ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی

  • نام : ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی

کل کتب 1

  • 1 #6804

    مصنف : ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی

    مشاہدات : 2217

    بیان زندگی

    (جمعرات 29 ستمبر 2022ء) ناشر : الاثریہ فاؤنڈیشن جہلم
    #6804 Book صفحات: 512

    خود نوشت آپ بیتی یک نثری ادبی صنف ہے۔  جو کسی فرد ِ واحد کی زندگی کے اہم ادوار پر محیط ہوتی ہے  اور اسی کے قلم کی رہینِ منت ہوتی ہے جسکے آئینے میں اس فرد کی داخلی اور خارجی زندگی کاعکس براہِ راست نظرآتا ہے ۔ خود نوشت کا محور مصنف کی شخصیت ہوتی ہےآپ بیتی جب ایک مستقل تصنیف کی شکل میں ہو اور وہ مصنف کی خود نوشت داستانِ حیات ہو تو اسے انگریزی میں autobiography اور اردو میں خود نوشت سوانح عمری یا خود نوشت سوانح حیات یا آپ بیتی کہتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’بیانِ زندگی‘‘  جدید ترقی یافتہ شارجہ کے بانی حکمران ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی  حفظہ اللہ کی عربی زبان میں تحریرہ کر دہ  سحر آفرین خودنوشت’’سرد الذات‘‘ کا اردو ترجمہ ہے یہ کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے ۔پہلے حصے کا نام سرد الذات ہے ۔بعد والے تین حصوں کا نام حدیث الذاکرة

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20870
  • اس ہفتے کے قارئین 118457
  • اس ماہ کے قارئین 1126438
  • کل قارئین107793200
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست