سوسائٹی آف ہومیو پیتھیسن لاہور پاکستان

  • نام : سوسائٹی آف ہومیو پیتھیسن لاہور پاکستان
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7007

    مصنف : محبوب عالم مفتی

    مشاہدات : 1377

    عینک لگانا چھوڑئیے

    (اتوار 21 مئی 2023ء) ناشر : سوسائٹی آف ہومیو پیتھیسن لاہور پاکستان
    #7007 Book صفحات: 130

    آنکھوں کی بینائی عمر بڑھنے کے ساتھ کمزور ہونے لگتی ہے اور عینک لگ جاتی ہے ۔ نظر کی کمزوری سے مراد دیکھنے کی صلاحیت میں کمی واقع ہونا ہے ۔ اس کی دو اقسام ہوتی ہیں جن میں سے ایک دور کی نظر کی کمزوری اور دوسری قریب کی نظر کی کمزوری ہوتا ہے اگر بینائی کی کمزوری کی علامات کا سامنا کرنا پڑے تو اس صورت میں اپنی بینائی کو بہتر بنانے کے لیے سب سے پہلا قدم اپنی بینائی کو ٹیسٹ کروانا ہوتا ہے جو کہ آنکھوں کے کسی ماہر ڈاکٹر کی مدد سے ٹیسٹ کروائی جا سکتی ہیں اور اس کے بعد اس کے مشورے کے مطابق چشمے کا استعمال ہے ۔ طب کی دنیا میں بعض ایسی ادویات ہیں کہ جو ترک عینک کا کام کرتی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ عینک لگانا چھوڑئیے ‘‘ محبوب عالم قریشی کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں ایسی ورزشوں ، قدرتی غذاؤں اور دیگر امدادی ذرائع کو پیش کیا ہے کہ جن پر عمل کر کے عینک کا استعمال یکسر تر کیا جا سکتا ہے ۔ (م ۔ ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39760
  • اس ہفتے کے قارئین 327348
  • اس ماہ کے قارئین 1421113
  • کل قارئین87618232

موضوعاتی فہرست