#4331

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

مشاہدات : 9026

زبان کی ہلاکتیں

  • صفحات: 138
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3450 (PKR)
(جمعرات 09 مارچ 2017ء) ناشر : حدیبیہ پبلیکیشنز لاہور

زبان اللہ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔ یہ وہ عضو ہے جس کے ذریعہ انسان اپنے احساسات وجذبات کی ترجمانی کرتا ہے انسان اسی کی وجہ سے باعزت مانا جاتاہے اور اسی کی وجہ سے ذلت ورسوائی کا مستحق بھی ہوتا ہے۔ اس نعمت کی اہمیت کو وہ شخص سمجھ سکتا ہے جس کے منہ میں زبان ہے لیکن وہ اپنامافی ضمیر ادا نہیں کرسکتاہے۔اللہ کا فرمان ہے : أَلَمْ نَجْعَلْ لَهُ عَيْنَيْنِ وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ(سورۃالبلد) ’’ کیا ہم نے اس کے لئے دو آنکھیں اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں بنایا۔‘‘سب سے زیادہ غلطیاں انسان زبان سے ہی کرتا ہے۔لہٰذا عقلمند لوگ اپنی زبان کو سوچ سمجھ کر اور اچھے طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔ زبان کو غلط اور بری باتوں سے بچا کر اچھے طریقے سے استعمال کرنا زبان کی حفاظت کہلاتا ہے۔ ہمارے دین اسلام میں زبان کی حفاظت کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ زبان کی ہلاکتیں ‘‘ شیخ سعید بن علی قحطانی کی عربی کتاب آفات اللسان فی ضوء الکتاب والسنۃ کا ترجمہ ہے ترجمہ کی سعادت ابو عثمان خبیب احمد سلیم نے حاصل کی ہے ۔ یہ کتاب آفات زبان کے موضوع پر کلام لٰہی اور فرمانِ نبوی اوراقوال سلف صالحین کا شاندار مجموعہ ہے۔انہوں نے اس کتاب میں کتاب وسنت کی روشنی میں زبان کی خرابیوں اور تباہ کاریوں کےسلسلے میں تمام تعلیمات کوایک خوبصورت لڑی میں پرو کر اس موضوع کا حق ادا کردیا ہے ۔ اللہ تعالی اس کتاب کے مصنف ،ناشر،مترجم کو جزائے خیر سے نوازے او ر ہرقاری کےلیے اس کا نفع عام کردے۔اس کے مندرجات پرہم سب کوعمل کرنےکی توفیق عطاء فرمائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش  گفتار

7

مقدمہ

9

باب اول ٭غیبت ونمیمت (چغلی )

 

پہلی فصل غیبت

12

پہلی بحث :غیبت کی تعریف

12

دوسری بحث:غیبت اورنمیمت میں فرق

13

تیسری بحث :غیبت کاحکم

14

چوتھی بحث:بحث میں مبتلا ہونیکی تنبیہات

14

پانچویں بحث:جوکوئی اپنےمسلمان بھائی کی جوغیبت سنے اسےکیاکرناچاہیے

25

چھٹی بحث :غیبت پر ابھارنے والےاسباب

28

ساتویں بحث: غیبت کاعلاج

31

پہلا علاج

31

دوسرا علاج

33

اگرغیبت کاباعث واستہزاء ہوتو

34

اگرغیبت کرنےوالالوگوں پر مہربانیاں حاصل کرنےکاخواہش مندہوتو

34

آٹھویں بحث :غیبت سےتوبہ کاطریقہ

35

نویں بحث: کونسی  غیبت جائز ہے؟

36

دوسری فصل ٭نمیمت (چغل خوری )

 

پہلی بحث: چغل خوری کی تعریف

40

دوسری بحث :چغل خوری کاحکم

41

تیسری بحث :چغل خوری میں مبتلا ہونے سےڈرانا

41

چوتھی بحث: جس سے چغلی کی جائے اسےکیاکرناچاہیے

44

پانچویں بحث: دوچہروں والاآدمی

45

چھٹی بحث،: چغل خوری میں مبتلا ہونےکےمحرک اسباب

46

ساتویں بحث: چغل خوری کاعلاج

46

آٹھویں بحث: کونسی چغل خوری جائز ہے؟

46

دوسراباب ٭اللہ تعالیٰ پرنامعلوم باتیں کہنا

 

پہلی فصل اللہ اوراس کےرسول پر جھوٹ

48

پہلی بحث:جھوٹ کی تعریف

48

دوسری بحث: اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ پر بولنے سےمتعلق تنبیہات

