دکھائیں
کتب
  • 1 #172

    مصنف : ارشاد الحق اثری

    مشاہدات : 31040

    مقالات ارشاد الحق اثری جلد1

    dsa (ہفتہ 29 اگست 2009ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد
    #172 Book صفحات: 327

    عالم اسلام میں سے ایک مخصوص حلقے کے اس رویے کی کسی طور بھی تائید نہیں کی جاسکتی کہ اجتہاد کادروازہ بند ہوچکاہے- اگر اس مؤقف کو تسلیم کر لیا جائے تو معاشرہ یقینی طور پر جمود کا شکار ہوکر عصر حاضر میں پیش آمدہ نئے نئے مسائل کے حل سے عاری نظر آئیگا- مزید برآں اجتہاد کا دروازہ خود خدا تعالی نے امت  محمدیہ کے لیے کھولا ہے جس کی توثیق متعدد فرامین نبوی  سے ہوتی ہے-زیر نظر کتاب میں مولانا ارشاد الحق اثری صاحب نے اجتہاد کا دامن تھام کر غیر تقلیدی رویہ اختیار کرنے والوں پر کیے جانے والے اعتراضات  کا علمی جواب پیش کیا ہے-مصنف نے مقلدین کی تنگ نظری اوراس سلسلے میں  مسلک اعتدال کا تذکرہ کرتے ہوئے  فقہاء کے مابین اختلاف کی نوعیت بیان کی ہے-علاوہ ازیں تراویح کی مسنون تعداد،حلالہ، عید میلاد کے بارے میں قرآن وسنت کا اصل مؤقف بیان کرنے کے ساتھ ساتھ علامہ کوثری کے افکار ونظریات پر روشنی ڈالی ہے-مزید برآں ایسے ڈھیروں مسائل کو کتاب کی زینت بنایا گیا ہے جو کتاب و سنت کے حامیوں کے مابہ الامتیاز ہیں اورمقلدین حضرات  اپنی تقلیدی روش کی بناء پرواضح دلائل کے باوجود ان سے اعراض ک...

  • 2 #172.01

    مصنف : ارشاد الحق اثری

    مشاہدات : 10961

    مقالات ارشاد الحق اثری جلد2

    (پیر 30 ستمبر 2013ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد
    #172.01 Book صفحات: 356

    عالم اسلام میں سے ایک مخصوص حلقے کے اس رویے کی کسی طور بھی تائید نہیں کی جاسکتی کہ اجتہاد کادروازہ بند ہوچکاہے- اگر اس مؤقف کو تسلیم کر لیا جائے تو معاشرہ یقینی طور پر جمود کا شکار ہوکر عصر حاضر میں پیش آمدہ نئے نئے مسائل کے حل سے عاری نظر آئیگا- مزید برآں اجتہاد کا دروازہ خود خدا تعالی نے امت  محمدیہ کے لیے کھولا ہے جس کی توثیق متعدد فرامین نبوی  سے ہوتی ہے-زیر نظر کتاب میں مولانا ارشاد الحق اثری صاحب نے اجتہاد کا دامن تھام کر غیر تقلیدی رویہ اختیار کرنے والوں پر کیے جانے والے اعتراضات  کا علمی جواب پیش کیا ہے-مصنف نے مقلدین کی تنگ نظری اوراس سلسلے میں  مسلک اعتدال کا تذکرہ کرتے ہوئے  فقہاء کے مابین اختلاف کی نوعیت بیان کی ہے-علاوہ ازیں تراویح کی مسنون تعداد،حلالہ، عید میلاد کے بارے میں قرآن وسنت کا اصل مؤقف بیان کرنے کے ساتھ ساتھ علامہ کوثری کے افکار ونظریات پر روشنی ڈالی ہے-مزید برآں ایسے ڈھیروں مسائل کو کتاب کی زینت بنایا گیا ہے جو کتاب و سنت کے حامیوں کے مابہ الامتیاز ہیں اورمقلدین حضرات  اپنی تقلیدی روش کی بناء پرواضح دلائل کے باوجود ان سے اعراض ک...

  • 3 #172.02

    مصنف : ارشاد الحق اثری

    مشاہدات : 5550

    مقالات ارشاد الحق اثری جلد 3

    (ہفتہ 01 جون 2019ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد
    #172.02 Book صفحات: 354

    محقق العصر مولانا رشاد الحق اثری﷾ 1948 ء میں   لیاقت پور، رحیم یار خان میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک معروف مصنف،محقق اور مدرس ہیں، ادارہ علوم اثریہ فیصل آباد کے بانی اور مدیر شعبہ تحقیق و تصنیف ہیں۔ آپ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے علاہ ہفت روزہ الاعتصام کی مجلس ادارت کے رکن ہیں۔آپ   پچاس سےزائد عربی اردو کتب کے مصنف ہیں نیز ہفت روزہ  الاعتصام ، ماہنامہ  محدث   ودیگرکئی  مجلات میں  آپ کے  بیسیوں علمی وتحقیقی مضامین شائع ہوچکے ہیں ۔ علمی تحقیق وتنقید  آپ کا خاص  موضوع ہے علوم حدیث ، اسما الرجال اورتحقیق وتنقید کےمیدان میں  آپ   کو مکمل  عبور   حاصل ہے اللہ تعالیٰ  مولانا صاحب  کی زندگی میں مزید خیروبرکت فرمائے  اورانہیں تندرستی ، صحت وعافیت  اورایمان والی زندگی دے۔اور ان کی  تدریسی  ودعوتی ،تحقیقی  وتصنیفی  مساعی  خدمات کو شرف قبولیت  سے  نوازے۔(آمین) زیر نظر کتاب مولانا ارشاد الحق اثری﷾ کے...

  • 4 #172.03

    مصنف : ارشاد الحق اثری

    مشاہدات : 6005

    مقالات ارشاد الحق اثری جلد 4

    (اتوار 02 جون 2019ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد
    #172.03 Book صفحات: 466

    محقق العصر مولانا رشاد الحق اثری﷾ 1948 ء میں   لیاقت پور، رحیم یار خان میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک معروف مصنف،محقق اور مدرس ہیں، ادارہ علوم اثریہ فیصل آباد کے بانی اور مدیر شعبہ تحقیق و تصنیف ہیں۔ آپ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے علاہ ہفت روزہ الاعتصام کی مجلس ادارت کے رکن ہیں۔آپ   پچاس سےزائد عربی اردو کتب کے مصنف ہیں نیز ہفت روزہ  الاعتصام ، ماہنامہ  محدث   ودیگرکئی  مجلات میں  آپ کے  بیسیوں علمی وتحقیقی مضامین شائع ہوچکے ہیں ۔ علمی تحقیق وتنقید  آپ کا خاص  موضوع ہے علوم حدیث ، اسما الرجال اورتحقیق وتنقید کےمیدان میں  آپ   کو مکمل  عبور   حاصل ہے اللہ تعالیٰ  مولانا صاحب  کی زندگی میں مزید خیروبرکت فرمائے  اورانہیں تندرستی ، صحت وعافیت  اورایمان والی زندگی دے۔اور ان کی  تدریسی  ودعوتی ،تحقیقی  وتصنیفی  مساعی  خدمات کو شرف قبولیت  سے  نوازے۔(آمین) زیر نظر کتاب مولان...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49469
  • اس ہفتے کے قارئین 409543
  • اس ماہ کے قارئین 1033251
  • کل قارئین112640579
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست