ایشین ریسرچ انڈکس اسلام آباد

  • نام : ایشین ریسرچ انڈکس اسلام آباد
  • ملک : اسلام آباد پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7063

    مصنف : عبد المنان چیمہ

    مشاہدات : 1682

    قدرتی وسائل اور ان کا استعمال (اسلامی اور سائنسی علوم کے تناظر میں)

    (بدھ 19 جولائی 2023ء) ناشر : ایشین ریسرچ انڈکس اسلام آباد
    #7063 Book صفحات: 511

    اسلام ماحول دوست دین ہے ۔دنیا کی آبادی کا بڑا حصہ دینِ اسلام سے وابستہ ہے جو ماحولیات کے عالمی مسئلہ کو حل کرنے میں جاندار کردار ادا کر سکتا ہے ۔ علاوہ ازیں اسلام قدرتی وسائل کے استعمال کے ایسے آداب و اخلاق متعارف کرواتا ہے جن پر عمل پیرا ہو کر دیرپا ترقی کا خواب پورا ہو سکتا ہے اور ماحولیاتی مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ قدرتی وسائل فطرت کے وہ اثاثے ہیں جو انسانوں کے فوائد کی خدمت کرتے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ قدرتی وسائل اور ان کا استعمال اسلامی اور سائنسی علوم کے تناظر میں ‘‘ ڈاکٹر عبد المنان چیمہ صاحب کی کاوش ہے جو ان کی طرف سے سرگودھا یونیورسٹی 2022ء میں پیش کیے گئے پی ایچ ڈی مقالہ کی کتابی صورت ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں قدرتی وسائل (زمین،ماحول،ہوا،پانی، معدنیات، نباتات،حیوانات وغیرہ) کے استعمال اور ماحولیاتی تحفظ کے اصول و آداب کو اسلامی تناظر میں بیان کیا ہے۔ (م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5817
  • اس ہفتے کے قارئین 145647
  • اس ماہ کے قارئین 1579098
  • کل قارئین95548638

موضوعاتی فہرست