ڈاکٹر آصف ہیرانی

  • نام : ڈاکٹر آصف ہیرانی

کل کتب 1

  • 1 #6693

    مصنف : ڈاکٹر آصف ہیرانی

    مشاہدات : 4031

    سورہ یوسف علم نفسیات کے تناظر میں

    (پیر 25 اپریل 2022ء) ناشر : اسلامک لرننگ فاؤنڈیشن
    #6693 Book صفحات: 493

    سورۃ یوسف قرآن مجید کی 12 ویں سورت جس میں سیدنا یوسف ﷤ کا قصہ بیان کیا گیا ہے۔ نبی  کریم ﷺکی مکی زندگی کے آخری دور میں یہ سورت نازل ہوئی۔سورہ یوسف قرآن مجید کی وہ واحد سورۃ ہے جو اپنے اسلوب بیاں، ترتیب بیاں اور حسنِ بیاں میں باقی سور سے منفرد اور نمایاں ہے۔ پوری سورہ  مبارکہ کا مضمون سیدنا یوسف ﷤کی سیرت کے نہایت اجلے پہلو، عفت و عصمت اور پاکیزہ سیرت و کردار پر مشتمل ہے۔ زیر نظر کتاب’’سورۃ یوسف علم نفسیات کے تناظرمیں  ‘‘ ڈاکٹر آصف ہیرانی  کےپی ایچ ڈی  کے مقالے  بعنوان  الاشارات التربوية في سورة يوسف كا اردو ترجمہ ہے  یہ کتاب 5؍ابواب پر مشتمل ہے  ۔پہلےباب میں سورۃ یوسف کا تعارف  باب دوم میں علم نفسیات سے متعلق سورہ یوسف کی روشنی میں کچھ اہم نکات ذکر کیے گئے ہیں ۔باب سوم میں سورۃ یوسف کی روشنی میں معاشرتی  تعلیم اور ان پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے جن کے بغیر ایک اچھا معاشرہ کنبہ تشکیل نہیں پاسکتا ہے۔...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49396
  • اس ہفتے کے قارئین 166499
  • اس ماہ کے قارئین 740546
  • کل قارئین110061984
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست