عبد العال الطہطاوی

  • نام : عبد العال الطہطاوی

کل کتب 1

  • 1 #314

    مصنف : عبد العال الطہطاوی

    مشاہدات : 15085

    دیکھنا کہیں گھر ٹوٹ نہ جائے

    (بدھ 21 اپریل 2010ء) ناشر : المکتبۃ الکریمیۃ،لاہور
    #314 Book صفحات: 48

    ہمارے معاشرے میں آج اکثر لوگ تمام امور زندگی میں افراط و تفریط کا شکار ہیں۔ معاملات میں اعتدال اور میانہ روی نہیں، جس کی وجہ سے گھر کا سکون غارت ہو جاتا ہےا ور افراد خانہ میں محبت و الفت مفقود ہو جاتی ہے اور اس کی بنیادی وجہ دین سے دوری اور قرآن و سنت سے نا آشنائی ہے۔ زیر تبصرہ رسالہ میں اسی معاشرتی مسئلہ پر گفتگو کی گئی ہے۔ اور گھریلو اور ازدواجی زندگی کو باسعادت، خوشگوار اور پرسکون بنانے کیلئے قرآن و سنت کی روشنی میں راہنمائی مہیا کی گئی ہے۔  امید ہے کہ اس رسالے کے مطالعہ سے خاوند اور بیوی دونوں کو کتاب و سنت کے مطابق نہ صرف اپنی تربیت کا موقع میسر آئے گا بلکہ خوشگوار اور پرسکون زندگی گزارنے کا ڈھنگ آئے گا۔ ان شاء اللہ۔
     

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3032
  • اس ہفتے کے قارئین 245915
  • اس ماہ کے قارئین 992079
  • کل قارئین105863200
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست