#2257

مصنف : ڈاکٹر شفیق الرحمن کیلانی

مشاہدات : 4483

ذبح کرنے کا طریقہ اسلام اور سائنس کی روشنی میں

  • صفحات: 20
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 400 (PKR)
(جمعرات 31 جولائی 2014ء) ناشر : مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور

دس ذوالحجہ کے دن  قربانی کرنا  اللہ تعالی کے ہاں  سب سے بہترین عمل ہے نبیﷺ کا فرمان ہے : یقینا یوم النحر اللہ تعالی کےہاں بہترین دن ہے ( سنن ابوداود حدیث: 1765 ) اللہ تعالی کےہاں  کوئی بھی عبادت کا عمل تب ہی  قابل  قبول ہوتا ہے کہ  جب  اسے نبی کریمﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کیا جائے ۔ کیوں کہ نبی کریم ﷺ کی ذات مبارکہ  تمام اہل اسلام کے لیے  اسوۂ حسنہ ہے ۔عبادات میں سے  اہم  عبادت  عید الاضحیٰ کے دن جانوروں کواللہ تعالی کی رضا کے لیے  ذبح کرنا ہے  اس سلسلے میں  ہمارے معاشرے میں بہت سی کتاہیاں پائی جاتی ہیں۔جن میں سے ایک یہ ہے کہ  جانوروں کو صحیح اسلامی طریقہ سے ذبح نہیں کیا جاتا۔زیر نظر کتابچہ ’’ ذبح کرنے کا طریقہ اسلام اور سائنس کی روشنی میں !‘‘ ڈاکٹر شفیق الرحمن کیلانی  ﷾  کا مرتب شدہ ہے  جس میں  انہوں نے  قرآن وحدیث اور سائنس کی روشنی میں جانوروں کوذبح کرنے  کے  طریقہ کوبیان کرتے ہوئے  اختصار کے ساتھ  قربانی کے  متعلقہ احکام ومسائل اور  قربانی کے جانور کے اوصاف کوبھی بیان  کردیا ہے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ  اللہ تعالی اس کتابچہ کو عوام الناس کےلیے فائدہ مند بنائے (آمین)  (م۔ ا )

عناوین

 

صفحہ نمبر

جانور ذبح کرنے کا اسلامی طریقہ

 

1

اسوہ حسنہ

 

1

چھریوں کو جانوروں سے چھپاؤ

 

2

جدید طبی تحقیقات شرعی بصائر

 

4

شرعی و روحانی حقائق بصائر

 

9

ماحصل

 

16

قربانی سے متعلقہ احکام و مسائل

 

17

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2635
  • اس ہفتے کے قارئین 7468
  • اس ماہ کے قارئین 24475
  • کل قارئین55211150

موضوعاتی فہرست