بک مین لاہور

  • نام : بک مین لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7016

    مصنف : سید قاسم محمود

    مشاہدات : 2103

    روح القرآن

    (بدھ 31 مئی 2023ء) ناشر : بک مین لاہور
    #7016 Book صفحات: 214

    قرآن کریم اللہ کہ وہ مقدس کتاب ہے جس کی خدمت باعثِ خیر و برکت اور ذریعۂ بخشش و نجات ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ قرونِ اولیٰ سے عصر حاضر تک علماء و مشائخ کے علاوہ مسلم معاشرہ کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے اصحاب بصیرت نے حصول برکت کی خاطر اس کی کسی نہ کسی صورت خدمت کی کوشش کی ہے ۔ بعض اہل علم و قلم نے اس کے موضوعات و مضامین پر قلم اٹھایا ااور بعض نے اس کی انڈیکسنگ اور اشاریہ بندی کی جانب توجہ کی ۔ مختلف اہل علم نے اس حوالے سے كئی کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ روح القرآن‘‘ آیات قرآنی کا موضوع وار جامع اشاریہ ہے جسے سید قاسم محمود نے بڑی محنت سے مرتب کیا ہے اس میں مضامین کی تجمیع و تدوین پر زور دیا گیا ہے ۔ (م ۔ ا) 

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20551
  • اس ہفتے کے قارئین 51484
  • اس ماہ کے قارئین 768364
  • کل قارئین100930202
  • کل کتب8701

موضوعاتی فہرست