الاثر پبلیکیشنز لاہور

  • نام : الاثر پبلیکیشنز لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7054

    مصنف : ابو عبد اللہ عبد المتین

    مشاہدات : 1012

    بسم اللہ اسلامی تعلیم ( دوسری جماعت کے لیے )

    (پیر 10 جولائی 2023ء) ناشر : الاثر پبلیکیشنز لاہور
    #7054 Book صفحات: 50

    اولاد کی دینی تعلیم و تربیت ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے - شریعت مطہرہ کی رو سے والدین پر اولاد کے سلسلہ میں جو حقوق عائد ہوتے ہیں ، ان میں سب سے اہم اور مقدم حق اُن کی دینی تعلیم و تربیت ہی ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اگر اولاد کی صحیح تربیت کی جائے تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بھی ہوتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ بسم اللہ اسلامی تعلیم ‘‘ابو عبد اللہ عبد المتین کی تالیف ہے۔فاضل مؤلف نے اس کتاب کو جدید تعلیمی رجحانات کو سامنے رکھتے ہوئے مرتب کیا ہے جو کہ 8 ابواب (قرآن مجید، احادیث رسول ﷺ مسنون کلمات،ایمانیات، عبادات، سیرت النبی ﷺ، آداب و اخلاق اور سیرت صحابہ و صحابیات پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14329
  • اس ہفتے کے قارئین 14329
  • اس ماہ کے قارئین 106790
  • کل قارئین95758634

موضوعاتی فہرست