علامہ ابو ٹیپوخالد الازہری

  • نام : علامہ ابو ٹیپوخالد الازہری

کل کتب 1

  • 1 #308

    مصنف : علامہ ابو ٹیپوخالد الازہری

    مشاہدات : 17314

    راجپال کے جانشین

    (منگل 13 اپریل 2010ء) ناشر : انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف تحفظ ناموس رسالت لاہور
    #308 Book صفحات: 614

    تحفظ ناموس رسالت ﷺ تمام عبادتوں کامغز ہے اوریہ ایسی اعلی وارفع عبادت ہے  جس پر تمام عبادتیں قربان کی جاسکتی ہیں تحفظ ناموس رسالت ﷺ ہر مسلمان کے ایمان کی روح ہے ۔اورحضور نبی کریم ﷺ  کی عزت وناموس کا تحفظ ہرمسلمان کااولین فريضہ بھی ہے ۔کچھ ایسے بدبخت  اور دیوث  انسانوں کا (جنہیں انسان کہنا بھی انسانیت  کی توہیں او رتذلیل ہے )ایسا گروہ بھی ہے جومعمولی دنیاوی ومادی لالچ میں  آ کر کائنات کی محبوب ترین ہستی  حضرت محمد ﷺ کی توہین کرتاہے ۔کیونکہ یہ سرپرستان گستاخان رسول  جانتے ہیں کہ مسلمانوں کی کل کائنات،ان کی محبتوں کاقبلہ اور ان کی اخروی شفاعت کا واحد اور آخری سہاراصرف اور صرف ذات محمد ﷺ ہے ۔اس لیے یہ ملعون گاہےبگاہے امت مسلمہ کی غیرت کا ٹیسٹ لیتے رہتے ہیں تاکہ انہیں معلوم  ہوسکے کہ امت مسلمہ  اپنے نبی کے ناموس کے مسئلہ پر کتنی غیرت مند ہے ۔ناموس رسالت صلی  اللہ علیہ وسلم  کا تحفظ کرنے والٰے  مجاہدین وشہداء  کی روشن  تاریخ مفوظ ہے ضرورت اس بات کی تھی  کہ گستاخان رسول ﷺ  کی تاریخ بھی محفوظ اورمرتب ہوتاکہ...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80855
  • اس ہفتے کے قارئین 527216
  • اس ماہ کے قارئین 527216
  • کل قارئین112134544
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست