#2231

مصنف : قاری محمد ادریس العاصم

مشاہدات : 6443

زینت المصحف

  • صفحات: 222
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5550 (PKR)
(پیر 19 جنوری 2015ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی مقدس اور محترم کتاب ہے۔ جو جن وانس کی ہدایت ورہنمائی کے لیے  نازل کی گئی ہے ۔ اس کا پڑھنا باعث اجراوثواب ہے اوراس پر عمل کرنا تقرب الی اللہ او رنجاتِ اخروی کا ذریعہ ہے ۔ یہ  قرآن باعث اجروثواب اسی وقت ہوگا  کہ جب اس کی تلاوت اسی طرح کی جائے جس طرح تلاوت کرنے کا حق ہے اور یہ  صرف اور صرف علم تجوید ہی سے حاصل ہوگا۔ علم تجوید کا ثبوت قرآن کریم ،احادیث نبویہ ۔اجماع امت ، قیاس اوراقوال ائمہ سے  ملتا ہے۔تجوید وقراءات کی اہمیت وحجیت  پر کئی اہل علم قراء کی کتب  موجود ہیں ۔ زیر  نظر کتاب ’’زینۃ المصحف‘‘ استاذ القراء   قاری  محمدادریس العاصم ﷾ (فاضل مدینہ یونیورسٹی )کی کاوش ہے جس میں انہو ں نے قواعد التجویدکو آسان فہم انداز میں  بیان کیا ہے ۔اور آخر میں معروف ائمہ  قراء کا تعارف بھی پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ تجوید وقراءات کے میدان میں  موصوف قاری صاحب کی خدمات کو قبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

قرآن کی تعریف

 

5

جمع و تدوین کا بیان

 

5

قرآن کریم کی منزلیں

 

9

مکی و مدنی اصطلاحات

 

10

اہمیت تجوید

 

12

حدیث شریف سے علم تجوید کا ثبوت

 

18

علم تجوید کا اجماع امت سے ثبوت

 

23

تجوید اور تجوید کی تعریف

 

37

وصل کا بیان

 

46

مخارج حروف

 

55

صفات حروف کا بیان

 

63

صفات کی اقسام

 

65

را کی حالتوں کا بیان

 

87

کلمہ کی اقسام

 

110

مشدد حروف کی ادائیگی

 

120

وقف میں مد کی وجوہ

 

136

وقف کا بیان

 

148

سکتہ کا بیان

 

154

مقطوع موصول کی اہمیت

 

172

حذف اور اثبات کا بیان

 

181

امام عاصم کے حالات زندگی

 

189

سند روایت حفص

 

207

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20898
  • اس ہفتے کے قارئین 451311
  • اس ماہ کے قارئین 103457
  • کل قارئین109424895
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست