راجپوت اقبال احمد

  • نام : راجپوت اقبال احمد

کل کتب 1

  • 1 #6680

    مصنف : راجپوت اقبال احمد

    مشاہدات : 1093

    اہرام مصر اور فرعون کے عجائبات

    (منگل 12 اپریل 2022ء) ناشر : سائنس ڈائجسٹ پبلی کیشنز
    #6680 Book صفحات: 238

    اہرام اہرم کی جمع ہے  جس کا معنی ہے پرانی عمارت۔مخصوص شکل کے مخروطی مقابر کو اہرام کہا جاتا ہے اہرام مصر کا شمار انسان کی بنائی ہوئی عظیم ترین تعمیرات میں ہوتا ہے۔ یہ اہرام زمانہء قدیم کی مصری تہذیب کے سب سے پرشکوہ اور لافانی یادگار ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کے  مطابق ان اہرام کی تعمیر کا مقصد فراعین مصر اور شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد کا مدفن تھا۔ اہرام مصر میں غزہ کا عظیم اہرام دنیا کے سات عجائبات میں سے وہ واحد عجوبہ ہے جو ابھی تک اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔اہرام اور فرعونوں کے واقعات میں انسانی ہنر اور کمال کے ساتھ ساتھ عبرت اور بے بسی کےبھی بڑے گہرے نقوش ثبت ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’اہرام مصر اور فرعونوں کے عجائبات ‘‘ وارن اسمتھ(Warren Smith ) کی  انگریزی کتاب The Secrt Forces Of The Pyramids  کا اردو ترجمہ  ہے ۔جناب راجپوت اقبال احمد نے اس خوبی سے اسے انگریزی سے اردو میں منتقل کیا ہے کہ  یہ گمان ہی نہیں ہوتا...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35236
  • اس ہفتے کے قارئین 252232
  • اس ماہ کے قارئین 117035
  • کل قارئین74577494

موضوعاتی فہرست