 امراء وعمال

346

 عمال کی معزولی

357

 تنخواہ

359

صیغہ عدالت

 

 اصول وآئین عدالت

360

 قضاۃ کا انتخاب

361

 قضاۃ کی ذمہ داریوں کااحساس

362

 عدل و انصاف

362

 رشوت ستانی کا انسداد

363

 ماہرین فن کی شہادت

364

 تحریری فیصلے

364

 اخلاق کااثر مقدمات پر

365

صیغہ محاصل وخراج

 

 وصولی خرج کا طریقہ

370

 جزیہ

371

زکوۃ وعشور

371

 دیوان  و قربیت المال

372

پبلک ورکس

 

کنوئیں

374

 چوکیاں اورسرائیں

375

 مہمان خانے

376

حوض اورنہریں

376

نہرسعد

277

 نہرابی موسیٰ

378

 نہر معقل

378

نہرامیرالمومنین

379

 زرعی نہریں

379

 بند

380

 پل اورسڑک

380

 سرکاری عمارتیں

381

 دارالامارۃ

381

 جیل خانے

382

 غلہ خانے

382

 بیت المال

382

 بازار

383

 شفا خانے

383

 چھاؤنیاں اورقلعے

384

مقبرہ

385

 حمام

386

 وصیت

386

 اوقاف

386

 شہروں کی آبادی

388

 بصرہ وکوفہ

388

 فسطاط اور موصل

390

 جیزہ

390

 اروبیل

390

 مرعش

391

 قیرون

391

تعزیر و حدود ذمی رعایا کےحقوق

400

مذہبی تعلقات

400

 تمدنی تعلقات

401

 سیاسی تعلقات

402

 جان کی حفاظت

407

 مال وجائیداد کی حفاظت

408

 مذہبی آزادی

409

 جزیہ کی وصولی میں رعایت ونرمی

409

 ملکی حقوق

410

 آزادی تجارت

411

  سازش وبغاوت کی حالت میں ذمیوں کےساتھ سلوک

411

 ان مراعات کا ذمیوں پراثر

412

 عیسائیوں اوریہودیوں کی جلا وطنیاں

413

 یہود وخیبر

413

 نصارائے نجران

414

 نصارائے بحربسوس

415

غلاموں کےحقوق

 

 اسیران جنک کا قتل نہ کرنا

416

 اسیران جنگ کوکھانا اوران کےآرام وآسائش کاسامان بہم پہنچانا

417

 شاہی خاندان کےاسیران جنگ کےساتھ برتاؤ

417

 اسیران جنگ کواعزہ واقارت سےجدانہ کرنا

418

 لونڈیوں کےساتھ بغیر استبراء کےمقاربت نہ کرنا

418

 غلاموں کی آزادی

419

 عرب کا غلام نہ بنانا

424

 غلاموں کو مکاتب بنانا

425

 ام الولد کےبیع وشرار کی ممانعت

425

 اسیران جنگ کےاعزہ و اوقارب کا جدانہ کرنا

426

غلاموں کےوظیفے

427

 غلاموں کی تعلیم

427

 غلاموں کوامان دینےکاحق دینا غلاموں کی عزت آبرو کی حفاظت

428

 رعایا کی آسائش کا انتظام

 

 شیرخواربچوں کےوظیفے

430

 لاوارث بچوں کےوظیفے

430

 قحط کاانتظام

431

 رعایا کی شکایتوں سےواقف ہونےکے مسائل

432

 موذی جانوروں کاقتل

432

 مذہبی خدمات اشاعت اسلام

 

نومسلموں کا تکفل

450

اقامت دین

 

 عقائد

452

 نماز

453

 زکواۃ

455

 حج

455

 روزہ

456

 تحریم مدینہ

457

 جمع وترتیب قرآن

458

 احتساب

461

تجدید واصلاح

 

 رسوم جاہلیت کاانسداد

468

 شرک و بدعت کاا ستیصال

469

 اصلاح اخلاق

470

 اصلاح بین الناس

 473

 اصلاح معاش

 474

ارشاد وہدایت

 

 پندونصیحت

476

 نمونہ مثال

476

 وعظ ومثال

476

 کلمات طیبہ

477

جہاد

 

جہاد  کی حقیقت

479

 عہدنبوت میں صحابہ کرام ؓ کا فوجی

479

 تمام قوم کافوج بنانا

480

 فوجی اشعار

480

 فوج کی تقسیم

481

 فوج کی تعلیم وتربیت

481

 زخمیوں کی مرہم پٹی کاانتظام

482

 جہاد کے لیے سازو سامان

483

 صحابہ ؓ کرام کافوجی نظام

484

 غزویہ بحریہ

489

 جہاز سازی کاکارخانہ

491

فتوحات صحابہ اوران کےعلل و اسباب

492

 تعمیر مساجد

504

 مسجد جمعہ

506

 مسجد فضیح

506

 مسجد بنو قریظہ

506

 مسجد ام ابراہیم

506

 مسجد بنو ظفر

506

 مسجد بنو معاویہ

506

 مسجد فتح

507

 مسجد قبلتین

507

 مسجد السقیاء

 507

مسجد ذباب

507

 مسجد احد

507

 انصاب حرم

513

خدمات متفرقہ

 

 مسجد کی صفائی

514

 مسجد  میں روشنی کاانتظام

514

 مسجد میں بخورہ کاانتظام

515

 مسجد کی نگرانی

515

 اذان

515

امامت

516

 حجاج کی خدمت

516

علمی خدمات

 

تعلیم قرآن

517

 تعلیم حدیث

522

 تعلیم فقہ

526

عملی تعلیم

528

 تعلیم تحریر و کتابیت افتاء

529

 علم التفسیر

531

 علم حدیث

534

 فن روایت کی ضرورت

 540

 صحابہ کرام ؓ  نےفن حدیث کوکیوں کرمحفوظ رکھا

545

 صحابہ کرام ؓ نے فن حدیث کوکیوں کرمحفوظ رکھا

546

 شوق حدیث میں سفر

547

 صحابہ کرام نے کس جرم و احتیاط کےساتھ ہم تک

551

  حدیث کو پہچانا حدیث کا مقصد 

554

صحابہ کرام کے پاس حدیث کا 

555

 کس قدر تحریری ذخیرہ موجود تھا

556

 فرامین رسولﷺ  جن لوگوں نےصحابہ کرام سےروایتیں کی انہوں نے نےاحادیث کا کس قدر

557

 تحریری ذخیرہ فراہم کیا۔

557

 مدارج حدیث کی تعین

559

 درایت

562

 طبقات الصحابہ

565

مرویات کی تعداد

 

 علم فقہ

 

 صحابہ کرام ؓ نےرسول اللہ ﷺ

571

 سےکیونکر فقہ کی تعلیم حاصل کی

573

 طبقات فقہائے صحابہ ؓ کرام نےتابعین کو

573

 کیونکر فقہ کی تعلیم دی؟

575

 فقہ تدوین مسائل صحابہ کرام نےاصول فقہ کےمسائل کس قدر ایجاد کئے 

576

 صحابہ کرام ؓ کےاختلافی مسائل کامنشاء کیا تھا

579

علم اسرار الدین

582

 علم تصرف

593

 صوفی اورتصوف

593

 خانقاہیں

596

 اجزائے تصوف کی بے اعتدالی

596

 اصلاحات تصوف

599

 سلسلہ تصوف

 599

 تصوف صحابہ ؓ

604

 حضرت ابوبکر صدیق ؓ

606

 حضرت عمر فاروق ؓ

610

 حضرت عثمان غنی ؓ

613

 حضرت علی ؓ

615

 اصحاب صفہ

616

 عام صحابہ

618

 تصوف صحابہ ؓ کی حقیقت

621

 مقامات واحوال

625

 علم الانساب

636

 علم تاریخ

638

 شعر و شاعری

641

 خطابت اورزور تقریر

654

 خاتمہ

 

صحابہ کرام  کااثر

 

 صحابہ کرام ؓ کامذہبی اثر

660

 صحابہ ؓ کرام کااخلاقی اثر

662

 صحابہ کرام کاعلمی اثر

662

 صحابہ کرام علمی اثر

664

 صحابہ کرام کا اثرعقائد پر

666

 صحابہ کرام ؓ کااثر  سیاست پر

667

 خاتمہ

668

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18364
  • اس ہفتے کے قارئین 498491
  • اس ماہ کے قارئین 933976
  • کل قارئین107600738
  • کل کتب8810

موضوعاتی فہرست