48

تیسری بحث: رسول اللہ ﷺ پرجھوٹ کاحکم اوراس کی سزا

55

نبی کریم ﷺ پرجھوٹ بولنےکی تحریمی عظمت

55

دوسری فصل ٭ عام جھوٹ

 

دوسری فصل عام جھوٹ

57

پہلی بحث : جھوٹ کاحکم

57

دوسری بحث: جھوٹ میں مبتلا ہونےکی تنبیہات

58

تیسری بحث: خواب میں جھوٹ بولنا

62

چوتھی بحث: کون سا جھوٹ جائز ہے ؟

62

تیسری فصل ٭جھوٹی گواہی

 

پہلی بحث: زور (جھوٹ )کی تعریف

66

دوسری بحث: جھوٹی گواہی میں مبتلا ہونےکی تنبیہات

67

تیسری بحث: جھوٹی گواہی سےجوجرائم جنم لیتےہیں

75

تیسراباب ٭تہمت لگانا،ہرقسم کےجھگڑےاورفحش زبانی

 

پہلی فصل تہمت لگانا

78

پہلی بحث: تہمت کی تعریف

78

دوسری بحث: تہمت میں مبتلا ہونےکی تنبیہات

78

دوسری فصل ٭جھگڑے اورلڑائی

 

پہلی بحث: ناحق لڑائی کرنا

82

پہلی قسم

82

دوسری قسم مذموم جھگڑا

83

ناحق جھگڑے پہ آمادہ کرنےوالے اسباب

85

دوسری بحث :لڑائی جھگڑااوراختلاف

86

تیسری بحث: جھگڑوں اورغضب کاعلاج

89

تیسری فصل ٭زبان کی فحش گوئی

 

پہلی بحث : زبان کی فحش گوئی اختیار کرنےمیں تنبیہات

90

دوسری بحث: ستاروں سےبارش طلب کرنا

99

تیسری بحث: غیراللہ کےنام پر قسم اٹھانا

100

چوتھی بحث: جھوٹی قسم اورعطیہ دےکر احسان جتلانا

102

پانچویں بحث: ملک الاملاک کےنام رکھنا

104

چھٹی بحث: زمانےکوگالی دینا

104

ساتویں بحث: میت پر نوحہ کرنا

105

آٹھویں بحث، کسی کےریٹ پر ریٹ لگا کرگاہک توڑنا

106

نویں بحث : کسی کی بےجاتعریف کرنا

107

 دسویں بحث: کسی قدر تعریف جائز ہے

108

گیارہویں بحث:انسان کااپنی ذات کےستر کو پھاڑنا

110

بارہویں بحث: گالی گلوچ اورایمان والوں سےمذاق کرنا

110

پہلی تاویل

114

دوسری تاویل

115

تیرہویں بحث: اپنے والدین کو گالی دیناکبیرہ گناہوں میں شامل ہے

116

چودھویں بحث: لعن طعن کرنا

116

پندرھویں بحث: نافرمان اورکافر لوگوں پر عمومی لعنت کاجواز نہ کہ کسی کی تعیین کرکے

120

سولہویں بحث: ماشاءاللہ وشاءشلان ‘‘اللہ اورفلان کی مرضی کہنا لولااللہ وفلان ‘‘اگر اورفلان کادخل نہ ہوتا‘‘کہتا

121

سترہویں بحث:لو(اگر)اورتقدیروں کواللہ کےسپرد نہ کرنا

122

اٹھارہویں بحث: آدمی کایوں کہنا کہ لوگ ہلاک ہوگئے

123

انیسویں بحث: حرام گانا بجانا اورشعر

124

بیسویں بحث: جھوٹا وعدہ

125

اکیسویں بحث: جونیکی کاحکم توکرے لیکن خوداس پر عمل پیرانہ ہوبرائی سےروکے لیکن خوداس کو کرتارہے ۔

126

بائیسویں بحث: خاوند یابیوی کاراز ظاہر کرنا

127

تیئیسویں بحث: اسلام کےعلاوہ کسی اروملت کی قسم کھانا

127

چوبیسویں بحث: فاسق کوسردار بنانا

128

پچیسویں بحث: بخارکوگالی دینا

128

چوتھی فصل٭زبان کی حفاظت واجب ہے

129

خاتمتہ الکتاب

135

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21878
  • اس ہفتے کے قارئین 21878
  • اس ماہ کے قارئین 1029859
  • کل قارئین107696621
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست